07:07 pm
ملک کے سب سے بڑے شہرمیں موسم سرماکی پہلی بارش۔۔درجہ حرارت میں کمی ،اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک میں موسم کیسارہے گا،

کراچی(نیوز ڈیسک)مغربی ہواؤں کے ملک میں داخل ہونے والے سلسلے کے تحت شہر کے
مختلف علاقوں میں موسم سرما کی پہلی ہلکی ودرمیانی درجے کی بارش ہوئی ہے جبکہ متعدد علاقوں میں دن بھر کالی گھٹائیں چھائی رہیں۔چیف میٹرولوجسٹ سردارسرفراز کے مطابق سب سے زیادہ بارش پی اے ایف بیس فیصل پر12ملی میٹرریکارڈ ہوئی جبکہ بارش کی وجہ سے شہر کا درجہ حرارت گزشتہ روز کے مقابلے میں3 ڈگری سینٹی گریڈ گرگیا۔انہوں نے بتایا کہ بارش کا سسٹم چین کی جانب منتقل ہونے کے بعد سردہواوں کی لہر پاکستان میں داخل ہوسکتی ہے۔ سرفراز نے بتایا کہ صدر، برنس روڈ، ٹاور، آئی آئی چندریگرروڈ، شاہین کمپلیکس، زینب مارکیٹ، ولڈ سٹی ایریا کے علاقوں گارڈن ایسٹ، ائرپورٹ،شاہ فیصل کالونی سمیت دیگر علاقوں میں ہلکی اورکہیں درمیانی درجے کی بارش ہوئی۔چیف میٹرولوجسٹ کراچی سردارسرفراز کے مطابق حالیہ اسپیل بہت زیادہ طاقتورنہیں ہے،جس کے اثرات شمالی علاقوں اوربلوچستان کے اضلاع چمن اورسبی پرقدرے زیادہ ہیں جبکہ پنجاب میں بھی مذکورہ سسٹم اچھی بارش دے رہا ہے۔انہوں نے بتایا کہ تاہم کراچی کے لیے یہ سسٹم بہت زیادہ ہیوی بارشوں کا سبب نہیں بنےگا،البتہ دیہی سندھ کے اضلاع شکارپور،جیکب آباد،جامشورو،سکھراورلاڑکانہ کے درجہ حرارت میں نمایاں کمی ہوسکتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

جناح ہائوس حملہ کیس میں اہم پیشرفت،ڈاکٹر یاسمین راشد کو مقدمے سے ڈسچارج کردیاگیا

پرویز الٰہی کو اربوں روپے کی کرپشن پر گرفتارکیا،میاں جاوید لطیف

سپریم کورٹ کی آئندہ ہفتے کیلئےججز روسٹراور کاز لسٹ جاری

حکومت کا ظلم مزید برداشت نہیں کریں گی،رہنما پی ٹی آئی خواتین

بزدار روحانی طریقے سے وزیراعلیٰ بنے کبھی سیاست تو کی ہی نہیں  تھی ، منظور وسان

پی ٹی آئی میں پت جھڑ کا سلسلہ جاری،مزید تین ارکان  ساتھ چھوڑگئے

وزیر اعظم شہباز شریف کا 2روزہ دورہ  ترکیہ ، انقرہ پہنچ گئے،آج اہم ملاقاتیں متوقع

چوہدری پرویز الہیٰ کو نے ایک اور مقدمہ میں گرفتار کر لیا گیا

سیاسی ومعاشی استحکام کیلئےنوازشریف جلد واپس آرہے ہیں،  مریم اورنگزیب

سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا سیاست سے دستبردار ہونے کا اعلان

پارلیمنٹ لاجز میں رہائش پذیر رکن اسمبلی کو گیس کا بھاری بھرکم بل بھیجنے کا انکشاف

سینیٹ قائمہ کمیٹی توانائی میں مارشل لاکی بازگشت،سینیٹر سیف اللہ ابڑو افسران پربرہم

وزیر اعظم شہباز شریف کا  دورہ ترکیہ،  قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ملتوی کردیا گیا۔

پاکستان میں سالانہ دو کے ٹو  پہاڑ کے مساوی پلاسٹک کا کچرا پیدا ہو رہا ہے، شیریں رحمان  