03:58 pm
موسم کونسے نئےتیوردکھا نے والا ہے۔۔۔؟محکمہ موسمیات کی جانب سے خطرے کی گھنٹی بجا دی گئی

لاہور( نیوزڈیسک )شہر لاہور میں موسم کے رنگ ڈھنگ نرالے ، آسمان پر بادلوں نے ڈیرا جمالیا
سورج میاں کو چھٹی میسر آگئی، مختلف علاقوں میں بادل برس پڑے،صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے بارشوں سے متعلق الرٹ جاری کر دیا۔تفصیلات کےمطابق لاہور شہر اور گردو نواح میں گرمی کی شدت میں کمی آگئی، ہلکی بارش کے باعث موسم خوشگوار ہو گیا جبکہ صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے بارشوں سے متعلق الرٹ جاری کر دیا، راولپنڈی،سرگودھا،گوجرانوالہ، فیصل آباد اور ساہیوال ڈویژن میں بارش متوقع ہے،دریائے سندھ،جہلم،چناب اور راوی کے بالائی علاقوں ہلکی بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کےمطابق مالاکنڈ، سوات، دیر، چترال ، مردان، پشاور، ایبٹ آباد، مانسہرہ، اور گردونواح میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے،بلوچستان کے بیشتر اضلاع اور سندھ کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اورخشک رہے گا۔کشمیر میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ہے،گلگت بلتستان میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔

تازہ ترین خبریں

توشہ خانہ  کیس  آصف علی زرداری  اور یوسف رضا گیلانی کو طلب کرلیا گیا

آشوب چشم کا پھیلاؤ، ڈرگ مافیا انسانی جانوں کا دشمن بن گیا

بیورو چیف اے بی این نیوز خالد جمیل  کی ضمانت  منظور کر لی گئی

انسانی جا نوں سے کھیلنے والے ڈرگ ما فیا کیخلا ف گھیرا تنگ کردیا گیا

خالصتان  تحریک،ایک اور سکھ لیڈر کی جان کو خطرہ ،کنیڈین پولیس نے خبردار کردیا

کہاں بارش  اور کہاں موسم  خشک رہے گا ،محکمہ موسمیات نے  خوشخبری دیدی

شہباز شریف لاہور پہنچ گئے ، نوازشریف 21 اکتوبر کو ہی وطن واپس آئیں گے ، اہم اعلان

الیکشن کمیشن  نے حلقہ بندیوں کی ابتدائی فہرست جاری کر دی

نگران  وزیراعظم دو روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے  ، اہم ملاقاتیں متوقع

اینکر خالد جمیل کی درخواست ضمانت پر سماعت 28 ستمبر تک ملتوی

آشوب چشم  کیسز میں اضافہ ،پنجاب بھر  کے سکولوں میں  ہفتہ وار چھٹیاں بڑھانے کا فیصلہ

پی ٹی آئی اراکین قومی اسمبلی نےمالی گوشوارے جمع کروانےکیلئےوقت مانگ لیا

نواز شریف کا 3  اسلامی ممالک کے دورے کافیصلہ،پاکستان پہنچتے ہی قوم کو خوشخبریاں ملیں گی، پارٹی ذرائع

الیکشن کمیشن کی جانب سے انتخات کے حوالے سےاعلان عدالت میں چیلنج