11:30 am
سعودی عرب میں ڈبلیو ڈبلیو ای کے 200ریسلرز کو یرغمال بنائے جانے کی اطلاعات

سعودی عرب میں ڈبلیو ڈبلیو ای کے 200ریسلرز کو یرغمال بنائے جانے کی اطلاعات

11:30 am

ریاض(نیوز ڈیسک) ڈبلیو ڈبلیو ای کے 200 کے قریب سٹارز کو ادائیگی کے تنازع پر سعودی عرب میں ’یرغمال‘ بنا کر امریکا جانےوالی پروازوں میں سوار ہونے سے روکے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ایک برطانوی روزنامے کے مطابق 200 کے قریب سمیک ڈاؤن برانڈ کے ریسلر اور اسکے وفد کو ریاض انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر مبینہ طور پر سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے حکم پر طیاروں کی پارکنگ کے مقام پر 6 گھنٹے کے لیے روکا گیا کیوں کہ سعودی ولی عہد ڈبلیو ڈبلیو ای کے چیئرمین ونس میکموہن کی جانب سے گزشتہ ہفتے
سعودی عرب میں ہونےوالے ایونٹ کراؤن جیول کی لائیو فیڈ منسوخ کیے جانے کے اقدام پر برہم تھے۔ذرائع کے مطابق ڈبلیو ڈبلیو ای نے ایونٹ کی لائیو فیڈ 40 منٹ تک روکے رکھی تھی جسکی وجہ گزشتہ سال سعودی عرب میں ہونےوالے 2 شوز کے 50 کروڑ کے واجبات نہ ملنا بتایا جارہا ہے۔ایونٹ کے بعد ریسلر اگلے دن نیویارک میں شیڈول سمیک ڈاؤن شو کےلئے بوئنگ 747 طیارے پر روزانہ ہونا چاہتے تھے مگر ’مکینیکل مسئلے ‘ کی وجہ سے طیار ے کو ٹیک آف کی اجازت نہ مل سکی ۔ایک امریکی سپورٹس صحافی نے اپنے ٹویٹر پیغام میں لکھا کہ ’ اس بارے میں کوئی کچھ کہہ نہیں رہا مگر ڈبلیو ڈبلیو ای کو سعودی عرب میں مسئلے کا سامنا ہوا،ریسلرز کو پرواز کرنےکی اجازت نہ ملی اور بیشتر تاحال ریاض میں ہے، 20 افراد وہاں سے امریکا روزانہ ہوگئے مگر بیشتر افراد وہی موجود ہیں،ان کچھ افراد میں ونس میکموہن اور ہلک ہوگن اور ٹائسن فیوری جیسے سٹارز شامل تھے جو اپنے نجی طیاروں پر سعودی عرب سے روزانہ ہوئے‘۔بعد ازاں ڈیوڈ میلٹزر نے ایک ریڈیو سٹیشن کو بتایا کہ تناؤ میں اس وقت اضافہ ہوا جب ملٹری پولیس کو ریاض کے دارالحکومت بھیجا گیا،اس وقت ریسلر کو یرغمال بننے کا احساس ہوا، کوئی نقصان تو نہیں ہوا مگر یہ بہت پرتناؤ صورتحال تھی۔ڈبلیو ڈبلیو ای کی جانب سے اس حوالے سے کوئی بیان جاری نہیں کیا گیا تاہم جمعے کو یہ تصدیق کی گئی تھی کہ ریسلرز کو 6 گھنٹے تک ریاض ائیرپورٹ میں طیاروں کے کھڑے ہونے کے مقام پر انتظار کرنا پڑا اور اس تاخیر کی وجہ مکینیکل مسئلہ تھا۔

تازہ ترین خبریں

شاہ سلمان نے ولی عہد محمد بن سلمان کو مملکت کے سب سے بڑے عہدے سے نواز دیا

شاہ سلمان نے ولی عہد محمد بن سلمان کو مملکت کے سب سے بڑے عہدے سے نواز دیا

4 بہنوں کی  عمر 389 سال، عالمی ریکارڈ بھی اپنے نام کرلیا

4 بہنوں کی عمر 389 سال، عالمی ریکارڈ بھی اپنے نام کرلیا

اسحاق ڈار کوکس ڈیل کے تحت پاکستان لایاگیا،سابق وزیراعظم عمران خان نے ہوشرباانکشاف کرڈالا

