10:34 am
موسم سرما کی شادی کی تقریبات میں شوخ رنگوں کے ملبوسات کا راج

اسلام آباد (نیوزڈیسک)موسم سرما میں شادی کی تقریبات میں شوخ رنگوں کے ملبوسات نمایاں
ہیں، دلہن ہویا مہمان خواتین، سبھی تیز رنگوں کی دلدادہ لگتی ہیں۔ملک بھرمیں موسم سرما اپنےرنگ جمانے کو ہے،ایسے میں شادی کی تقریبات میں دلہن ہویااس میں شریک مہمان خواتین، سبھی شوخ، چمکدار اور گہرے رنگوں کے ملبوسات کے انتخاب کو ترجیح دیتی دکھائی دیتی ہیں۔ گہرے رنگوں کے ملبوسات پرخوبصورت کام شخصیت کو چار چاند لگا دیتا ہے۔جیو نیوز سے بات کرتے ہوئے میک اپ آرٹسٹ نے خواتین کو مشورہ دیا کہ اگرشوخ رنگ کے کپڑوں کاانتخاب کریں تو میک اپ ہلکا کریں۔دوسری جانب ڈریس ڈیزائنر کا کہنا تھا کہ سردیوں میں کوشش کریں کہ لینن،کیمبرک، کرنڈی یا کاٹن سلک جیسے مٹیریل کا انتخاب کریں اور ان پر موتیوں یا دھاگے کا کام خوب نکھار لائےگا۔

تازہ ترین خبریں

گوگل کا نئے برس گوگل پوڈکاسٹ ایپ بند کرنے کا اعلان

نگراں حکومت مستونگ دھماکے کے متاثرین کیلئے پیکج کا اعلان کرے،صادق سنجرانی

آشوب چشم کی وبا موسم کی تبدیلی تک برقرار رہے گی: ماہر امراض چشم

نواز شریف کو کام کرنے دیا جائےتوملک سےمسائل لوڈشیڈنگ کی طرح ختم ہوجائیں گے: رانا ثناء اللہ

مہنگائی سے نجات صرف نواز شریف دلاسکتے ہیں، مریم نواز

نگران وزیراعظم سے برطانوی وزیر خارجہ جیمز کلیورلی کا رابطہ ،دہشتگردی واقعات کی مذمت

ایشین گیمز ، پاکستانی ایتھلیٹکس گوہر شہباز نےسیمی فائنل  جگہ بنا لی

میاں نواز شریف  وطن   واپس آئیں گے  یا نہیں ،ن لیگ گو مگو صورتحال کا شکار  گئی

سائفر کیس، ایف آئی اے نے چیئرمین پی ٹی آئی   اور شاہ محمود قریشی کو سزا دینے کی استدعا

سانحہ مستونگ ،ڈی ایس پی انور گشکوری سمیت 51 افراد جاں بحق،60 سے زائد زخمی

سانحہ مستونگ ، بلوچستان   میں تین روزہ سوگ کااعلان

نئی حلقہ بندیاں اور ردوبدل مسترد، اے این پی کا عدالت جانے کا اعلان

بلوچستان کے حالات خراب کرنے میں بھارت ملوث ہے،غفورحیدری

امریکی   موقف میں  تبدیلی نہیں آئی،پاکستان  منصفانہ الیکشن کی حمایت   کرتے ہیں ، میتھیو ملر