12:38 pm
آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارشیں، محکمہ موسمیات نے کن کن شہروں میں طوفانی بارشوں کی پیشنگوئی کر دی؟ شہریوں کیلئے بڑی خبر

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں گزشتہ روز تیز آندھی اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش سے موسم گرمی کی شدت میں کمی آگئی۔محکمہ موسمیات نے آج بھی اسلام آباد، بالائی پنجاب، خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں آندھی اور بارش کا امکان ظاہر کر دیا جبکہ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اور خشک 
رہے گا۔ملک میں گزشتہ روز سب سے زیادہ درجہ حرارت موہن جو دڑو، جیکب آباد، دادو، سبی اور نواب شاہ میں 49 ڈگری ریکارڈ کیا گیا۔اسلام آباد، مری، شیخوپورہ، ننکانہ، منڈی بہاءالدین اور سرگودھا سمیت پنجاب کے کئی شہروں میں بھی بادل برسے ایران سے گردآلود مٹی کا طوفان بلوچستان میں داخل ہونے سے کئی علاقوں میں ہائی ٹرانسمیشن لائن کی تاریں گر گئیں جس سے بجلی کی فراہمی معطل ہو گئی۔ٹرانسمیشن لائن کی تاریں گرنے سے ژوب، شیرانی اور لورالائی سمیت کئی اضلاع بھی متاثر ہوئے جبکہ کوئٹہ کے متعدد علاقوں میں بھی بجلی کا بریک ڈاؤن جاری ہے

تازہ ترین خبریں

تمام تعلیمی اداروں میں ہفتہ وار تین چھٹیوں کا اعلان

دل دل پاکستان سے دلوں میں گھرکرنے والے معروف گلوکار اور نعتیہ کلام پیش کرنے والےجنید جمشید کو ہم سے بچھڑے 6 سال بیت گئے 

سینٹورس کوسیل کرنے کا مجھے یا وزیراعظم کو علم تھا یا نہیں ؟ وزیرداخلہ نے وضاحت کردی

مراکش فیفا ورلڈکپ قطر کے کوارٹر فائنل میں پہنچنے والا واحد اسلامی ملک بن گیا

توہین عدالت کیس،پی ٹی آئی رہنما اسد عمر نے غیر مشروط معافی مانگ لی

سعودی عرب کا سمندری سیاحت کے فروغ کیلیے بڑا اعلان

ملک کے سب سے بڑے شہر کی پراسرار خالی بستی، شہر کے مرکز میں موجود ایسا علاقہ جہاں کروڑوں کے گھر مگر رہنے والا کوئی نہیں

لاہور دا پاوا اختر لاوا ۔۔ 5 بچوں کا والد اختر لاوا حقیقت میں کون ہے اور یہ کیوں اتنا وائرل ہو رہا ہے؟

کینسر سے میں گنجی ہوئی تو میرے شوہر نے بھی بال کٹوا دیے ۔۔ 3 مرتبہ کینسر سے لڑنے والی خاتون کی ایسی کہانی جو کسی کو بھی آبدیدہ کرے

3 تھپڑ کھاکر اداکاری چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا تھا: شکتی کپور،تھپڑ کس اداکار نے مارے تھے ؟جان کرآپ کویقین نہیں آئیگا

خود گولی کھا لی مگر دوسروں کو بچا لیا ۔۔ کابل میں حملہ ناکام بنانے والا پاکستانی کمانڈو، جس کی تعریف افغانستان بھی کر رہا ہے

لڈو کی لت: خاتون نے مالک مکان سے لگائی شرط میں خود کو ہی داؤ پر لگادیا

جب بیٹے کو کینسر ہوا تو میں روز تلاوت کرتا تھا ۔۔ عمران ہاشمی کے مشکل وقت میں کس اداکار نے مدد کی؟ ان سے متعلق کچھ دلچسپ باتیں

ترقیاتی بجٹ میں 350 ارب روپے کٹوتی ۔۔۔قوم کےلیے بری خبرآگئی