06:47 am
محکمہ موسمیات نے گرمی سےپریشان شہریو ں کو مزیدبارشوں کی نوید سنا دی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)محکمہ موسمیات کے مطابق پیر کے روز ملک کےبیشتر علاقوں میں
موسم گرم اورمرطوب رہے گا۔ تاہم سندھ،کشمیر، شمال مشرقی وجنوبی پنجاب ، بالائی خیبرپختونخوا اور شمال مشر قی بلو چستان میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہا۔ تاہم پنجاب،سندھ، کشمیر اور بالائی خیبرپختونخوا میں کہیں کہیں تیز ہواوٴں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔بارش (ملی میٹر): پنجاب: لاہور ( جو ہر ٹا ون 121، گلشن راوی 52، سٹی 49 ، جیل روڈ 48 ، نشتر ٹاون39 ، تاج پورہ 33،اقبال ٹاون 28 ، سمن آباد 22، مغل پورہ ، اپر مال 16،گلبر گ 06 ، لکشمی چوک 05 ) ، قصور36 ،ساہیوال 15 ، بہاولنگر04 ،مری، اوکاڑہ 02، سیالکوٹ (سٹی 01)، کشمیر: کو ٹلی 38 ، سندھ: کراچی (گلشن حدید 47، قائد آباد 43، جناح ٹرمینل 20 ، ائیر پورٹ اولڈ ایریا 09 ، فیصل بیس 07 ، یونیورسٹی روڈ 03 ، کورنگی 02)، میر پور خاص 30، ٹنڈو جام20، بدین 16، حیدرآباد، ٹھٹھہ 09، نواب شاہ 05، مٹھی 02، خیبر پختو نخوا : چراٹ ، بو نیر09 اور کاکول میں 06 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔

تازہ ترین خبریں

شاہ سلمان نے ولی عہد محمد بن سلمان کو مملکت کے سب سے بڑے عہدے سے نواز دیا

4 بہنوں کی  عمر 389 سال، عالمی ریکارڈ بھی اپنے نام کرلیا

اسحاق ڈار کوکس ڈیل کے تحت پاکستان لایاگیا،سابق وزیراعظم عمران خان نے ہوشرباانکشاف کرڈالا

میں بچوں کو بلکتا ہوا نہیں دیکھ سکتی تھی... خاتون اسسٹنٹ کمشنر نے سیلاب متاثرین کی ایسے مدد کی کہ خواتین گلے لگ کر رونے لگیں

دنیا بھر کے ڈاکٹروں کا فیصلہ غلط ثابت، اللہ پر توکل کی ایسی مثال جس نے سب کا ایمان مضبوط کر دیا

خواتین مردوں سے 5 سال زیادہ زندہ رہتی ہیں۔۔۔ وہ 6 طاقتیں جو صرف خواتین میں پائی جاتی ہیں

شہید کے بعد شہید کی بیوہ نے اس کا مشن سنبھال لیا، شادی کے صرف دو ماہ بعد بیوہ ہو جانے والی ایک بہادر لڑکی

سونا آپ کے پاؤں کے نیچے۔۔۔ پاکستان میں سونا کہاں پایا جاتا ہے اور آپ اسے کیسے نکال سکتے ہیں؟

پیپلزپارٹی بڑے صدمے سے دوچار،آصف زرداری کے حوالے سے افسوسناک خبر،سینئر قیادت ہسپتال کے باہر موجود

یاسمین راشد مردوں کے جوتے کیوں پہنتی ہیں؟ جانیں مہنگے برانڈ سے دورپی ٹی آئی رہنماء کے چند حیرت انگیز سچ

نیٹ ورکنگ کی طاقت: 23 سالہ نوجوان کو ورلڈ بینک میں ملازمت کیسے ملی؟نوجوان کون ہے تعلق کس ملک سے ہے

ریسلنگ سے دور ہوجانے والے جان سینا نے بڑااعزاز اپنے نام کرلیا؟

قوم سے معافی مانگ لوں گااگر۔۔۔وزیراعظم نے بڑااعلان کردیا

عمران خان کے خاتون جج کو دھمکیاں دینے کا معاملہ، تحقیقات کیلئے بنائی گئی جے آئی ٹی بارے بڑی خبرآگئی