08:40 pm
مزید بارشوں کاامکان ختم۔۔۔محکمہ موسمیات نے بڑی پیش گوئی کردی

 کراچی(نیوز ڈیسک)محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہر میں مون سون کے تحت مزید بارشوں کا امکان
ختم ہوگیا البتہ اگلے چند روز کے دوران سمندر کے نچلی سطح کے بادلوں کی وجہ سے بوندا باندی اور پھوار ہوسکتی ہے۔چیف میٹرولوجسٹ کراچی سردار سرفراز کے مطابق شہر میں اب مون سون کی مزید بارشوں کا کوئی امکان نہیں ہے، کراچی میں مون سون کا دورانیہ 15جولائی سے 15ستمبر پر محیط ہوتا ہے، تاہم رواں سال مون سون کی بارشیں یکم جولائی سے ہی شروع ہوگئی تھی۔ان کا کہنا ہے کہ اگلے چند روز کے دوران سمندر کے نچلی سطح کے بادلوں کی وجہ سے بوندا باندی اور پھوار ہوسکتی ہے، دیہی سندھ میں بھی مون سون کی بارشوں کا کوئی امکان نہیں ہے۔محکمہ موسمیات ارلی وارننگ سینٹر کی پیش گوئی کے مطابق اگلے 3روز کے دوران شہر کا مطلع جذوی ابرآلود رہنے جبکہ رات اور صبح کے اوقات میں بوندا باندی کا امکان ہے، اس دوران زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 31سے 33ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان ریکارڈ ہو سکتا ہے، تین روز کے دوران سمندر کی جنوب مغربی ہوائیں مکمل طور پر بحال رہنے کی توقع ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق جمعے کو شہر کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 31.1ڈگری سینٹی گریڈ جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 71فیصد رہا۔

تازہ ترین خبریں

جنرل باجوہ نے مجھے کہا کہ ہم چار جرنیل پی ٹی آئی پر قربان ہوگئے،عاصمہ شیرازی کے دعوے پرسوشل میڈیاصارفین نے کیاکہا؟جانیں

روپےکے دن گئے، اب صرف ڈیجیٹل کرنسی چلےگی،حکومت کا بڑا اعلان،

سونے کی فی تولہ قیمت میں حیر ن کن تبدیلی،سستاہوایامہنگا۔۔تفصیلات جانیں اس خبرمیں

میرے بیٹے پیارے ہیں کیونکہ میں اصلی گھی والی روٹی کھاتی ہوں۔۔ کرینہ کپور نے روٹی پر گھی لگا کر کھانے کے کون سے حیرت انگیز فائدے بتائے؟

ایک وقت میں 60 روٹیاں کھالیتا ہوں ۔۔ جانیں اس شخص کے زیادہ کھانا کھانے کی وجہ سے بہنیں اسے اپنے گھر نہیں بلاتیں

عام انتخابات،الیکشن کمیشن کےلیے کتنے ارب روپے کی گرانٹ منظور ہوگئی ،شہراقتدار سے بڑی خبرآگئی

علاقے میں مسجد بنوائی، ابو کے اسکول میں ہی پڑھائی کی ۔۔ آرمی چیف عاصم منیر کا چھوٹا سا گھر کیسا دکھتا ہے؟

معروف پاکستانی اداکارہ کے گھرخوشیاں ہی خوشیاں ،ہرطرف سے مبارکبادوں کاسلسلہ جاری

معروف بھارتی ہدایتکار کا بالی وُڈ سے متعلق چونکا دینے والا انکشاف؛ بھارت میں نیا ہنگامہ کھڑا ہوگیا

تصویر میں سے اپنا پسندیدہ کیک منتخب کرکے اپنی شخصیت سے متعلق اہم راز جانیں

گاڑی پر انجیکشن اور گولیاں سجا کر بارات لے جائیں گے۔۔ ڈاکٹر دولہا کی عجیب و غریب کار ! ویڈیو وائرل

کمان کی تبدیلی لیکن اس وقت سابق آرمی چیف جنرل (ر) اشفاق پرویز کیانی کہاں تھے؟

ان کی پوری فیملی عجیب حرکتیں کرتی ہے ۔۔ جویریہ سعود کی بیٹی جنت کی بھنویں چھیدوانے کی ویڈیو پر صارفین غصہ ہوگئے

’گورنرراج لگ سکتا ہے نہ ہی تحریک عدم اعتماد آسکتی ہے‘