04:59 pm
عرب سپرنگ 2کاآغاز ،عرب ممالک کیساتھ پاکستان اورایران بھی شامل،خطرے کی گھنٹی بجادی گئی

عرب سپرنگ 2کاآغاز ،عرب ممالک کیساتھ پاکستان اورایران بھی شامل،خطرے کی گھنٹی بجادی گئی

04:59 pm

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )دنیابھرکے میڈیانے عرب سپرنگ 2کے آغاز کی خبردیدی اورکہاکہ یہ عرب سپرنگ اتناخطرناک ہوگاکہ یہ عرب ممالک کیساتھ پاکستان اورایران کوبھی اپنی لپیٹ میں لے لے گااوراس دفعہ اس کے اثرات یورپ پربھی پڑیں گے۔برطانیہ میں بریگزٹ معاملے کے بعدحالات خراب ہوتے ہوئے نظرآئیں گے۔فرانس میں پہلے سے ہی خطرناک مظاہرے چل رہے تھے جوچھ ماہ شدت کیساتھ جاری رہے جس کے بعدان میں کچھ کمی آئی۔عرب سپرنگ کامعاملہ جیسے جیسے آگے بڑھتاجائے گاممالک کے سربراہان استعفے دیتے جائیںگے
جس کے بعدیہودیوں کااگلاوارمعیشت پرہوگا۔عراق میں اس وقت پرتشددمظاہرے جاری ہے جس کے بعدخدشہ ظاہرکیاجارہاہے کہ اس کی لپیٹ میں ایران بھی آسکتاہے۔پاکستان میں توفضل الرحمٰن کے دھرنے کی وجہ سے انٹرنیشنل خبریں نہیں آرہیںپاکستانیوں کادھیان توصرف فضل الرحمٰن کے دھرنےپرہے۔عراق کے شہرکربلا میں مظاہرین نے ایران کے جھنڈے جلائے ہیں۔لبنان کے وزاعظم نے ایک اینکرکو16ملین ڈالردیئے جس کے بعدسکینڈل بڑھتابڑھتاسڑکوںپرآگیااورنتیجے کے طورپرلبنان کے وزیراعظم کواستعفیٰ دیناپڑ گیا۔لبنان کی آبادی چارکروڑ کے لگ بھگ ہے اوران کے ایک کروڑ شہری بیرون ملک مقیم ہیں وہ اپنے ملک میں پیسہ بھی بھیجتے ہیں لیکن پاکستان کے قرض کے برابران کاقرضہ ہے۔پاکستان میں جوماڈل لایاجارہاہے وہ ایران میں بھی جاناہےایران کے لوگ پابندیوں سے لڑتے لڑتے اب تھک گئے ہیں۔نامساعدحالات کے باجودایران نے ٹیکنالوجی میں مہارت حاصل کی۔ایرانی عوام کوبغاوت پرمجبورکیاجارہاہے دوسری جانب بھارت سے کہاجارہاہے کہ تم ہندوتواہواکھنڈ بھارت بنائو۔یہودی لابی دنیاکانقشہ تبدیل کرنےکے لیے عالمی سطح پرگیم کھیل رہی ہے۔

تازہ ترین خبریں