04:55 pm
30جون سے مون سون بارشیں شروع ہونے کی پیشگوئی ،ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ بھی ظاہر کر دیا

 اسلام آباد(نیوزڈیسک )محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں 30جون سے مون سون بارشیں شروع ہونے
کی پیشگوئی کر دی ،ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ بھی ظاہر کر دیا  ۔محکمہ موسمیات کے مطابق بحیرہ عرب ، خلیجی ممالک سے مرطوب ہوائیں 29جون کو بالائی علاقوں میں داخل ہوں گی،ہوائیں رون ہفتے کے آخر میں جنوبی علاقوں میں زیادہ شدت سے پھیل سکتی ہیں۔30جون تا 4جولائی تک اسلام آبا د، راولپنڈی ، لاہور ، گوجرانوالہ میں موسلادار بارش ہو گی۔3تا 5جولائی ، کراچی حیدر آباد میں شدید بارشوں کا امکان ہے ، نشیبی علاقے زیر آب آنے کا خطرہ ہے ، رپورٹ کے مطابق محکمہ موسمیات نے ماہی گیروں کو 3سے 5جولائی تک سمندر کی طلا طم خیزی کے باعث محتاط رہنے کی ہدایت کی ہے،۔محکمہ موسمیات کے مطابق کشمیر ، خضدار ،لسبیلہ ، نصیر آباد ،آوران ، بارکھان اور کوہلو کے ندی نالوں میں طغیانی کا بھی خدشہ ہے ،جبکہ کشمیر، گلیات اور مری میں لینڈ سلائیڈنگ کا بھی امکان ہے، رپورٹ کے مطابق درجہ حرار ت میں کمی ، آندھی تیز ہواوں سے کمز ور انفراسٹرکچر کو نقصان کا اندیشہ ہے،محکمہ موسمیات نے مسافروں اور سیاحوں کو اس دوران محتاط رہنے کی ہدایت کی ہے ،محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بارش کا پانی چاول کی کاشت کیلئے مفید ہو گا۔

تازہ ترین خبریں

کھویا ہوا سائفر ن لیگ کو کہاں سے ملے گا ۔۔۔؟شہباز گل نے طنزیہ اندازمیںبڑاانکشاف کر دیا

وزیر اعظم ہاؤس سے غائب ہونیوالا سائفر چلتا چلتا کہاں پہنچ گیا ۔۔۔۔ بڑ ا سراغ مل گیا

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی ، مریم نواز کا نیا بیان فورا ہی سامنے آ گیا

قائم مقام سیکرٹری خارجہ کس کو مقرر کیا گیا ۔۔۔؟خبرا ٓ گئی

ہر کیس کے پیچھے بڑا فیس ۔۔۔شیخ رشید کا ایسا نیا بیان کہ جس نے ہلچل مچا دی

امریکی صدر جوبائیڈن کی بڑی دھمکی اور ساتھ ساتھ وارننگز بھی دے ڈالیں

سرعام گاڑی پر فائرنگ کرنے والا جوان کس اہم اور بڑی شخصیت کا بیٹا نکلا ۔۔۔؟بڑا راز کھل گیا

پاکستان نے انگلینڈ کوجیت کےلیےکتنےرنز کاہدف دیدیا ،کھیل کے میدان سے شائقین کرکٹ کےلیے بڑی خبرآگئی

مریم نواز نے عمران خان کو ملک کا بدترین دشمن قرار دے دیا

سعودی عرب سے درجنوں پاکستانی ڈی پورٹ، ممکنہ وجہ بھی سامنے آگئی

بھرتی ،ٹرانسفراورپوسٹنگ۔۔وفاقی وزیرخواجہ سعد رفیق نے بڑااعلان کردیا

دالیں، پیاز، ٹماٹر، دودھ، چائے کی پتی، چاول، انڈے، ڈبل روٹی اور صابن سمیت کتنی اشیا مہنگی ہو گئیں،ہوش اڑا دینے والی خبرآگئی

خدشہ ہے سپریم کورٹ غیر فعال نہ ہوجائے، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے چیف جسٹس کو خط لکھ دیا، ججز کی تقرری کا مطالبہ

ایل پی جی کی قیمت میںکتنی کمی ہوگئی ،غربت کی چکی میں پسی عوام کےلیے خوشی کی خبرآگئی