05:17 pm
بھارتی نجی فضائی کمپنی کا ایئر بس کو 33 ارب ڈالر مالیت کے 300 طیاروں کا آرڈر

بھارتی نجی فضائی کمپنی کا ایئر بس کو 33 ارب ڈالر مالیت کے 300 طیاروں کا آرڈر

05:17 pm

نئی دہلی(آن لائن)بھارت کی نجی فضائی کمپنی انڈیا گو نے یورپی طیارہ سازکمپنیایئر بس کو33 ارب ڈالر مالیت کے 300 طیاروں کی فراہمی کا آرڈر دیا ہے جو کمپنی کو ملنے والا اب تک کا سب سے بڑا آرڈر ہے۔انڈیا گو کے مطابق نئے طیاروں کو لندن اور ٹوکیو جیسے طویل روٹس پر چلایا جائے گا۔
انڈیا گو کی طرف سے جن طیاروں کا آرڈر دیا گیا ہے ان میں اسے 320 نیو، ای321 نیو اور اے 321 ایکس ایل آر ماڈل کے طیارے شامل ہیں

تازہ ترین خبریں