11:37 am
آسمانی بجلی نے تباہی مچا دی، بڑا جانی نقصان ہو گیا ، افسوسناک خبر

تھر (نیوزڈیسک) تھر میں آسمانی بجلی نے تباہی مچا دی۔ تفصیلات کے مطابق صوبہ سندھ کے صحرائی علاقے
تھر میں جمعہ کے روز آسمانی بجلی گرنے کی وجہ سے افسوسناک جانی و مالی نقصانات ہوئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق تھر کے آبادی والے علاقے میں آسمانی بجلی گرنے سے 2 افراد جاں بحق اور کئی زخمی ہو گئے۔ آسمانی بجلی گرنے سے گھروں کو نقصان پہنچنے کے علاوہ کئی مویشی بھی ہلاک ہو گئے۔بتایا گیا ہے کہ ماضی میں بھی تھر میں آسمانی بجلی گرنے کے کئی واقعات رونما ہو چکے ہیں۔دوسری جانب مون سون کی طوفانی بارشوں نے بھی سندھ میں تباہی مچا رکھی ہے۔ اس حوالے سے وزیراعلی سندھ نے بتایا ہے کہ 20 جون سے 11 اگست 2022 کے درمیان ہونے والی شدید بارشوں سے سندھ میں تین ڈویژنوں کے آٹھ اضلاع بری طرح متاثر ہوئے اورمجموعی طور پر 723 دیہات متاثر ہوئے ہیں جن میں 2135.4 کلومیٹر رقبہ پر پھیلی 548 مختلف سڑکیں، 45 برجز، 32 دکانیں، 22،817 جزوی طور پر مکانات اور 4520 مکمل طور پر تباہ ہونے سمیت 974 مویشی ہلاک اور 674 رقبے پر پھیلی فصلیں تباہ ہوئیں۔ مراد علی شاہ کے مطابق شدید بارشوں کے نتیجے میں 130 افراد ہلاک ہوئے جن میں 54 مرد، 11 خواتین اور 65 بچے شامل ہیں جبکہ 422 متعدد زخمی ہوئے۔

تازہ ترین خبریں

عمران خان آڈیو لیکس معاملہ ۔۔۔شہباز گل کا ردِ عمل بھی منظر عام پرآ گیا

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان  نے پاکستان آنے کا اعلان کر دیا

عمران خان آڈیو لیکس معاملہ ۔۔۔سیاسی ماہرین نے عمران خان کو آنیوالےحالات سے بچنے کیلئےبڑا مشورہ دے ڈالا

پاکستان اور انگلینڈ کا پانچواں ٹی 20 میچ خطرے میں پڑگیا

نسیم شاہ کرکٹ کے میدان میں جلوے دکھا پائیں گے یا نہیں ۔۔۔؟پی بی سی کی جانب سے فیصلہ سنا دیا گیا

بڑی خبر۔۔۔۔ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کیس۔۔۔ اہم پیش رفت سامنے آ گئی

پنجاب ایک با رپھر فرح گوگی کے ہاتھوں میں۔۔۔ براہ راست مداخلت شروع کر دی گئی

چیئر مین سینٹ نے شیری رحمان کو بڑا خطاب دے دیا۔۔۔ایوان قہقہوں سے گونج اٹھا

وزیر خزانہ کے طور پر سرکارسے کچھ بھی نہیں لیا،تنخواہ بھی نہیں۔۔۔مفتاح اسماعیل نے  بڑا انکشاف کر دیا

اب ہم نے صرف یہ کھیلنا ہے کہ ۔۔۔!!!عمران خان کی دھماکے دار آڈیو لیک سامنے آ گئی ۔۔۔کیا کیاتہلکہ خیز انکشافات ہوئے ؟

شوہر کے ہاتھوں قتل ہونے والی سارہ انعام کی میت لینے اہلخانہ اسپتال پہنچ گئے

نسیم شاہ کی طبیعت اب کیسی ہے؟ ترجمان پی سی بی کی جانب سے اہم اطلاعات آگئیں

۔۔بیروزگاروں سے بھرے ملک میں بار بارہزاروں آسامیوں کے اشتہارات چلانے کے باوجود امیدواران ہی نہ ملے

۔۔۔ملکہ برطانیہ کے پاس ہر وقت موجود رہنے والے اس بیگ کے اصل مقاصد سامنے آتے ہی سب نے اپنی زبان دانتوں تلےداب لی