بھولنے کی عادت : نوجوان نے کلائی پر شناختی کارڈ بنوا لیا

ہنوئی(مانیٹرنگ ڈیسک) اپنا شناختی کارڈ نمبر بھول جانے کی عادت میں مبتلا نوجوان نے تصویر سمیت پورا شناختی کارڈ ہی اپنے بازو پر ٹیٹو کے ذریعے گُدوا لیا۔ دیگر ممالک کی طرح ویت نام میں بھی سگریٹ خریدنے، شراب نوشی اور نائٹ کلب میں جانے کیلئے شناختی کارڈ کی ضرورت ہوتی ہے۔ نوجوان نے پورا شناختی کارڈ ہی اپنے بازو کے اندرونی حصے میں ٹیٹو کی شکل میں بنوا لیا ہے۔ ہوچی من سٹی کے رہائشی اس نوجوان کی تصاویر اس وقت سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔ وہ کئی بار اپنا شناختی کارڈ گھر بھول گیا اور نائٹ کلب  

عجیب خبریں