10:45 am
ملک بھر میں مختلف علاقوں میں آج بھی دھند کا راج، حدنگاہ انتہائی کم،موٹروے پولیس نے اہم ہدایت جاری کر دیں

لاہور(نیوز ڈیسک)پنجاب کے مختلف علاقوں میں آج بھی دھند کا راج، حدنگاہ
انتہائی کم ہوگئی،موٹروے کو مختلف مقامات سے بند کردیا گیا، موٹروے ایم ون مین ٹول پلازہ اسلام آباد سے صوابی تک بند کردیا گیا،ایم ٹو کو ٹھوکرنیازبیگ سے ہرن مینارتک بند کردیا گیا، ایم تھری اور ایم فائیو کو بھی ٹریفک کیلیے بند کردیا گیا۔موٹروے پولیس نے شہریوں کو ہدایت کی کہ سفر کے دوران فوگ لائٹس کا استعمال لازمی کریں،لاہور ملتان روڈ فیض پور سے ننکانہ تک جبکہ موٹروے ایم ٹو لاہور سے ہرن مینار شیخوپورہ تک بند ہے۔ موٹروے پولیس کے مطابق لاہور سیالکوٹ موٹروے ایم الیون بھی دھند کے باعث ٹریفک کیلئے بند کردیا گیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا جیل بھرو تحریک کا اعلان

عمران خان کی نااہلی متوقع،پی ڈی ایم ضمنی الیکشن میں حصہ نہ لے، فضل الرحمن کا شہباز شریف کو مشورہ

قتل  ہوا  تو  ذمہ دار آصف زرداری، بلاول، شہباز اور رانا ثنا اللہ ہوں گے، شیخ رشید   کا دعویٰ

وزیرخزانہ اسحاق ڈار اپنے معاشی اعداد وشمار درست کریں، شوکت ترین کی تنقید

ہرجانہ کیس ، افتخار چوہدری کے اعتراض پر عمران خان کیخلاف بینچ تبدیل

انتقامی کارروائیوں سے معیشت بہتر نہیں ہوگی،حکومت الیکشن کا اعلان کرے مذاکرات  کیلئے تیار ہیں، فیصل جاوید

تحریک انصاف کے سابق ارکان قومی اسمبلی سے پارلیمنٹ لاجز کے کمرے خالی کروالئے گئے

شیخ رشید  اسلام آباد کے کسی تھانے میں موجود نہیں، راشد شفیق کا دعویٰ

حکومتی ترجیحات امن نہیں، مقدمات ہیں، ہمیں کسی اور کی جنگ کاایندھن بنایا جارہا ہے، مراد سعیدکا انکشاف

مہنگائی میں اضافے سے عوام کو تکلیف پہنچی ،ہم سب جانتے ہیں، وزیرخزانہ اسحاق ڈار

سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کیخلاف کراچی میں مقدمہ درج ، پولیس گرفتاری کیلئے اسلام آباد پہنچ گئی

کوہاٹ تاندہ  ڈیم خادثہ ، آخری طالب علم  کی لاش 6 روز بعد  نکال لی گئی،جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد 53 ہو گئی

معروف اینکر عمران ریاض خان کیخلاف مقدمہ خارج ، عدالت کا فوری رہا کرنے کا حکم

شیخ رشید کی مشکلات میں مزید اضافہ، مری میں بھی مقدمہ درج

موسمیاتی تبدیلوں سے متاثرہ ملکوں کے نقصانات کے ازالے کیلئے فنڈ قائم کرنے پر اتفاق

عالمی سطح پرپاکستان کی پوزیشن کچھ بہتر مگر صورتحال بدستور خراب۔۔۔پاکستان آلودگی کے لحاظ سے پہلے سے تیسرے نمبر پر آ گیا

مزیدبارشیں اور موسم خرابی کی صورتحال ۔۔۔پاکستا ن کے کون کون سے شہر کیلئے محکمہ موسمیات نے خطرے کی گھنٹی بجا دی۔۔۔؟جانیں

سردیوں کی پہلی بارش ۔۔۔سردی کی شدت میں اضافہ۔۔۔بارش کتنے دن اور کون کون سے علاقوں میں جاری رہے گی۔۔۔؟جانیں

ملک بھر کے کن حصوں میں بارش کا امکان ہے۔۔۔؟محکمہ موسمیات نےپاکستانیوں کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی

ملک کے سب سے بڑے شہرمیں موسم سرماکی پہلی بارش۔۔درجہ حرارت میں کمی ،اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک میں موسم کیسارہے گا،

ملک بھر میں بارشوں کا دوسرا راؤنڈ ۔۔۔محکمہ موسمیات کی نئی پیشگوئی نے سب کے ہوش اڑا دئیے

دیر لوئر، چترال سمیت مختلف اضلاع میں بارش اور برف باری، سردی کی شدت میں اضافہ،اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم کیسارہے گا