موسمی کو’سویٹ لائم‘بھی کہاجاتا ہے کیونکہ یہ ترش پھلوں میں سب سے میٹھا پھل ہوتا ہے۔لیموں،موسمی
،کینو،چکوترہ اور اس قبیلے کے نہ جانے کتنے ہی رس دار پھل ہیں،جو”وٹامن سی“کی وافر مقدار اور بیماریوں کے خلاف لڑنے کی جسمانی صلاحیت کو بہتر بنانے کے حوالے سے دنیا بھر میں شہرت رکھتے ہیں۔لیکن ان رس دار پھلوں میں اور بھی بہت کچھ ہے،جو ہماری صحت کے لیے انتہائی مفیدہے۔موسمی جیسے رس دار پھلوں میں صحت بخش فائبر کی اچھی خاصی مقدار ہوتی ہے ۔یہ فائبر ایک طرف آپ کا ہاضمہ درست رکھتا ہے تو دوسری جانب خون میں مضر کولیسٹرول اور گلوکوز کی مقدار کو بھی کنٹرول کرتا ہے ۔رس دار پھل کھانے کی صورت میں اس کا وہ فائبر بھی آپ کے معدے میں پہنچتا ہے،جو ہضم نہیں ہوتا اور دیر تک پیٹ میں موجود رہتا ہے ۔اس کی وجہ سے دیر تک شکم سیری کا احساس رہتا ہے اور یوں وزن قابو میں رکھنے میں مدد ملتی ہے۔
پاکستان عالمی فورم پر کیسز کیوں لڑ رہا ہے؟ وزیر اعظم کا استفسار
جو استفعیٰ نہیں دے گا،میں اس کے گھر کا گھیراؤ کراؤں گی، مریم نواز کی لیگی ارکان کو دھمکی
پی ٹی آئی نے جے یو آئی کے خلاف فارن فنڈنگ کیس کر دیا
چئیرمین نیب نے اپنے ساتھ پیش آئے فراڈ کے واقعے کی تفصیل بتا دی
بھارت کا مکروہ چہرہ ایک مرتبہ پھر بے نقاب ۔۔۔۔ یورپین پارلیمنٹ کمیٹی نےای یوڈس انفولیب کےمعاملےکواٹھالیا
ایف ائی اے کی شفافیت ۔۔۔۔ دو خواتین افسران گرفتا ر
باکمال لوگ لاجواب سروس۔۔۔ پی آئی اے نے کوئٹہ اور کراچی کے درمیان سفر کرنے والوں کیلئے خوشخبری سنادی
پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی نے وزیراعلیٰ پنجاب کی شکایت چوہدری پرویز الہیٰ سے کردی۔
نیب قانون میں ترمیم ۔۔۔۔ پاکستان مسلم لیگ ن نے ترمیمی بل واپس لے لیا
وزارت پٹرولیم اپنی بھیانک غلطیاں جھوٹ بول کر چھپانے لگی
مریم نواز کے خوف سے پارلیمان کا اجلاس بھی نہیں چل سکتا ۔نوازاور شہباز شریف کے منصوبوں کو گروی رکھنے پر شرم آنی چاہیے۔ مریم اورنگزیب
سلیکٹڈ وزیراعظم کی کارکردگی زیرو جبکہ کابینہ کی کارکردگی زیرو پلس زیرو ہے۔ شازیہ مری
اپوزیشن کو این آر او نہیں دیا گیا تو پی ڈی ایم وجود میں آئی۔ دو ممالک نے جے یو آئی کو بھی فنڈنگ کی ہے ۔ مراد سعید
بختاوربھٹو کی شادی ۔۔۔۔ مولانا فضل الرحمان کو مدعو نہیں کیا گیا
حقوق نسواں اور چند معاشرتی حقائق
حقوقِ نسواں کا عالمی ایجنڈا اورمسلمان عورت کا کردار
عورت،سماجی تبدیلی اور ذمہ داریاں
تحریکی خواتین: کام کی راہیں
ویمن اینڈ فیملی کمیشن (ایک تعارف)
عورتوں کے ساتھ ظلم و زیادتی کے واقعات اور شرمین عبید
عورت کے حقوق
اسلام میں عورت کا مقام و مرتبہ قرآن وحدیث کی روشنی میں