11:43 am
گرج چمک کیساتھ بارش اور تیز ہوائیں، گرمی سے پریشان شہریوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

 اسلام آباد(نیوزڈیسک ) محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کرتے ہوئے کہاہے کہ ملک کے مختلف علاقوں میں موسم گرم اورخشک رہے گا،کراچی میں مطلع جزوی طورپرابرآلود رہنے کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات کا کہناتھا کہ شہرمیں مغربی اورجنوب مغربی سمت سے 20 سے 40 کلومیٹرفی گھنٹہ کی رفتارسے ہوائیں چلیں گی۔درجہ حرارت 36 ڈگری تک رہنے کی توقع ہے۔لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں گرمی کی شدت برقرارہے۔لاہور میں خشک موسم کے باعث گرمی کی شدت میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج شہرکا درجہ حرارت 41 سے 43 ڈگری سینٹی گریڈ تک جاسکتا ہے۔ پنجاب کے وسطی اورجنوبی اضلاع میں گرد آلود ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بالائی خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اورکشمیر میں چند مقامات پرآندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش ہوسکتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

ڈالر کی قدر بڑھنے سے  ملک میں مہنگائی کا طوفان  آئے گا ، شوکت ترین

ملک کو تباہ کرنے والوں کا محاسبہ انتہائی ضروری ہے ، اسحاق ڈار نے تجویز دیدی

صوبے، پاکستان ریلوے کی زمین  واپس کریں،خواجہ سعد رفیق کی اپیل

فواد کی پیشی پر پولیس اہلکاروں سے کوئی تکرار نہیں ہوئی ،حبہ چوہدری کا بیان آگیا

بھارتی اداکار انو کپور کو سینے میں شدید تکلیف ، اسپتال داخل

آئی ایم ایف  معاہدہ  اسی ہفتے طے پا جائے گا، جلد  مشکل حالات سے باہر نکلیں گے، شہباز شریف

پرویز الٰہی کا فیصل چوہدری کوفون، فواد کی گرفتاری سے متعلق بیان پر معذرت کرلی

وزیراعظم شہبازشریف نے گرین لائن ٹرین سروس کا افتتاح کردیا

مفتاح اسماعیل نے بھی فواد چوہدری گرفتاری کی مخالفت کردی

لال حویلی کو آج ہی واگزار کرایا جائے گا،ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر وقف املاک بورڈ

آصف  زرداری نے عمران خان کو قتل کرنے کی سازش کر رکھی ہے ،ثبوت موجود ہیں، شیخ رشید

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کو  کام سے روکا جائے ، پی ٹی آئی نے تعیناتی سپریم کورٹ میں چیلنج  کردی

فرخ حبیب کیخلاف مقدمہ درج، ایف آئی آر کو بہت ہی ماٹھی کہانی  قرار دیدیا

بتائیں کس قانون کے تحت عمران خان کو گرفتار کیا جائے گا؟  اسد عمر 

گرمی سے پریشان شہری ہوجائیں تیار، محکمہ موسمیات نےکن کن شہروں میں بارشوں کی پیشنگوئی کر دی؟ٹھنڈی ٹھنڈی خبر آگئی

گرد آلود طوفان ، سرکاری دفاتر اور سکولوں میں چھٹیاں دیدی گئیں، ائیرپورٹس بھی پروازوں کیلئے بند

کہیں کہیں بارشیں، عالمی ماہرموسمیات نے بھی پاکستان میں گرمی کی لہر میں کمی کی پیشنگوئی کر دی، بارشوں سے متعلق بھی بڑی خبر

شدید ہیٹ ویو کے بعد بالآخر محکمہ موسمیات نے طوفانی بارشوں کی پیشگوئی کردی

بارشوں اورتیز ہوائوں کیلئے ہو جائیں تیار، آج ملک بھر کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے گرمی سے پریشان شہریوں کیلئے پیشنگوئی کر دی

بارشوں کےطویل اور طاقتور سلسلے کیلئے ہو جائیں تیار، معمول سے زیادہ بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

جسم کے کن حصوں کو ہیٹ ویو کے دوران سورج کی گرمی سے بچانا سب سے زیادہ ضروری ہے؟جانیں انتہائی اہم معلومات

لاہور میں سورج سوا نیزے پر آگیا، شہرمیں گرم لو چلنے لگی ،شہری بلاوجہ گھرسے باہرنہ نکلیں ،طبی ماہرین نے خبردارکردیا