اسحاق ڈار کوکس ڈیل کے تحت پاکستان لایاگیا،سابق وزیراعظم عمران خان نے ہوشرباانکشاف کرڈالا

میں بچوں کو بلکتا ہوا نہیں دیکھ سکتی تھی... خاتون اسسٹنٹ کمشنر نے سیلاب متاثرین کی ایسے مدد کی کہ خواتین گلے لگ کر رونے لگیں

میں بچوں کو بلکتا ہوا نہیں دیکھ سکتی تھی... خاتون اسسٹنٹ کمشنر نے سیلاب متاثرین کی ایسے مدد کی کہ خواتین گلے لگ کر رونے لگیں

دنیا بھر کے ڈاکٹروں کا فیصلہ غلط ثابت، اللہ پر توکل کی ایسی مثال جس نے سب کا ایمان مضبوط کر دیا

دنیا بھر کے ڈاکٹروں کا فیصلہ غلط ثابت، اللہ پر توکل کی ایسی مثال جس نے سب کا ایمان مضبوط کر دیا

خواتین مردوں سے 5 سال زیادہ زندہ رہتی ہیں۔۔۔ وہ 6 طاقتیں جو صرف خواتین میں پائی جاتی ہیں

خواتین مردوں سے 5 سال زیادہ زندہ رہتی ہیں۔۔۔ وہ 6 طاقتیں جو صرف خواتین میں پائی جاتی ہیں

شہید کے بعد شہید کی بیوہ نے اس کا مشن سنبھال لیا، شادی کے صرف دو ماہ بعد بیوہ ہو جانے والی ایک بہادر لڑکی

شہید کے بعد شہید کی بیوہ نے اس کا مشن سنبھال لیا، شادی کے صرف دو ماہ بعد بیوہ ہو جانے والی ایک بہادر لڑکی

سونا آپ کے پاؤں کے نیچے۔۔۔ پاکستان میں سونا کہاں پایا جاتا ہے اور آپ اسے کیسے نکال سکتے ہیں؟

سونا آپ کے پاؤں کے نیچے۔۔۔ پاکستان میں سونا کہاں پایا جاتا ہے اور آپ اسے کیسے نکال سکتے ہیں؟

پیپلزپارٹی بڑے صدمے سے دوچار،آصف زرداری کے حوالے سے افسوسناک خبر،سینئر قیادت ہسپتال کے باہر موجود

پیپلزپارٹی بڑے صدمے سے دوچار،آصف زرداری کے حوالے سے افسوسناک خبر،سینئر قیادت ہسپتال کے باہر موجود

یاسمین راشد مردوں کے جوتے کیوں پہنتی ہیں؟ جانیں مہنگے برانڈ سے دورپی ٹی آئی رہنماء کے چند حیرت انگیز سچ

یاسمین راشد مردوں کے جوتے کیوں پہنتی ہیں؟ جانیں مہنگے برانڈ سے دورپی ٹی آئی رہنماء کے چند حیرت انگیز سچ

نیٹ ورکنگ کی طاقت: 23 سالہ نوجوان کو ورلڈ بینک میں ملازمت کیسے ملی؟نوجوان کون ہے تعلق کس ملک سے ہے

نیٹ ورکنگ کی طاقت: 23 سالہ نوجوان کو ورلڈ بینک میں ملازمت کیسے ملی؟نوجوان کون ہے تعلق کس ملک سے ہے

ریسلنگ سے دور ہوجانے والے جان سینا نے بڑااعزاز اپنے نام کرلیا؟

ریسلنگ سے دور ہوجانے والے جان سینا نے بڑااعزاز اپنے نام کرلیا؟

قوم سے معافی مانگ لوں گااگر۔۔۔وزیراعظم نے بڑااعلان کردیا

قوم سے معافی مانگ لوں گااگر۔۔۔وزیراعظم نے بڑااعلان کردیا

عمران خان کے خاتون جج کو دھمکیاں دینے کا معاملہ، تحقیقات کیلئے بنائی گئی جے آئی ٹی بارے بڑی خبرآگئی

عمران خان کے خاتون جج کو دھمکیاں دینے کا معاملہ، تحقیقات کیلئے بنائی گئی جے آئی ٹی بارے بڑی خبرآگئی