12:25 pm
آئندہ دو روز موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

کراچی (نیوزڈیسک )محکمہ موسمیات نے کراچی میں آئندہ 2روز تک موسم گرم اور مرطوب رہنے کی پیشگوئی کر دی ، تیز ہوائیں بھی چلیں گی۔نجی ٹی وی نے محکمہ موسمیات کے حوالے سے بتایا کہ کراچی میں جمعہ کے روز درجہ
حرارت 35سے 37ڈگری سینٹی گریڈ رہے گا،ہفتے کو درجہ حرارت 36سے 38ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے ۔رپورٹ کے مطابق وسطی و بالائی سندھ میں گرمی کی لہر 23مئی تک برقراررہ سکتی ہے،دادو ،سکھر ،لاڑکانہ ،جیکب آبادمیں درجہ حرارت 46سے 48ڈگری سینٹی گریڈ تک بڑھ سکتاہے ۔عمر کوٹ ،سانگھر،تھرپارکر، حیدر آبادمیں درجہ حرارت42سے 44تک جا سکتا ہے ،بدین اور ٹھٹھہ میں بھی موسم گرم رہنے کا امکان ہے ۔

تازہ ترین خبریں

ڈالر کی قدر بڑھنے سے  ملک میں مہنگائی کا طوفان  آئے گا ، شوکت ترین

ملک کو تباہ کرنے والوں کا محاسبہ انتہائی ضروری ہے ، اسحاق ڈار نے تجویز دیدی

صوبے، پاکستان ریلوے کی زمین  واپس کریں،خواجہ سعد رفیق کی اپیل

فواد کی پیشی پر پولیس اہلکاروں سے کوئی تکرار نہیں ہوئی ،حبہ چوہدری کا بیان آگیا

بھارتی اداکار انو کپور کو سینے میں شدید تکلیف ، اسپتال داخل

آئی ایم ایف  معاہدہ  اسی ہفتے طے پا جائے گا، جلد  مشکل حالات سے باہر نکلیں گے، شہباز شریف

پرویز الٰہی کا فیصل چوہدری کوفون، فواد کی گرفتاری سے متعلق بیان پر معذرت کرلی

وزیراعظم شہبازشریف نے گرین لائن ٹرین سروس کا افتتاح کردیا

مفتاح اسماعیل نے بھی فواد چوہدری گرفتاری کی مخالفت کردی

لال حویلی کو آج ہی واگزار کرایا جائے گا،ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر وقف املاک بورڈ

آصف  زرداری نے عمران خان کو قتل کرنے کی سازش کر رکھی ہے ،ثبوت موجود ہیں، شیخ رشید

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کو  کام سے روکا جائے ، پی ٹی آئی نے تعیناتی سپریم کورٹ میں چیلنج  کردی

فرخ حبیب کیخلاف مقدمہ درج، ایف آئی آر کو بہت ہی ماٹھی کہانی  قرار دیدیا

بتائیں کس قانون کے تحت عمران خان کو گرفتار کیا جائے گا؟  اسد عمر 