04:51 pm
سعودی عرب میں تھُوکنے اور کوڑا پھینکنے پر 500ریال کا جرمانہ ہو گا

جدہ : سعودی عرب میں عوامی مقامات پر تھُوکنے اور کُوڑا پھینکنے پر 500 ریال کا جرمانہ ہو گا، تاہم اگر یہ خلاف ورزی دوبارہ دُہرائی گئی تو ایسی صورت میں جرمانے کی رقم دُگنی ہو جائے گی یعنی 1 ہزارریال کا جرمانہ بھُگتنا ہو گا۔ وزارت بلدیات کے مطابق مملکت میں کسی بھی عوامی جگہ پر یا گھر سے باہر کچرے کے ڈبوں کے علاوہ کہیں اور تھُوکنے اور کُوڑا پھینکنا قانون کی سنگین خلاف ورزی ہے اور معاشرتی آداب کے بھی خلاف ہے۔
 
اس حرکت سے بیماریاں بھی پھیلتی ہیں اورسعودی مملکت اور یہاں رہنے والے مقامی اور غیر مقامی افراد کا منفی امیج اُبھرتا ہے، اس لیے اس غیر اخلاقی حرکت پر سعودی قانون حرکت میں آئے گا۔ وزارت بلدیات کی جانب سے بتایاگیا ہے کہ گھر میں موجود فرنیچر اور دیگر بڑا سامان بھی کچرے دان میں پھینکنے کے لیے نہیں۔اسے ٹھکانے لگانے کا کوئی اور بندوبست کیا جائیے کیونکہ صفائی کارکن فرنیچر اُٹھانے کا ذمہ دار نہیں ہے۔کچرا دان میں صرف کچرا ہی پھینکا جا سکتا ہے اور وہ بھی مخصوص جگہوں پر پھینکا جائے تاکہ ماحول کی صفائی کو یقینی بنایا جا سکے اور آلودگی سے محفوظ رہا جا سکے۔ واضح رہے کہ سعودی عرب میں جاری ریاض سیزن میں بھی گند پھیلانے والوں کے خلاف کارروائی کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ جنرل انٹرٹینمنٹ اتھارٹی کی جانب سے بتایاگیا ہے کہ خالی بوتلیں یا استعمال شدہ ڈبے ، ریپرز یا خالی لفافے یا کسی قسم کا کچرا کوڑے دان کے علاوہ ادھر ادھر پھینکنے پر جرمانہ عائد کیا جائے گا جس کی حد 500ریال سے 1000ریال تک ہو سکتی ہے۔ پہلی مرتبہ خلاف ورزی کرنے والے پر کم از کم اور دوسری مرتبہ خلاف ورزی کرنے والے پرآخری حد تک جرمانہ کیا جا سکتا ہے۔

تازہ ترین خبریں

بنی گالہ پر چھاپوں کو جواب۔۔ جاتی امرا لیگی قیادت کےگھروں پر چھاپے مارنے کی تیاریاں مکمل ۔۔ تحریک انصاف کے بڑا اعلان کردیا

پاکستان کا وہ شہر جہاں 20کلو آٹے کا تھیلا 2000روپے تک پہنچ گیا

اگر 48 گھنٹوں میںسوات کے حالات کنٹرول نہ ہوئے تو۔۔۔سابق وزیراطلاعات مراد سعید نے بڑاالٹی میٹم دیدیا

عمران خان کےکاغذات نامزدگی جمع، ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک امیدوار 9 حلقوں سے انتخاب لڑےگا

گڑھے میں پھنسی مسافر بس پر ٹریلر اُلٹ گیا، کتنے افراد جاں بحق ہوگئے ،پنجاب کے بڑے شہر سےانتہائی افسوسناک خبرآگئی

یہ مسجد کے ساتھ والے گھر میں رہتے تھے ۔۔ اسلام سے لوگوں کی زندگیاں بدلنے والے اسرار احمد ڈاکٹر بننے کی بجائے عالم دین کیسے بن گئے؟

حقیقی آزادی جلسہ۔۔ عمران خان آج کیا  بڑا اعلان کرنےوالے ہیں ، وقت سے پہلے ہی بڑی خبر سامنے آگئی

چور زیرِ زمین دفن ہو گیا، بینک لوٹنے کا ارادہ کرنے والا ملزم الٹا خود ہی کیسے سرنگ میں پھنس گیا؟

پی ٹی آئی نے جس لابنگ فرم کی خدمات لیں، وہ پاکستان کی نیوکلیئرٹیکنالوجی کی مخالف ہے،وفاقی وزیرمصدق ملک نے بڑدعویٰ کردیا

وسیم اور وقار لیجنڈ لیکن آصف سے بہتر کوئی بائولر نہیں،قومی ٹیم کے فاسٹ بائولرنے حیران کن بات کہہ دی

فارن فنڈنگ کیس،قاسم سوری ایف آئی اے کے نوٹسز کے خلاف بڑااقدام اٹھالیا

این اے 245 ، جے یو آئی کا امیدوار کس کے حق میں دستبردارہوگیا،شہرقائد سے بڑی خبرآگئی

کم وقت میں انہوں نے بہت مقبولیت حاصل کی ۔۔ نیلے کپڑوں میں موجود مسکراتی یہ بچی آج کی کونسی مشہور شخصیت ہے؟

شمالی وزیرستان میں بم دھماکا،کتنے افرادجاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی