07:48 pm
میں نے صرف کچھ چیزیں چھوڑیں اور میرا وزن 15 کلو کم ہوگیا ۔۔  جانیںانہوں نے کون کون سی چیزیں چھوڑ کر اپنا وزن تیزی سے کم کیا

میں نے صرف کچھ چیزیں چھوڑیں اور میرا وزن 15 کلو کم ہوگیا ۔۔ جانیںانہوں نے کون کون سی چیزیں چھوڑ کر اپنا وزن تیزی سے کم کیا

07:48 pm

خواتین اپنے بڑھتے ہوئے وزن کی وجہ سے بہت زیادہ پریشان ہوتی ہیں کیونکہ ان کا جسم مرد حضرات کے مقابلے زیادہ لچکدار ہوتا ہے، اس میں پھیلنے، بڑھنے اور کم ہونے کی لچک یا elasticity زیادہ ہوتی ہے جو غذا اور جسمانی ہارمونل تبدیلیوں میں جلد ہی جسم کو ڈھالنے کی کوشش کرتی ہیں۔ ایسی ہی ایک ہماری ویب کی صارف خاتون کی کہانی ہم آپ کو بتانے جا رہے ہیں جنہوں نے ہمیں اپنے وزن کم کرنے کی کہانی بتائی اور ساتھ ہی یہ بھی بتایا کہ وہ کھانے پینے کے علاوہ مزید کس طرح اپنا لائف سٹائل رکھتی تھیں جن سے
ان کا وزن کم تقریباً 3 ماہ میں 15 کلو کم ہوا۔خاص ٹپس:٭ سب سے پہلے کولڈرنک کو پینا چھوڑ دیں، فوری طور پر یہ عادت نہیں چھوڑی جاتی، اس کے لئے خاتون کہتی ہیں کہ آپ تازے پھلوں کا رس استعمال کریں، لیموں کے رس کا استعمال بڑھا دیں، ٹھنڈا پانی پینا شروع کریں اور کچھ ہی دنوں میں سادے اور گرم پانی پینا شروع کریں، اس سے کولڈرنک کی عادت بھی ختم ہوگی اور ٹھنڈے پانی سے سادے پانی کا استعمال آپ کے جسم کو پھولنے سے روکے گا، کیونکہ ٹھنڈا پانی جسم کو موٹا کرتا ہے اور سادہ یا گرم پانی اضافی چربی کو کم کرنے میں مفید ہے۔٭ دوسری خاص ٹپ یہ ہے کہ ہر وقت کھانے سے گریز کریں، کھانا اس وقت کھائیں جبکہ آپ کا پیٹ واقعی بھوکا ہو، ہر وقت یا بے وقت کا کھانا آپ کے جسم میں چربی پیدا کرنے کا باعث بنتا ہے۔٭ دن یا رات کے کسی بھی ایک گھنٹے وقت نکال کر آپ چہل قدمی لازمی کریں۔ اس سے جسم حرکت میں رہے گا، اپنے کام خود کرنے کی عادت بھی ڈال لیں، اس کے دو فائدے ہوں گے، جسم بھی کم ہو جائے گا اور اپنے کام بھی خود کرسکیں گے۔کھانا کیسے کھائیں؟٭ کھانا کھانے کی کوئی خاص ٹپ تو نہیں لیکن 3 ماہ میں 15 کلو وزن کم کرنے والی خآتون نے ہماری ویب سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ: '' میں ناشتے میں کم دودھ والی بغیر ملائی والی چائے، اور کم چینی کی چائے پیتی تھی، اس کے ساتھ آدھی روٹی اور رات کا سالن کھاتی تھی۔ دوپہر کے کھانے میں پھل یا ابلی ہوئی سبزیاں اور جوسز یا پھر ابلے ہوئے کالے چنے کھاتی تھی۔ رات کے کھانے میں تکہ اور کم گھی والا کھانا استعمال کرتی تھی۔

تازہ ترین خبریں

گوگل کا نئے برس گوگل پوڈکاسٹ ایپ بند کرنے کا اعلان

گوگل کا نئے برس گوگل پوڈکاسٹ ایپ بند کرنے کا اعلان

نگراں حکومت مستونگ دھماکے کے متاثرین کیلئے پیکج کا اعلان کرے،صادق سنجرانی

نگراں حکومت مستونگ دھماکے کے متاثرین کیلئے پیکج کا اعلان کرے،صادق سنجرانی

آشوب چشم کی وبا موسم کی تبدیلی تک برقرار رہے گی: ماہر امراض چشم

آشوب چشم کی وبا موسم کی تبدیلی تک برقرار رہے گی: ماہر امراض چشم

نواز شریف کو کام کرنے دیا جائےتوملک سےمسائل لوڈشیڈنگ کی طرح ختم ہوجائیں گے: رانا ثناء اللہ

نواز شریف کو کام کرنے دیا جائےتوملک سےمسائل لوڈشیڈنگ کی طرح ختم ہوجائیں گے: رانا ثناء اللہ

مہنگائی سے نجات صرف نواز شریف دلاسکتے ہیں، مریم نواز

مہنگائی سے نجات صرف نواز شریف دلاسکتے ہیں، مریم نواز

نگران وزیراعظم سے برطانوی وزیر خارجہ جیمز کلیورلی کا رابطہ ،دہشتگردی واقعات کی مذمت

نگران وزیراعظم سے برطانوی وزیر خارجہ جیمز کلیورلی کا رابطہ ،دہشتگردی واقعات کی مذمت

ایشین گیمز ، پاکستانی ایتھلیٹکس گوہر شہباز نےسیمی فائنل  جگہ بنا لی

ایشین گیمز ، پاکستانی ایتھلیٹکس گوہر شہباز نےسیمی فائنل جگہ بنا لی

میاں نواز شریف  وطن   واپس آئیں گے  یا نہیں ،ن لیگ گو مگو صورتحال کا شکار  گئی

میاں نواز شریف وطن واپس آئیں گے یا نہیں ،ن لیگ گو مگو صورتحال کا شکار گئی

سائفر کیس، ایف آئی اے نے چیئرمین پی ٹی آئی   اور شاہ محمود قریشی کو سزا دینے کی استدعا

سائفر کیس، ایف آئی اے نے چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کو سزا دینے کی استدعا

سانحہ مستونگ ،ڈی ایس پی انور گشکوری سمیت 51 افراد جاں بحق،60 سے زائد زخمی

سانحہ مستونگ ،ڈی ایس پی انور گشکوری سمیت 51 افراد جاں بحق،60 سے زائد زخمی

سانحہ مستونگ ، بلوچستان   میں تین روزہ سوگ کااعلان

سانحہ مستونگ ، بلوچستان میں تین روزہ سوگ کااعلان

نئی حلقہ بندیاں اور ردوبدل مسترد، اے این پی کا عدالت جانے کا اعلان

نئی حلقہ بندیاں اور ردوبدل مسترد، اے این پی کا عدالت جانے کا اعلان

بلوچستان کے حالات خراب کرنے میں بھارت ملوث ہے،غفورحیدری

بلوچستان کے حالات خراب کرنے میں بھارت ملوث ہے،غفورحیدری

امریکی   موقف میں  تبدیلی نہیں آئی،پاکستان  منصفانہ الیکشن کی حمایت   کرتے ہیں ، میتھیو ملر

امریکی موقف میں تبدیلی نہیں آئی،پاکستان منصفانہ الیکشن کی حمایت کرتے ہیں ، میتھیو ملر