11:12 am
محکمہ موسمیات نےملک کے مختلف علاقوں میں مزید موسلادھار بارشوں اور برفباری کی پیشگوئی کردی

کراچی( نیوز ڈیسک) محکمہ موسمیات نے بلوچستان میں موسلادھار بارشوں اور برفباری کی
پیش گوئی کردی،صوبے کے شمالی اضلاع میں پارہ منفی 16 سولہ ڈگری تک گر نے کا امکان ۔ تفصیلات کے مطابق دوسری جانب کراچی میں سائبرین ہواؤں کا زور ٹوٹ گیا، جس کے بعد سردی کی شدت میں کمی آگئی۔محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں کم سے کم درجہ حرارت 9 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 74 فیصد ریکارڈ کیا گیا ۔ بلوچستان میں بارشوں اور برف باری کا نیا سلسلہ شروع ، بارشوں اور برف باری کے نئے سلسلے کے زیر اثر سردی کی نئی لہر بھی آ گئی جبکہ شمالی بلوچستان میں پارہ منفی 16 تک گرنے کا امکان ،پی ڈی ایم اے نے بارش، برفباری کے پیش نظر ڈپٹی کمشنرز کو الرٹ جاری کردیا ہے۔ہیوی مشینری قومی شاہراہوں پر پہنچا دی گئی ہے، جبکہ شہریوں کو آئندہ 2 روز تک غیر ضروری سفر سے گریز کا مشورہ دیا گیا ہے جبکہ دوسری طرف شمالی بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری، چمن شہر اور مضافات میں موسلادھار بارش سے نشیبی علاقے زیر آب آگئے۔کوژک ٹاپ پر برفباری کے ساتھ ہلکی دھند، کوئٹہ چمن شاہراہ اور کوئٹہ ژوب شاہراہ پر ٹریفک کی روانی متاثر ہے۔

تازہ ترین خبریں

انتقامی کارروائیوں سے معیشت بہتر نہیں ہوگی،حکومت الیکشن کا اعلان کرے مذاکرات  کیلئے تیار ہیں، فیصل جاوید

تحریک انصاف کے سابق ارکان قومی اسمبلی سے پارلیمنٹ لاجز کے کمرے خالی کروالئے گئے

شیخ رشید  اسلام آباد کے کسی تھانے میں موجود نہیں، راشد شفیق کا دعویٰ

حکومتی ترجیحات امن نہیں، مقدمات ہیں، ہمیں کسی اور کی جنگ کاایندھن بنایا جارہا ہے، مراد سعیدکا انکشاف

مہنگائی میں اضافے سے عوام کو تکلیف پہنچی ،ہم سب جانتے ہیں، وزیرخزانہ اسحاق ڈار

سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کیخلاف کراچی میں مقدمہ درج ، پولیس گرفتاری کیلئے اسلام آباد پہنچ گئی

کوہاٹ تاندہ  ڈیم خادثہ ، آخری طالب علم  کی لاش 6 روز بعد  نکال لی گئی،جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد 53 ہو گئی

معروف اینکر عمران ریاض خان کیخلاف مقدمہ خارج ، عدالت کا فوری رہا کرنے کا حکم

شیخ رشید کی مشکلات میں مزید اضافہ، مری میں بھی مقدمہ درج

عالمی مارکیٹ میں ایل پی جی قیمت میں حیرت انگیز کمی، حکومت اقدامات اٹھائے، عرفان کھوکھر

عمران خان کا یوٹرن،ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ،سابقہ اراکین اسمبلی میدان میں اُتارے جائیں گے

ایف آئی اے حکام کے چھاپے ، غیررجسٹرڈ ادویات ، ویکسین اور انجکشن ضبط

وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت اپیکس کمیٹی کا اجلاس شروع

امریکا انسداد دہشت گردی کیلئے ہمیشہ پاکستان کیساتھ کھڑا ہے، ڈیرک شولے

مزیدبارشیں اور موسم خرابی کی صورتحال ۔۔۔پاکستا ن کے کون کون سے شہر کیلئے محکمہ موسمیات نے خطرے کی گھنٹی بجا دی۔۔۔؟جانیں

سردیوں کی پہلی بارش ۔۔۔سردی کی شدت میں اضافہ۔۔۔بارش کتنے دن اور کون کون سے علاقوں میں جاری رہے گی۔۔۔؟جانیں

ملک بھر کے کن حصوں میں بارش کا امکان ہے۔۔۔؟محکمہ موسمیات نےپاکستانیوں کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی

ملک کے سب سے بڑے شہرمیں موسم سرماکی پہلی بارش۔۔درجہ حرارت میں کمی ،اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک میں موسم کیسارہے گا،

ملک بھر میں بارشوں کا دوسرا راؤنڈ ۔۔۔محکمہ موسمیات کی نئی پیشگوئی نے سب کے ہوش اڑا دئیے

دیر لوئر، چترال سمیت مختلف اضلاع میں بارش اور برف باری، سردی کی شدت میں اضافہ،اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم کیسارہے گا

پی ڈی ایم اے پنجاب نے بارش اور برفباری کا الرٹ جاری کردیا

محکمہ موسمیات کی جانب سے موسلادھاربارشوں اور برف باری کا الرٹ جاری ۔۔۔کس دن سے کون کونسے شہروں میںشروع ہونیوالی ہیں ؟