12:31 pm
راجن پور میں دہشت گردوں کا حملہ، 2 اہلکاروں سمیت 5 افراد شہید

راجن پو(آن لائن) پنجاب کے علاقہ راجن پور میں پولیس مقابلے کے دوران 2 پولیس اہلکاروں سمیت 5 افراد شہید ہو گئے۔پولیس کے مطابق عربی ٹبہ پر دو موٹر سائیکلوں پر سوار دہشت گردوں نے پولیس گاڑی پر فائرنگ کی، پولیس پر حملہ کرنے والے فراری بگٹی تھے۔ شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں میں عملدار شاہ اور ثقلین شامل تھے جبکہ جاں بحق ہونے والے شہریوں میں زاہد، ثاقب اور شبلانی شامل ہیں۔پولیس کی جانب سے بھی ملزمان پر فائرنگ کی گئی تاہم ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔واقعے کے بعد پولیس اور ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچیں اور جاں
 
بحق ہونے والے افراد کی لاشیں قریبی اسپتال منتقل کی گئیں۔ واقعے کے فوری بعد قریبی اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی۔اس سے قبل ڈیرہ غازی خان میں مبینہ پولیس مقابلے میں ایک پولیس اہلکار سمیت دو افراد جاں بحق ہوگئے تھے جبکہ پولیس کی جوابی فائرنگ سے دو اشتہاری مجرمان بھی مارے گئے تھے۔

تازہ ترین خبریں

بنی گالہ پر چھاپوں کو جواب۔۔ جاتی امرا لیگی قیادت کےگھروں پر چھاپے مارنے کی تیاریاں مکمل ۔۔ تحریک انصاف کے بڑا اعلان کردیا

پاکستان کا وہ شہر جہاں 20کلو آٹے کا تھیلا 2000روپے تک پہنچ گیا

اگر 48 گھنٹوں میںسوات کے حالات کنٹرول نہ ہوئے تو۔۔۔سابق وزیراطلاعات مراد سعید نے بڑاالٹی میٹم دیدیا

عمران خان کےکاغذات نامزدگی جمع، ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک امیدوار 9 حلقوں سے انتخاب لڑےگا

گڑھے میں پھنسی مسافر بس پر ٹریلر اُلٹ گیا، کتنے افراد جاں بحق ہوگئے ،پنجاب کے بڑے شہر سےانتہائی افسوسناک خبرآگئی

یہ مسجد کے ساتھ والے گھر میں رہتے تھے ۔۔ اسلام سے لوگوں کی زندگیاں بدلنے والے اسرار احمد ڈاکٹر بننے کی بجائے عالم دین کیسے بن گئے؟

حقیقی آزادی جلسہ۔۔ عمران خان آج کیا  بڑا اعلان کرنےوالے ہیں ، وقت سے پہلے ہی بڑی خبر سامنے آگئی

چور زیرِ زمین دفن ہو گیا، بینک لوٹنے کا ارادہ کرنے والا ملزم الٹا خود ہی کیسے سرنگ میں پھنس گیا؟

پی ٹی آئی نے جس لابنگ فرم کی خدمات لیں، وہ پاکستان کی نیوکلیئرٹیکنالوجی کی مخالف ہے،وفاقی وزیرمصدق ملک نے بڑدعویٰ کردیا

وسیم اور وقار لیجنڈ لیکن آصف سے بہتر کوئی بائولر نہیں،قومی ٹیم کے فاسٹ بائولرنے حیران کن بات کہہ دی

فارن فنڈنگ کیس،قاسم سوری ایف آئی اے کے نوٹسز کے خلاف بڑااقدام اٹھالیا

این اے 245 ، جے یو آئی کا امیدوار کس کے حق میں دستبردارہوگیا،شہرقائد سے بڑی خبرآگئی

کم وقت میں انہوں نے بہت مقبولیت حاصل کی ۔۔ نیلے کپڑوں میں موجود مسکراتی یہ بچی آج کی کونسی مشہور شخصیت ہے؟

شمالی وزیرستان میں بم دھماکا،کتنے افرادجاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی