03:21 pm
منموہن سنگھ نے چکوال میں کہاں تک تعلیم حاصل کی، سب سے اچھے دوست سوہن لال اور غلام محمد خان انہیں کیاکہہ کر پکارتے تھے؟ سابق بھارتی وزیر اعظم ن

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق بھارتی وزیراعظم منموہن سنگھ نے کہا ہے کہ کرتار پور کا دورہ کرنے کی جہاں خوشی ہے اس کے ساتھ ساتھ انہیںپاکستان میں اپنی جائے پیدائش چکوال کی یاد بھی آتی ہے۔روزنامہ جنگ کے مطابق سابق بھارتی وزیراعظم نے کہا کہ ان کی خواہش تھی کہ وہ اپنی زندگی میں ایک بار چکوال جاتے لیکن اب ان کی صحت اس بات کی اجازت نہیں دیتی۔ انہوں نے بتایا کہ انہوں نے31مارچ1941تک چکوال کے علاقے گاہ بیگل کے پرائمری مدرسہ میں چوتھی جماعت تک تعلیم حاصل کی۔چوتھی جماعت میں کل 17طالب علم تھے ۔انہوں نے کہا کہ ان
 
کے والد گورمکھ سنگھ علاقے میں دکان چلاتے تھے۔ 1941میں جب انہوں نے چوتھی پاس کرلی تو ان کی فیملی بھارت چلی گئی۔انہوں نے کہا کہ ان کے سب سے اچھے دوست سوہن لال اور غلام محمد خان تھے جو انہیں موہنا کہہ کر بلاتے تھے۔ اس وجہ سے ان کا نام موہنا پڑگیا تھا جب کہ آج بھی کوئی پرانا دوست مل جائے تو وہ موہنا کہہ کر بلاتا ہے جس سے انہیں اسکول کا زمانہ یاد آجاتا ہے۔جب ان سے سوال کیا گیا کہ وہ دس سال بھارت کے وزیراعظم رہے اس کے باوجود وہ پاکستان کے دورے پر ایک بار بھی نہیں آئے تو انہوں نے افسردہ نظروں سے دیکھا اور خاموشی اختیار کی۔ ڈاکٹر من موہن سنگھ نے کہا کہ کبھی کبھار چکوال سے آئے ہوئے کسی شخص سےملاقات ہو جائے تو وہ اپنی جائے پیدائش گاہ بیگل کا ضرور پوچھتے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

جیو پر جھوٹے الزامات لگانا اے آر وائی کو مہنگا پڑ گیا،سلمان اقبال اور ارشد شریف کے وارنٹ گرفتاری جاری

عوام بھاری ٹیکسز کیلئے ہو جائیں تیا ر، حکومت نے منی بجٹ بم گرانے کا فیصلہ کر لیا

شہباز گل جعلی نام۔۔ان کا اصل نام کیا ہے؟ عمران خان کے چیف آ ف سٹاف سے متعلق تہلکہ خیز انکشافات

غیر ملکی رقوم کیس ،FIAایکشن میں آگئی ،سابق ڈپٹی سپیکر قاسم سوری کیلئےبڑا جھٹکا

موجودہ صورتحال میں بھی تحریک انصاف کو بڑی کامیابی مل گئی، پنجاب کے معروف ترین سیاستدان اوراہم شخصیت پی ٹی آئی میں شامل

اوورایکٹنگ مہنگی پڑ ی ، شہبازگل کے ڈرائیورکو بڑا جھٹکا لگ گیا

بادل نئی اننگ کھیلنے کوتیار، محکمہ موسمیات کے مطابق بارش کتنے روزمسلسل جاری رہے گی

فوج مخالف مہم ،پی ٹی آئی کے کتنے کارکنان نےاعتراف جرم کر لیا؟پی ٹی آئی کا پردہ چاک ہو گیا

شہباز گل کا بیانیہ پی ٹی آئی کا بیانیہ نہیں، لاتعلقی کا اظہار کر دیا گیا

آئی سی آر سی اور سی ای جے کے زہر اہتمام صحافیوں کے لیے موسمیاتی تبدیلی پر ورکشاپ

وزیرزیادہ وزرت کم پڑ گئی۔۔۔ شہباز کابینہ کی تعداد کہاں تک جا پہنچی، پاکستانیوں کے ہوش اڑا دینےوالی تفصیلات

بادل نئی دھواں دار اننگ کھیلنے کیلئے تیار،تین دن مسلسل بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی ، پاکستان میں بھی پیٹرول سستا ہونے کا امکان

پاکستان کے اہم شہر میں پولیس کے اعلیٰ عہدے پر تعینات یہ خاتون جانتے ہیں کون ہیں ؟ 