11:56 am
ملک بھر میں بدلتے موسم کے جلوے۔۔۔آج موسم اپنے کونسے تیور دکھانے والا ہے۔۔۔محکمہ موسمیا ت کی مکمل رپورٹ آ گئی

اسلام آباد (نیوزڈیسک) شہر میں سورج اپنی کرنیں بکھیرنے لگا آج دن بھر کبھی بادل تو کبھی سورج میں آنکھ مچولی کا
سلسلہ جاری رہے گا ۔تفصیلات کے مطابق بارش کے بھی 30 فیصد امکانات ہیں جبکہ سورج کی تیز کرنوں نے شہر کا درجہ حرار ت بڑھا دیا۔آج دن بھر بادلوں اور سورج کے درمیان آنکھ مچولی جاری رہے گی۔محکمہ موسمیات کے مطابق آج شہر میں 30فیصد بارش کے امکانات ہیں ،شہر کا موجودہ درجہ حرارت 28ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 34ڈگری سینٹی گریڈکیا گیا ہے ، محکمہ موسمیات کا کہنا تھا کہ آج کم سے کم درجہ حرارت 24ڈگری رہے گااورہوا میں نمی کا تناسب 79 فیصد ریکارڈکیا گی۔شہر میں آلودگی کی شرح میں بھی اضافہ ریکارڈشہر کا مجموعی ائیر کوالٹی انڈیکس 152 ریکارڈ،کوٹ لکھپت 172،پنجاب یونیورسٹی میں انڈیکس 168ریکارڈ،مرتب علی روڈ 164،اقبال ٹاؤن میں انڈیکس 164ریکارڈجبکہ جوہر ٹاؤن 163اور انارکلی میں ائیر کوالٹی انڈیکس 158ریکارڈ کی گئی

تازہ ترین خبریں

توشہ خانہ  کیس  آصف علی زرداری  اور یوسف رضا گیلانی کو طلب کرلیا گیا

آشوب چشم کا پھیلاؤ، ڈرگ مافیا انسانی جانوں کا دشمن بن گیا

بیورو چیف اے بی این نیوز خالد جمیل  کی ضمانت  منظور کر لی گئی

انسانی جا نوں سے کھیلنے والے ڈرگ ما فیا کیخلا ف گھیرا تنگ کردیا گیا

خالصتان  تحریک،ایک اور سکھ لیڈر کی جان کو خطرہ ،کنیڈین پولیس نے خبردار کردیا

کہاں بارش  اور کہاں موسم  خشک رہے گا ،محکمہ موسمیات نے  خوشخبری دیدی

شہباز شریف لاہور پہنچ گئے ، نوازشریف 21 اکتوبر کو ہی وطن واپس آئیں گے ، اہم اعلان

الیکشن کمیشن  نے حلقہ بندیوں کی ابتدائی فہرست جاری کر دی

نگران  وزیراعظم دو روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے  ، اہم ملاقاتیں متوقع

اینکر خالد جمیل کی درخواست ضمانت پر سماعت 28 ستمبر تک ملتوی

آشوب چشم  کیسز میں اضافہ ،پنجاب بھر  کے سکولوں میں  ہفتہ وار چھٹیاں بڑھانے کا فیصلہ

پی ٹی آئی اراکین قومی اسمبلی نےمالی گوشوارے جمع کروانےکیلئےوقت مانگ لیا

نواز شریف کا 3  اسلامی ممالک کے دورے کافیصلہ،پاکستان پہنچتے ہی قوم کو خوشخبریاں ملیں گی، پارٹی ذرائع

الیکشن کمیشن کی جانب سے انتخات کے حوالے سےاعلان عدالت میں چیلنج