12:12 pm
پاکستانی شوہر نے مدینہ منورہ میں عمرے کے دوران بیوی کو اکیلا چھوڑ دیا، جانتے ہیں کیا کام کیا ؟ 

پاکستانی شوہر نے مدینہ منورہ میں عمرے کے دوران بیوی کو اکیلا چھوڑ دیا، جانتے ہیں کیا کام کیا ؟ 

12:12 pm

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی شوہر نے بیوی کو عمرے کی ادائیگی کے لے کر جانے کے بعد مدینہ میں اکیلا چھوڑ دیا۔مذکورہ شخص مدینہ میں کسی اور خاتون کے ساتھ چلا گیا۔تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک خاتون مدینہ منورہ میں پاکستانی عورت کے ساتھ پیش آنے والا افسوس ناک واقعہ بیان کرتی ہے۔
 
خاتون کا ویڈیو میں کہنا ہے کہ رات تین بجے کا وقت تھا جب میں مسجد نبوی میں اپنی عبادت میں مصروف تھی کہ میں نے دیکھا ایک پاکستانی عورت مسجد کے وسط میں کھڑی ہے اور کسی کو تلاش کر رہی ہے۔جب میں نے اس خاتون سے پوچھا کہ وہ اس طرح یہاں اکیلی کیوں کھڑی ہے تو اس کا کہنا تھا کہ مجھے میرے شوہر نے دھوکہ دیا ہے اور مدینہ منورہ میں تنہا چھوڑ دیا ہے۔
خاتون کا کہنا تھا کہ اس کا شوہر کسی اور عورت کے ساتھ چلا گیا ہے۔خاتون کا کہنا تھا کہ جب اس پاکستانی خاتون کو مسجد کے مرکزی حکام کے پاس لے کر جایا گیا تو وہاں پر تین آدمی موجود تھے۔جو خاتون کو دیکھ کر مسکرانا شروع ہو گئے جب کہ خاتون کی آنکھوں میں اس وقت آنسو تھے۔جب خاتون نے پوچھا کہ یہ تینوں مرد تمہیں اردو میں کیا کہہ رہے ہیں تو پاکستانی خاتون کا کہنا تھا کہ ان لوگوں کا کہنا ہے کہ میں ڈرامہ کر رہی ہوں اور میرے شوہر نے مجھے کوئی دھوکہ نہیں دیا۔کیونکہ ایسا ممکن ہی نہیں کہ کوئی شوہر اپنی بیوی کو عمرے کے دوران دھوکہ دے۔ خاتون نے پاکستانی عورت کے ساتھ ذلت آمیز رویہ اپنانے پر حکام سے اہلکاروں کی شکایت لگا دی۔اور یہ بھی بتایا کہ اس خاتون کےپاس گھر واپس جانے کے لیے پیسے نہیں ہیں۔اس ویڈیو میں خاتون نے عورتوں کے ساتھ لوگوں کے غلط رویوں کی طرف توجہ دلائی ہے۔خاتون کا کہنا ہے کہ ہمیں اس طرح کے موضوعات پر گفتگو کرنے کی ضرورت ہے۔اور خواتین کو ایک دوسرے کو طاقتور بنانا چاہئیے۔خاتون کا مزید کہنا تھا کہ اگر کوئی مرد عورت کے ساتھ ایسا سلوک کریں تو عورت کا پوارا حق بنتا ہے کہ وہ اس مرد سے خلع لے کر اس سے علیحدگی اختیار کر لے۔اور اس صورتحال میں خاتون کو اپنے آپ کو قصور وار نہیں ٹھہرانا چاہئیے۔کیونکہ اس میں عورت کا کوئی قصور نہیں ہوتا۔خاتون نے مزید کیا کہا ویڈیو میں ملاحظہ کیجئے:



 

