03:50 pm
مئی میں دسمبر جیسے مزے۔۔ شدید بارشیں ، آندھی ،پاکستان کے کون کون سے شہر جل تھل ایک ہونےوالے ہیں؟بڑی خوشخبری

 اسلام آباد(نیوز ڈیسک) خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان، کشمیر، اسلام آباد اور بالائی پنجاب میں آج آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کے ساتھ وسطی و جنوبی
علاقوں میں تیز اور گرد آلود ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔چوبیس گھنٹوں کے دوران زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت موہنجوداڑو، جیکب آباد، دادو، سبی اور شہید بینظیر آباد میں 49 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ لاڑکانہ، پڈعیدن اور سکرنڈ میں 48 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔دوسری جانب، کراچی کا موسم گرم و خشک رہنے کا امکان ہے جبکہ کل کے مقابلے میں 4 سے 5 ڈگری سینٹی گریڈ اضافے کا امکان ہے اور آج گرمی کا پارہ 40 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوسکتا ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج کراچی میں بلوچستان کی گرم ریگستانی ہوائیں چل سکتی ہیں۔

تازہ ترین خبریں

ممنوعہ فنڈنگ کیس، عمران خان نے بڑا قدم اٹھا لیا، مخالفین کی نیند یں حرام

حکومت کے آئی ایم ایف کو راضی کرنے کیلئے ترلے، وفاقی ترقیاتی بجٹ میں بڑی کٹوتی کا امکان

پاکستان میں 42 فیصد بچے اسٹنٹنگ کا شکار ،اقوام متحدہ نے خطرے کی گھنٹی بجادی

فیس بک پر گاڑی برائے فروخت کے اشتہار نے پاکستانی پولیس افسر کی زندگی چھین لی

سپیکر میری مانیں تو اپوزیشن لیڈر بدل لیں ، فواد چوہدری کا پرویز اشرف کو مشورہ

ساڑھے 5 سال بعد سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو قتل کیس کی اپیلیں سماعت کیلئے مقرر

آل پارٹیز کانفرنس کیلئے حکومتی سنجیدگی حیران کن ، شاہ محمود قریشی

ضمنی الیکشن،چوہدری نثار کا اپنے بیٹےتیمور علی خان کو میدان میں اتار نے کا فیصلہ

میگا ایونٹ میں شریک ٹیموں ،آفیشلز کو اسٹیٹ گیسٹ کا درجہ مل گیا،غیر ملکی کمنٹیٹرز ، مبصرین وی آئی پی قرار

سابق چیئرمین نیب جاوید اقبال کے گریبان پرہاتھ ڈالیں گے، شاہدخاقان عباسی کی دھمکی

بھارتی اداکارہ راکھی ساونت کے شوہر عادل درانی گرفتار

لاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ،  43پی ٹی آئی ا یم این ایز کے استعفےمنظور کرنے کا حکم معطل

ترکیہ اور شام میں تباہ کن زلزلہ، اموات آٹھ ہزار کے قریب ، بارش کے باعث امدادی سرگرمیوں میں مشکلات کا سامنا

آئی ایم ایف اور پی ڈی ایم حکمرانوں نے پاکستانی عوام کے حقوق پامال کرنے کی تیاری کرلی، ہیومن رائٹس واچ کا انکشاف