03:44 pm
ہوم آفس - گھر کی آرائش

ہوم آفس - گھر کی آرائش

03:44 pm

گھروں سے دفاتر کے امور نبھانا اور کام پر مکمل توجہ رکھنا اب مشکل نہیں رہا۔کبھی آپ نے تصور بھی نہیں کیا ہو گا کہ گھر سے ملازمت کے کام کریں گے مگر کورونا کی وبا نے ہم سب کو محدود کر دیا ہے اور بیماری سے محفوظ رہنے کی یہی ایک سبیل نظر آتی ہے۔کام کا ماحول کیسے بنے؟ایک چھوٹا کمرہ،زینے کے نیچے کا حصہ،لاؤنج یا سونے کے کمرے کا کوئی مخصوص گوشتہ جگہ کا انتخاب آپ کی صوابدید اور ضرورت کے مطابق ہو گا۔بچوں کی اسٹڈی بھی کام میں لائی جا سکتی ہے۔ ہوم آفس کی یہ تجویز کارگر ہو گئی تو آپ اپنے کام پر مکمل دھیان دے سکیں گے۔ یہ آفس کتنا چھوٹا،مختصر یا کشادہ ہو گا یا یہ بھی دستیاب وسائل پر انحصار کرتاہے۔چھوٹے رقبے کے مکانات میں صرف ایک کارنر بھی آپ کی ضرورت پوری کر سکتا ہے۔
 
کلاسیکی انداز کے آفس آپ کے پاس لکڑی کی میز ہے،شیلف میں کتابیں اور دوسری دستاویزات کے لئے درازوں والی الماری ہے تو اسی جگہ اپنی میز اور کرسی رکھ لیجئے۔ آپ کا کمپیوٹر،لیپ ٹاپ،لینڈ لائن کا فون،سیل فون،ٹیبل لیمپ،ٹیلی ویژن قریب قریب رہیں تو اچھا ہے،یوں ایک ہم آہنگ سا ماحول بن جائے گا۔ ماڈرن ڈیزائن ماہرین تعمیرات کے مطابق کلاسیکل اور ماڈرن طرز کے اشتراک سے آفس کی ایک عمدہ شکل سامنے آسکتی ہے۔ اگر آپ بھی جدت اور نفاست ایک ساتھ دیکھنا چاہتے ہیں تو ماڈرن ڈیزائن پر بنی ہوم آفس ڈیزائن کو اپنے لئے چن لیں۔ یہ ڈیزائن چھوٹی جگہوں پر بھی با آسانی بنوایا جا سکتا ہے مثلاً سادہ سی دیوار پر ایک گوشے میں شیلف ہوں اور ایک جگہ وائٹ بورڈ کے لئے مخصوص کر دی جائے جہاں آپ کے بچے لکھنے کی پریکٹس بھی کرلیں۔لکڑی کا سادہ سا کاؤنٹر ہو اور آپ کی آرام دہ نشست ہو اس طرح آپ اپنے کام پر توجہ دے سکیں گے۔ کلچرل ڈیزائن اگر آپ کو اپنے وطن عزیز کی کوئی ثقافت اور ڈیزائن متاثر کرتا ہے تو آپ اپنا ہوم آفس ایسا ہی ڈیزائن کرلیں۔ اینٹوں والی دیوار کا اضافہ وال پیپر کی مدد سے بھی کیا جا سکتا ہے۔یہاں آپ اینٹیک اور روایتی قسم کا فرنیچر بھی رکھ سکتے ہیں۔ جیو میٹریکل ڈیزائن اس ڈیزائن کی خاص بات مختلف جگہوں پر جیو میٹریکل شیپ (اقلید سی ساخت) کی تنصیب ہے یہی وہ تبدیلی ہے جو آپ کے ہوم آفس کو ڈیزائننگ کے تصور سے منفرد ظاہر کرے گی۔ہلکے رنگوں جن میں نیلا رنگ زیادہ متاثر کن ہو سکتا ہے آپ اپنی دیواروں کے لئے ایسے وال پیپر زیاوائٹ واش کا انتخاب کر سکتے ہیں۔ ا ن ما ڈرن ڈیزائن کے ہوم آفسز میں فرنیچر کی مد میں لیدر (چمڑے) کا استعمال کیا جا سکتا ہے۔

تازہ ترین خبریں

 وفاقی کابینہ نے 10لاکھ ٹن گندم درآمد کرنےکی منظوری دے دی

وفاقی کابینہ نے 10لاکھ ٹن گندم درآمد کرنےکی منظوری دے دی

پی ٹی آئی نے ہمیشہ اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کی بات کی، چوہدری فواد حسین 

پی ٹی آئی نے ہمیشہ اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کی بات کی، چوہدری فواد حسین 

ملک بھر میںموسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا

ملک بھر میںموسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا

افغانستان سے انخلامیں پاکستان کو نظرانداز کرنا تباہی ہوگا، لنزے گراہم

افغانستان سے انخلامیں پاکستان کو نظرانداز کرنا تباہی ہوگا، لنزے گراہم

موسم گرما میں گیس اوربجلی کے شدید بحران کا خدشہ

موسم گرما میں گیس اوربجلی کے شدید بحران کا خدشہ

 وفاقی بجٹ میں عائد ٹیکسوں سے متعلق بزنس کمیونٹی کے تحفظات ، قائمہ کمیٹی نے وزیرخزانہ کو طلب کر لیا

 وفاقی بجٹ میں عائد ٹیکسوں سے متعلق بزنس کمیونٹی کے تحفظات ، قائمہ کمیٹی نے وزیرخزانہ کو طلب کر لیا

کس کے کتنے بچے ہیں۔۔؟زیادہ بچوں والوں والدین کو  ایک لاکھ روپے نقد انعام ملے گا۔ حکومت کا شاندار اعلان

کس کے کتنے بچے ہیں۔۔؟زیادہ بچوں والوں والدین کو ایک لاکھ روپے نقد انعام ملے گا۔ حکومت کا شاندار اعلان

کراچی میں گیس کا بحران شدت اختیارکرگیا

کراچی میں گیس کا بحران شدت اختیارکرگیا

امریکہ نے وزیر اعظم عمران خان کا انٹرویو سنسر کرکے پیش کیا

امریکہ نے وزیر اعظم عمران خان کا انٹرویو سنسر کرکے پیش کیا

آصف زرداری اور پرویز الٰہی کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

آصف زرداری اور پرویز الٰہی کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

پی ایس ایل 6  کے دوسرے ایلیمینیٹر میچ میں پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کرلیا 

پی ایس ایل 6  کے دوسرے ایلیمینیٹر میچ میں پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کرلیا 

مفتی عزیز کا واقعہ اپنے اپنے گریبانوں میں جھانکنے کا اچھا موقع بھی ہے

مفتی عزیز کا واقعہ اپنے اپنے گریبانوں میں جھانکنے کا اچھا موقع بھی ہے

لاڑکانہ میں امام مسجدپر خاتون سے ز ی ا د ت ی کاالزام

لاڑکانہ میں امام مسجدپر خاتون سے ز ی ا د ت ی کاالزام

سرگودھا میں تین لڑکوں نے ایک لڑکی کو اغوا کرکے اس کی نازیباویڈیو بنا ڈالی

سرگودھا میں تین لڑکوں نے ایک لڑکی کو اغوا کرکے اس کی نازیباویڈیو بنا ڈالی