11:50 am
“کالا پانی” کے علاقے کو بھارت نے ضم کر لیا،نیپال کاشدید ردعمل

نئی دہلی، کھٹمنڈو(آن لائن)"کالا پانی" کے علاقے کو بھارت نے ضم کر لیا،نیپال کااحتجاج،نیپالی دفتر خارجہ  نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ  کالا پانی کا علاقہ  برطانوی تسلط کے دوران  ایسٹ نڈیا کمپنی کے ساتھ سن 1816 میں طے شدہ معاہدے  کے تحت نیپال کا حصہ ہے جس پر بھارت نے اپنا قبضہ    ظاہر کرتیہوئے غلطی کی ہے نیپال نے بھارتی  محکمہ داخلہ کی طرف سے متعین کردہ  ایک نئے نقشے  میں  متنازعہ کالا پانی نامی علاقے کو ضم کرنے پر  رد عمل ظاہر کیا ہے۔ نیپالی دفتر خارجہ  نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ  کالا پانی کا
 
علاقہ برطانوی تسلط کے دوران ایسٹ نڈیا کمپنی کے ساتھ سن 1816 میں طے شدہ معاہدے کے تحت نیپال کا حصہ ہے جس پر بھارت نے اپنا قبضہ ظاہر کرتیہوئے غلطی کی ہے۔ بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ حکومت نیپال اس تنازعے کو دو طرفہ مذاکرات سے حل کرنے کا متمنی ہے،کالا پانی نیپال کا حصہ ہے اور ہم اپنی سرحدوں کا تحفظ کرنے کے پابند ہیں مگر چاہتے ہیں کہ دونوں ممالک دستاویز کے دلائل کی روشنی میں اس کا حل تلاش کریں۔

تازہ ترین خبریں

سینٹرل سلیکشن بورڈ کا اجلاس 10اگست کوکتنے افسران کو ترقی دی جائیگی،بڑی خبرآگئی

عوام ہوجائیں تیار۔۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بری خبرسنادی

پاور سیکٹر میں پی ٹی آئی حکومت کا اربوں روپے کا گھپلا بے نقاب

لیگی رہنما نذیر چوہان کی ضمانت منظور، پی ٹی آئی رکن اسمبلی نے گلے لگالیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پنجاب حکومت کے حلف لینے والے 21 وزرا کو قلم دان تفویض

دانیہ کو کچھ ہوا تو ذمہ دار کون ہوگا،دانیہ شاہ کی والدہ نے بڑااعلان کردیا

سعودی عرب ترقی کی راہ پر گامزن، بڑی خبر آگئی

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

10 سال سے پنسل پر دھاگوں سے قرآن بُن رہا ہوں۔۔پولیس والے نے قرآن مجید سے محبت کی انوکھی مثال قائم کردی

وفاق نے وزیراعلیٰ پرویز الہٰی کو خط لکھ دیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

سی اے اے کے ساتھ تنازع، پی ایس او کا تمام ہوائی اڈوں پر ایندھن کی سہولت روکنے کا امکان