تازہ ترین خبریں

وزیر اعظم کا خواتین ارکان اسمبلی کو فنڈز دینے سے صاف انکار

وزیر اعظم کا خواتین ارکان اسمبلی کو فنڈز دینے سے صاف انکار

لاہور ہائی کورٹ میں ٹک ٹاک ایپ بند کرنے کی درخواست سماعت کےلئے منظور

لاہور ہائی کورٹ میں ٹک ٹاک ایپ بند کرنے کی درخواست سماعت کےلئے منظور

یکم فروری سے ملک بھر کے تعلیمی ادار ے کھولنےکااعلان

یکم فروری سے ملک بھر کے تعلیمی ادار ے کھولنےکااعلان

 آرمی چیف  جنرل قمر جاوید باجوہ سےاردن کےچیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کی ملاقات

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سےاردن کےچیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کی ملاقات

بجلی کی فی یونٹ قیمت میں دوبارہ اضافے کا امکان

بجلی کی فی یونٹ قیمت میں دوبارہ اضافے کا امکان

جہانگیر ترین کو سینیٹ کے ٹکٹوں کےلئے بنائی جانے والی کمیٹی کا چئیرمین بنانے کی تجویز

جہانگیر ترین کو سینیٹ کے ٹکٹوں کےلئے بنائی جانے والی کمیٹی کا چئیرمین بنانے کی تجویز

نئے پاکستان میں سیاسی مخالفین کے گھر، املاک گرائے، ماوں بہنوں پر پرچے درج اور چادر وچار دیواری کی پامالی جاری ہے۔ مریم اورنگزیب

نئے پاکستان میں سیاسی مخالفین کے گھر، املاک گرائے، ماوں بہنوں پر پرچے درج اور چادر وچار دیواری کی پامالی جاری ہے۔ مریم اورنگزیب

گل صاحب آج شبلی فراز سے جو عزت و افزائی ہوئی وہ کافی نہیں تھی؟عمران نیازی اور ان کے منشیوں سے ہر چوری کا حساب لیں گے ۔ عطا تارڑ

گل صاحب آج شبلی فراز سے جو عزت و افزائی ہوئی وہ کافی نہیں تھی؟عمران نیازی اور ان کے منشیوں سے ہر چوری کا حساب لیں گے ۔ عطا تارڑ

طلبا کچھ سمجھ نہ پائے ۔۔۔ امتحانات کے حوالے سے ایچ ای سی کا فیصلہ آگیا ، آن لائن امتحانات کا فیصلہ جامعات پرچھوڑ دیا

طلبا کچھ سمجھ نہ پائے ۔۔۔ امتحانات کے حوالے سے ایچ ای سی کا فیصلہ آگیا ، آن لائن امتحانات کا فیصلہ جامعات پرچھوڑ دیا

راج کپور کے مکان مالک کا ڈیڑھ کروڑ میں گھر حکومت کو بیچنے سے انکار

راج کپور کے مکان مالک کا ڈیڑھ کروڑ میں گھر حکومت کو بیچنے سے انکار

بختاور بھٹو زرداری کی رسم حنا آج ہو گی

بختاور بھٹو زرداری کی رسم حنا آج ہو گی

طلبا کا احتجاج رنگ لے آیا ۔۔۔ پشاور کے نجی یونیورسٹی نے امتحانات ملتوی کردئے 

طلبا کا احتجاج رنگ لے آیا ۔۔۔ پشاور کے نجی یونیورسٹی نے امتحانات ملتوی کردئے 

سندھ کے اسسٹنٹ کمشنر کو دس ماہ میں دس بار تبادلے

سندھ کے اسسٹنٹ کمشنر کو دس ماہ میں دس بار تبادلے

 وزیراعظم ابھی ٹریننگ حاصل کر رہے ہیں،جو ادارے اچھا کام کر رہے ہیں  ان کا سپریم کورٹ میں کیس چل رہا ہے۔ شازیہ مری

وزیراعظم ابھی ٹریننگ حاصل کر رہے ہیں،جو ادارے اچھا کام کر رہے ہیں ان کا سپریم کورٹ میں کیس چل رہا ہے۔ شازیہ مری