12:47 pm
پنجاب اور سندھ میں آج شدید گرمی، جہلم میں پارہ 48، موہنجوداڑو 49 کو چھونے کا امکان

لاہور(نیوز ڈیسک) پنجاب اور سندھ میں آج موسم شدید گرم رہنے کی پیشگوئی ہے جبکہ بالائی خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستان میں بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق آج لاہور، بہاولپور، ڈی جی خان
میں درجہ حرارت سینتالیس، جہلم میں اڑتالیس تک جانے کی پیشگوئی ہے، صوبے کے مختلف علاقوں میں گرد آلود ہوائیں چلنے کا بھی امکان ہے۔ سندھ میں دادو کا درجہ حرارت اڑتالیس، موہنجوداڑو میں انچاس کو چھونے کی توقع ہے، بلوچستان میں سبی، نوکنڈی اور تربت میں بھی موسم شدید گرم رہنے کا امکان ہے۔کوئٹہ سمیت بلوچستان کے اکثرعلاقے بھی شدید گرمی کی لیپٹ میں آ گئے ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کوئٹہ اور گوادر میں زیادہ سے زیارہ درجہ حرارت 35 سے 37، قلات میں 30 سے 32، جیونی میں 32 سے 34، نوکنڈی میں 40 سے 42، تربت میں 42 سے 44، سبی میں 47 سے 49 سینٹی گریڈ ریکارڈ تک رہنے کا امکان ہے۔ صوبہ کے بیشترعلاقوں میں موسم شدید گرم و خشک جبکہ بعد دوپہر گرد آلود اور تیزہوائیں چلنے کا امکان ہے۔

تازہ ترین خبریں

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا جیل بھرو تحریک کا اعلان

عمران خان کی نااہلی متوقع،پی ڈی ایم ضمنی الیکشن میں حصہ نہ لے، فضل الرحمن کا شہباز شریف کو مشورہ

قتل  ہوا  تو  ذمہ دار آصف زرداری، بلاول، شہباز اور رانا ثنا اللہ ہوں گے، شیخ رشید   کا دعویٰ

وزیرخزانہ اسحاق ڈار اپنے معاشی اعداد وشمار درست کریں، شوکت ترین کی تنقید

ہرجانہ کیس ، افتخار چوہدری کے اعتراض پر عمران خان کیخلاف بینچ تبدیل

انتقامی کارروائیوں سے معیشت بہتر نہیں ہوگی،حکومت الیکشن کا اعلان کرے مذاکرات  کیلئے تیار ہیں، فیصل جاوید

تحریک انصاف کے سابق ارکان قومی اسمبلی سے پارلیمنٹ لاجز کے کمرے خالی کروالئے گئے

شیخ رشید  اسلام آباد کے کسی تھانے میں موجود نہیں، راشد شفیق کا دعویٰ

حکومتی ترجیحات امن نہیں، مقدمات ہیں، ہمیں کسی اور کی جنگ کاایندھن بنایا جارہا ہے، مراد سعیدکا انکشاف

مہنگائی میں اضافے سے عوام کو تکلیف پہنچی ،ہم سب جانتے ہیں، وزیرخزانہ اسحاق ڈار

سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کیخلاف کراچی میں مقدمہ درج ، پولیس گرفتاری کیلئے اسلام آباد پہنچ گئی

کوہاٹ تاندہ  ڈیم خادثہ ، آخری طالب علم  کی لاش 6 روز بعد  نکال لی گئی،جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد 53 ہو گئی

معروف اینکر عمران ریاض خان کیخلاف مقدمہ خارج ، عدالت کا فوری رہا کرنے کا حکم

شیخ رشید کی مشکلات میں مزید اضافہ، مری میں بھی مقدمہ درج