11:39 am
اگر آپ کے بچوں کا قد چھوٹا ہے تو پریشان مت ہوں بس یہ گھریلو ٹوٹکہ استعمال کریں اور پھر کمال دیکھیں

اگر آپ کے بچوں کا قد چھوٹا ہے تو پریشان مت ہوں بس یہ گھریلو ٹوٹکہ استعمال کریں اور پھر کمال دیکھیں

11:39 am

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)آج کل بیشتر والدین اپنے بچوں کے چھوٹے قد سے پریشان رہتے ہیں ، سکولوں میں بھی ایسے بچوں کو مختلف القابات سے پکارا جاتا ہے ، آپ پریشان نہ ہوں ،ہم آپ کو ایسا گھریلو ٹوٹکہ بتاتے ہیں جس سے بچوں کا قددنوں کے اندر بڑھ جائیگا، 11کھجوریں رات کو پانی میں بھگو کر رکھیں ،
 
صبح گٹھلیاں نکال کر دودھ شامل کر کے ملک شیک بنا لیں اور بچوں کو پلائیں ، کچھ ہی عرصے میں قد بڑھ جائیگا، بہت ہی کمال کا ٹانک ہے ، استعمال ضرور کریں

تازہ ترین خبریں