01:55 pm
چشمہ لگائیں خوبصورت نظرآئیں

چشمہ لگائیں خوبصورت نظرآئیں

01:55 pm

خوبصورتی کی کیا تعریف ہے؟کیا حسن میں کاملیت کا خوبصورتی کہتے ہیں یا خوبصورتی کے کچھ اور ہی اصول ضوابط ہیں۔البتہ جدید تعریف میں خوبصورتی کا معیار محدود نہیں۔جدید تعریف کے مطابق اپنی ہر خوبی اور خامی کو قبول کر لینا اور اپنی شخصیت کا بھر پور اظہار کرنا ہی خوبصورتی ہے۔آج کے اس آرٹیکل میں ہم ان لڑکیوں سے مخاطب ہیں جو چشمہ لگاتی ہیں کیونکہ ہمارے معاشرے میں اکثر ایسی بچیوں کو تنقید کا نشانہ بنایا جاتا ہے ۔خاص طور پر اگر وہ چشمہ لگا کر شادی بیاہ پر چلی جائی تو آنٹیاں کہنے لگ جاتی ہیں۔ ارے تم شادی میں بھی چشمہ لگا کر آگئی۔اب ظاہر ہے اس طرح کے کمنٹس سننے کے بعد نوعمر لڑکیاں پریشان ہوجاتی ہیں کہ اگر وہ چشمہ لگائیں گی توخوبصورت نہیں لگیں گی۔(1) چشمہ لگانے والی خواتین کے بارے میں میک اپ ماہرین کا کہنا ہے کہ جب آپ چشمے کے ساتھ شاندار انداز میں تیار ہونا چاہیں تو آپ کا میک اپ تھوڑا مختلف ہو گا ۔
 
یہ بات یاد رکھیں کہ چشمے لگانے والوں کو چاہیے کہ Eye Linerکو بہت اہمیت دیں۔ (2) آئی بروز کیلئے آج کل کئی رنگ استعمال ہوتے ہیں سب سے بہتر طریقہ یہ ہے کہ آئی بروز کیلئے وہ رنگ استعمال کریں جو آپ کے بالوں کا رنگ ہے۔ (3) چشمے کی وجہ سے آنکھوں کے حلقے بہت واضح ہو جاتے ہیں اس لئے کینسلر ضرور لگائیں۔ (4) چشمہ لگانے والی خواتین عام مسکارانہ لگائیں بلکہ واٹر پروف مسکارا استعمال کریں وہ بھی دوکوٹ کے ساتھ کیونکہ مکارے کا ڈبل کوٹ آنکھوں کو گہراتاثردے گا۔ (5) یاد رکھیں میک اپ کو سجانے یابگاڑنے میں چشمے کا فریم اہم کردار ادا کرتا ہے ۔چشمے کے بھاری بھرکم فریم کی نسبت نازک فریم استعمال کریں ۔اس کے علاوہ گہرے رنگ کے فریم کے ساتھ ہلکا میک اپ اور ہلکے فریم کے ساتھ گہرامیک اپ اچھا نہیں لگتا۔ان ہدایات پر عمل کریں اس طرح آپ چشمے کے ساتھ بھی بہت پیاری لگیں گی اور یقینا ہر کوئی آپ کی تعریف کرے گا۔

تازہ ترین خبریں

نواز شریف کی تمام جائیدادیں قرق کرلی گئیں

نواز شریف کی تمام جائیدادیں قرق کرلی گئیں

اس بار کوئی بچہ بغیر امتحان پرموٹ نہیں ہوگا،وزیرتعلیم پنجاب

اس بار کوئی بچہ بغیر امتحان پرموٹ نہیں ہوگا،وزیرتعلیم پنجاب

پشاور زور دار دھماکے سے گونج اٹھا

پشاور زور دار دھماکے سے گونج اٹھا

پی ڈی ایم والے این آر او کی تلاش میں الیکشن کمیشن آئے ہیں،فیصل جاوید خان

پی ڈی ایم والے این آر او کی تلاش میں الیکشن کمیشن آئے ہیں،فیصل جاوید خان

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اہم اجلاس کل ہو گا

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اہم اجلاس کل ہو گا

 ریڈ زون مقبوضہ کشمیرکا منظر پیش کررہا ہے،حنا پرویز بٹ

ریڈ زون مقبوضہ کشمیرکا منظر پیش کررہا ہے،حنا پرویز بٹ

ملک کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی ۔۔ مقامی قرض کتنے سو کھرب تک پہنچ گیا، جان کر پوری قوم سر پکڑ لے گی

ملک کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی ۔۔ مقامی قرض کتنے سو کھرب تک پہنچ گیا، جان کر پوری قوم سر پکڑ لے گی

اپوزیشن کا احتجاج: ریڈزون میں1800 سے زائد اہلکار تعینات،اضافی سکیورٹی کیمرے نصب

اپوزیشن کا احتجاج: ریڈزون میں1800 سے زائد اہلکار تعینات،اضافی سکیورٹی کیمرے نصب

مشرف نے شریف خاندان کو این آر او دیا ،عمران کبھی نہیں دے گا،شہباز گل

مشرف نے شریف خاندان کو این آر او دیا ،عمران کبھی نہیں دے گا،شہباز گل

مفتی قوی کی انتہائی واحیات گفتگو۔۔۔!! حریم شاہ کے ساتھ ایک اورویڈیولیک ہوگئی

مفتی قوی کی انتہائی واحیات گفتگو۔۔۔!! حریم شاہ کے ساتھ ایک اورویڈیولیک ہوگئی

لاپتہ شہری کی عدم بازیابی:کیوں نہ وزیراعظم کو جرمانہ کردوں،چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ

لاپتہ شہری کی عدم بازیابی:کیوں نہ وزیراعظم کو جرمانہ کردوں،چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ

نیب ریفرنس : نواز شریف کی تمام جائیدادیں قرق

نیب ریفرنس : نواز شریف کی تمام جائیدادیں قرق

آپ کومعلوم ہے کہ مفتی عبدالقوی 2روز سے حریم شاہ کیساتھ کیاشرمناک کام کررہے تھے

آپ کومعلوم ہے کہ مفتی عبدالقوی 2روز سے حریم شاہ کیساتھ کیاشرمناک کام کررہے تھے

اگلے چوبیس گھنٹے انتہائی اہم ،کراچی میں کیا ہونے والاہے ،شہرقائدکے باسیوں کوبڑی خبرسنادی گئی

اگلے چوبیس گھنٹے انتہائی اہم ،کراچی میں کیا ہونے والاہے ،شہرقائدکے باسیوں کوبڑی خبرسنادی گئی