11:11 am
مون سون کی پہلی بارش کب ہو گی؟ محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی کر دی

لاہور (نیوزڈیسک) انتظار ختم ہوا، مون سون بارشوں کا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق رواں سال کے مون سون سیزن کی پہلی بارش بلوچستان میں ہوئی، جلد ملک کے کئی علاقوں میں بادل خوب 
برسنے کا امکان ظاہر کر دیا گیا۔ ہفتے کی شام کو پنجاب اوربلوچستان کے مختلف علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش ہوئی ۔فیصل آباد، جھنگ،چنیوٹ ،شیخوپورہ اور گردونواح میں آندھی اور بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔جبکہ لاہور اور گرد ونواح میں شام کے وقت گردآلود ہوائیں چلنے سے موسم کی شدت میں معمولی کمی آئی، اتوار کو بھی پنجاب ،،خیبر پختو نخوا ،کشمیر اورگلگت بلتستان کے بعض شہروں میں آندھی چلنے اور رم جھم کا امکان ہے۔ تاہم آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کےبیشتر میدانی علاقوں میں موسم شدید گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔اس سے قبل محکمہ موسمیات جولائی، اگست، ستمبر 3 مہینے مون سون بارشوں کی پیشگوئی کر چکا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب اور سندھ میں مون سون کی بارشیں معمول سے زیادہ ہونگی مون سون کا پہلا مرحلہ یکم جولائی تا اگست کے وسط تک اور آخری مرحلے کا دورانیہ اگست کے وسط سے ستمبر کے آخر تک جاری رہنے کی توقع ہے۔ جولائی سے ستمبر کے دوران ملک میں 140.8 ملی میٹر بارش کا امکان ہے ۔موسلادھار بارشوں کے دوران سندھ، پنجاب سمیت آزاد کشمیر اور خیبرپختونخوا میں اربن فلڈنگ کا خدشہ ہے ۔اس دوران میدانی علاقوں دریاؤں ندی نالوں میں سیلاب آسکتا ہے جبکہ معمول سے زیادہ درجہ حرارت سے شمالی علاقوں میں برف پگھلنے کی شرح میں اضافے کا امکان آبپاشی اور بجلی کے شعبوں کیلئے پانی کی وافر دستیابی کے مؤثر اثر پڑے گا۔

تازہ ترین خبریں

ڈالر کی قدر بڑھنے سے  ملک میں مہنگائی کا طوفان  آئے گا ، شوکت ترین

ملک کو تباہ کرنے والوں کا محاسبہ انتہائی ضروری ہے ، اسحاق ڈار نے تجویز دیدی

صوبے، پاکستان ریلوے کی زمین  واپس کریں،خواجہ سعد رفیق کی اپیل

فواد کی پیشی پر پولیس اہلکاروں سے کوئی تکرار نہیں ہوئی ،حبہ چوہدری کا بیان آگیا

بھارتی اداکار انو کپور کو سینے میں شدید تکلیف ، اسپتال داخل

آئی ایم ایف  معاہدہ  اسی ہفتے طے پا جائے گا، جلد  مشکل حالات سے باہر نکلیں گے، شہباز شریف

پرویز الٰہی کا فیصل چوہدری کوفون، فواد کی گرفتاری سے متعلق بیان پر معذرت کرلی

وزیراعظم شہبازشریف نے گرین لائن ٹرین سروس کا افتتاح کردیا

مفتاح اسماعیل نے بھی فواد چوہدری گرفتاری کی مخالفت کردی

لال حویلی کو آج ہی واگزار کرایا جائے گا،ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر وقف املاک بورڈ

آصف  زرداری نے عمران خان کو قتل کرنے کی سازش کر رکھی ہے ،ثبوت موجود ہیں، شیخ رشید

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کو  کام سے روکا جائے ، پی ٹی آئی نے تعیناتی سپریم کورٹ میں چیلنج  کردی

فرخ حبیب کیخلاف مقدمہ درج، ایف آئی آر کو بہت ہی ماٹھی کہانی  قرار دیدیا

بتائیں کس قانون کے تحت عمران خان کو گرفتار کیا جائے گا؟  اسد عمر 

بس چند گھنٹے باقی ، شدید بارشوں کیلئے ہو جائیں تیار، کن کن شہروں میں ابرِ رحمت برسنے والی ہے؟ ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری سنا دی گئی

گرمی سے پریشان شہریوں کیلئے اچھی خبر ، محکمہ موسمیات نے تین دل مسلسل بارشوں اور ہوائوں کی پیشنگوئی کر دی

مون سون بارشوں کا قبل از وقت آغاز ، بارشیں کب سے شروع ہو ںگی اور کب تک جاری رہیں گی؟ محکمہ موسمیات نے بڑی پیشنگوئی کر دی

مئی میں دسمبر جیسے مزے۔۔ شدید بارشیں ، آندھی ،پاکستان کے کون کون سے شہر جل تھل ایک ہونےوالے ہیں؟بڑی خوشخبری

آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارشیں، محکمہ موسمیات نے کن کن شہروں میں طوفانی بارشوں کی پیشنگوئی کر دی؟ شہریوں کیلئے بڑی خبر

پاکستان کا وہ علاقہ جہاں شدید برفباری شروع ہو گئی ، سڑکیں بند، درجنوں گاڑیاں پھنس گئیں

بادل آج کھل کر برسیں گے۔۔ پنجاب ، خیبرپختونخوا سمیت کہاں کہاں بارش ہونےوالی  ہے؟ عوام کیلئے شاندار خوشخبری

طویل بارشوں کیلئے تیار ہو جائیں، محکمہ موسمیات نے گرمی سے بے حال شہریوں کو بڑی خوشخبری سنا دی