۔۔ان کی ایمان داری پر کوئی شک۔۔۔۔۔بالکل نہیں۔“
اپنی سمجھدارخواتین کو افواہ کے بارے میں مزید بتاتے ہیں کہ افواہ کو جاننے کے لیے ضروری ہے کہ اس کی وجوہات ،اقسام اور اثرات پر نظر ڈالی جائے۔عام طور پر لوگوں کی آپس کی رنجش ،کشیدگی اور لڑائی جھگڑوں کی وجہ سے بھی افواہ جنم لیتی ہے۔یہ ایسے معاشرے میں خوب پھلتی پھولتی ہے جہاں جہالت کا دور دورہ ہوا ور خبروں کی تصدیق نہ کی جاتی ہو یا ایسے معاشرے کی جہاں اخبارات ،ریڈیو اور ٹی وی جیسی سہولیات موجود نہ ہو یا کم ہوں ۔خبروں کی تصدیق نہ کرنا افواہ کی بڑی وجہ بنتی ہے۔
افواہ کی تعریف کچھ یوں بھی کی جاسکتی ہے “باہمی گفتگو سے ایک خبر جنم لیتی ہے جو بنا تصدیق کے ایک شخص سے دوسرے تک منتقل ہوتی رہتی ہے ”۔افواہ میں کچھ عنصر سچ کا بھی ہو سکتا ہے لیکن یہ بھی ممکن ہے کہ یہ جھوٹ ہو اور خود سے گھڑی گئی ہو ۔افواہ جنگل کی آگ کی طرح پھیل جاتی ہے۔بنا تصدیق کے کسی بھی خبر کو پھیلانا کم عقلی کی نشانی ہے ۔بعض دفعہ یہ نا صرف ہمارے لیے بلکہ دوسروں کے لیے بھی پریشانی کا باعث بنتی ہے یہی وجہ ہے کہ فلپائن کے قصبے کے نئے قانون کے تحت افواہیں پھیلانے والے کو جرمانہ دینا ہو گا اور تین گھنٹے تک سڑک کی صفائی کرنی ہو گی۔اگر چہ افواہ کی تعریف نہیں بتائی گئی ہے ،تاہم قصبے کے مےئر رامون گائکو کا کہنا ہے کہ قصبے کے رہائشیوں کے باہمی تعلقات یا ان کے مالی معاملات کے حوالے سے غیبت کرنا یا افواہ پھیلانا قابل تعزیر جرم تصور کیاجائے گا۔
ہی بات افواہ کی تو بہ قول شاعر:بس تِرے آنے کی اک افواہ کا ایسا اثر
کیسے کیسے لوگ تھے بیمار ،اچھے ہو گئےپاکستان عالمی فورم پر کیسز کیوں لڑ رہا ہے؟ وزیر اعظم کا استفسار
جو استفعیٰ نہیں دے گا،میں اس کے گھر کا گھیراؤ کراؤں گی، مریم نواز کی لیگی ارکان کو دھمکی
پی ٹی آئی نے جے یو آئی کے خلاف فارن فنڈنگ کیس کر دیا
چئیرمین نیب نے اپنے ساتھ پیش آئے فراڈ کے واقعے کی تفصیل بتا دی
بھارت کا مکروہ چہرہ ایک مرتبہ پھر بے نقاب ۔۔۔۔ یورپین پارلیمنٹ کمیٹی نےای یوڈس انفولیب کےمعاملےکواٹھالیا
ایف ائی اے کی شفافیت ۔۔۔۔ دو خواتین افسران گرفتا ر
باکمال لوگ لاجواب سروس۔۔۔ پی آئی اے نے کوئٹہ اور کراچی کے درمیان سفر کرنے والوں کیلئے خوشخبری سنادی
پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی نے وزیراعلیٰ پنجاب کی شکایت چوہدری پرویز الہیٰ سے کردی۔
نیب قانون میں ترمیم ۔۔۔۔ پاکستان مسلم لیگ ن نے ترمیمی بل واپس لے لیا
وزارت پٹرولیم اپنی بھیانک غلطیاں جھوٹ بول کر چھپانے لگی
مریم نواز کے خوف سے پارلیمان کا اجلاس بھی نہیں چل سکتا ۔نوازاور شہباز شریف کے منصوبوں کو گروی رکھنے پر شرم آنی چاہیے۔ مریم اورنگزیب
سلیکٹڈ وزیراعظم کی کارکردگی زیرو جبکہ کابینہ کی کارکردگی زیرو پلس زیرو ہے۔ شازیہ مری
اپوزیشن کو این آر او نہیں دیا گیا تو پی ڈی ایم وجود میں آئی۔ دو ممالک نے جے یو آئی کو بھی فنڈنگ کی ہے ۔ مراد سعید
بختاوربھٹو کی شادی ۔۔۔۔ مولانا فضل الرحمان کو مدعو نہیں کیا گیا