04:54 pm
سوموار کے روز کہاں کہاں بارشوں کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)محکمہ موسمیات کے مطابق پیر کے روز ملک کےبیشتر میدانی علاقوں میں موسم شدید گرم اور خشک جبکہ بعد دوپہر /شام وسطی وجنو بی پنجاب اور بالائی سندھ میں گرد آلود ہوائیں /آ ندھی چلنے کے
علا وہ بالائی خیبرپختونخوا، کشمیر،گلگت بلتستان اور خطۂ پوٹھوہار میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ میدانی علاقوں میں شدید گرم رہا۔ تاہم وسطی و جنوبی پنجاب ، شمال مشرقی بلوچستان ، گلگت بلتستان ، کشمیر اور کالام میں بعض مقامات پر تیزہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔سب سے زیادہ بارش(ملی میٹر): پنجاب:جھنگ 15، فیصل آباد12،بلوچستان:سبی 14، کوہلو 04،گلگت بلتستان : بابوسر02 اور خیبر پختونخوا : کالام میں 01ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی۔گزشتہ روز ریکارڈکیےگئےزیادہ سےزیادہ درجہ حرارت: سبی47، بھکراور دادومیں 46 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

تازہ ترین خبریں

سارہ انعام قتل کیس ۔۔۔عدالت نے ایاز امیر کو مقدمے سے خارج کرنے کا حکم دے دیا

بس اتنا ہی۔۔۔!!! اسحاق ڈارکی نااہلی کے لیے دائر درخوا ست۔۔۔درخواست گذارنے واپس لے لی

مریم اورنگزیب سے بد تمیزی کرنے والوں کو ایسے سبق سکھائیں گے۔۔۔ن لیگی رہنما عطا تارڑنےغصے میں انتقامی اعلان کر دیا

منافق۔۔۔عوام کے سامنے سستا سستا کے ڈھول پیٹنے والے فون پر مہنگائی کرنے کو کہتے ہیں ۔۔۔شیخ رشید نے حکومت کو نشانے پر رکھ لیا

تلاشی پردسویں جماعت کی طالبہ کے بیگ سے ایسی چیز نکلی کہ دیکھنے والے سب ہکا بکارہ گئے، دیکھیں ویڈیو

آڈیولیکس کیس ،آئی ایس آئی اور آئی بی کی ابتدائی تفشیش مکمل ، معاملہ سنجیدہ و گمبھیرہو گیا،کونسے نئے انکشافات ہوئے؟جانیں

پاکستانیوں نے سر پیٹ لیا۔۔۔ مہنگائی طوفان نا قابل یقین حد تک بڑھ گیا۔۔۔ اشیاءکی قیمتوں میں بے پناہ اضافہ

ڈار نے آتے ہی ڈالر کے پر کاٹ گئے، امریکی کرنسی میں ڈھیر، روپے نے کہیں کا نہ چھوڑا، قیمت میں بڑی کمی

افسوسناک واقعے نے پورے خاندان کو موت کی نیند سلا دیا،جاں بحق ہونےوالوں میں 4بچے اور خاتون بھی شامل ،11زخمی

 فنڈز کی کمی کا بہانہ، حکومت نے کیا کیا ختم کروانے کی کوشش کی ۔۔۔ مریم نواز اور وزیر اعظم کی مبینہ بات چیت کی آڈیو لیک

نیا انکشاف ۔۔۔عمران خان اور وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کی ملاقات کا نیا رخ سامنے آگیا

اسحاق ڈار کی آمد کیساتھ ہی ڈالرسستا کیوں ہوتا چلا جا رہا ہے۔۔۔پی ٹی آئی اہم رہنما نے بڑی سازش سے پردہ اٹھا دیا

بڑی خبر۔۔۔ فنڈز کی کمی کا بہانہ، حکومت نے کیا کیا ختم کروانے کی کوشش کی ۔۔۔

کر سی بچانے کے ایسے ایسےطریقےکہ عقل دنگ رہ جائے چوہدری پرویز الٰہی کی نئی حکمت عملی عوام کے سامنے آگئی

تیز ہواوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش، محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنا دی

بس چند گھنٹے باقی ، شدید بارشوں کیلئے ہو جائیں تیار، کن کن شہروں میں ابرِ رحمت برسنے والی ہے؟ ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری سنا دی گئی

گرمی سے پریشان شہریوں کیلئے اچھی خبر ، محکمہ موسمیات نے تین دل مسلسل بارشوں اور ہوائوں کی پیشنگوئی کر دی

مون سون بارشوں کا قبل از وقت آغاز ، بارشیں کب سے شروع ہو ںگی اور کب تک جاری رہیں گی؟ محکمہ موسمیات نے بڑی پیشنگوئی کر دی

مئی میں دسمبر جیسے مزے۔۔ شدید بارشیں ، آندھی ،پاکستان کے کون کون سے شہر جل تھل ایک ہونےوالے ہیں؟بڑی خوشخبری

آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارشیں، محکمہ موسمیات نے کن کن شہروں میں طوفانی بارشوں کی پیشنگوئی کر دی؟ شہریوں کیلئے بڑی خبر

پاکستان کا وہ علاقہ جہاں شدید برفباری شروع ہو گئی ، سڑکیں بند، درجنوں گاڑیاں پھنس گئیں

بادل آج کھل کر برسیں گے۔۔ پنجاب ، خیبرپختونخوا سمیت کہاں کہاں بارش ہونےوالی  ہے؟ عوام کیلئے شاندار خوشخبری