03:38 pm
پاکستان کی جانب سے کرتار پور راہداری کا افتتاح ،چین کا بھی باضابطہ ردعمل سامنے آگیا

بیجنگ(آئی این پی)چین نے کرتار پور راہداری کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے یہ پاکستان کا تعلقات میں بہتری کیلئے اچھا اقدام ہے، پاک بھارت جنوبی ایشیا کے اہم ترین ممالک ہیں،باہمی ہم آہنگی نہ صرف فریقین کے مفاد میں ہے بلکہ دنیا کے مفادات بھی وابستہ ہیں۔ چین کو امید ہے فریقین اختلافات بہتر طریقے سے نمٹائیں،چین افغان امن کیلئے ہر ممکنہ مدد کی فراہمی کیلئے تیار ہے۔ تفصیلات کے مطابق چینی وزارت خارجہ کے ترجمان کینگ شوانگ نے معمول کی پریس بریفنگ میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہایہ بھارت کیساتھ دوستانہ تعلقات کو فروغ دینے کیلئے پاکستان
 
کی طرف سے ایک اچھا اشارہ ہے، گینگ شوانگ نے مزید کہا پاک بھارت دونوں ہی جنوبی ایشیا کے اہم ممالک ہیں، باہمی ہم آہنگی کیساتھ رہنا دونوں ممالک کے بنیادی مفادات میں ہے اور یہ عالمی برادری کی مشترکہ توقع بھی ہے،امید ہے دونوں فریق خیر سگالی کی ترجمانی کرتے، اسی سمت آگے بڑھتے رہیں گے، اختلافات کو مذاکرات سے نپٹا ئیں، تعلقا ت بہتر بنائیں اور مشترکہ طور پر علاقائی امن و استحکام کی حفاظت کریں گے۔بیجنگ میں چین اور افغانستان کی حکومتوں کے درمیان حال ہی میں ہونیوالی داخلی ملاقاتوں سے متعلق سوال کے جواب میں ترجمان نے کہا چین افغان اکثریتی و افغان ملکیت کے وسیع و جامع امن اور مفاہمت کے عمل اور تعمیری بات چیت کی حمایت کرتا ہے جبکہ افغان حکومت، طالبان سمیت افغان جماعتوں کے مابین بات چیت کا پلیٹ فارم مہیا مفاہمتی عمل آگے بڑھانے کیلئے مدد فراہم کررہا ہے۔ امریکی وزیر خارجہ پومپیو کا دورہ جرمنی میں چین کی کمیونسٹ پارٹی پر حملہ ذاتی سیاسی مقاصد کیلئے تھا۔چین کی کمیونسٹ پارٹی کی قائدانہ حیثیت چینی خصوصیات کیساتھ سوشلزم کی سب سے ضروری خصوصیت، تاریخ اور لوگوں کا انتخاب ہے۔چینی عوام کواپنے نظریات، نظاموں، ثقافتوں پر پختہ اعتماد اور وہ چینی خصوصیات کیساتھ بلا اشتعال سوشلزم کی راہ پر گامزن ہیں۔کسی کو بھی ہمارے عقائد کو جھنجھوڑنے اور ہماری ترقی کی رفتار کو روکنے کی اجازت ہر گز نہیں دی جائیگی۔

تازہ ترین خبریں

شہباز گل کا بیانیہ پی ٹی آئی کا بیانیہ نہیں، لاتعلقی کا اظہار کر دیا گیا

آئی سی آر سی اور سی ای جے کے زہر اہتمام صحافیوں کے لیے موسمیاتی تبدیلی پر ورکشاپ

وزیرزیادہ وزرت کم پڑ گئی۔۔۔ شہباز کابینہ کی تعداد کہاں تک جا پہنچی، پاکستانیوں کے ہوش اڑا دینےوالی تفصیلات

بادل نئی دھواں دار اننگ کھیلنے کیلئے تیار،تین دن مسلسل بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی ، پاکستان میں بھی پیٹرول سستا ہونے کا امکان

پاکستان کے اہم شہر میں پولیس کے اعلیٰ عہدے پر تعینات یہ خاتون جانتے ہیں کون ہیں ؟ 

خبردار ،  گھر سے نکلنے سےپہلے یہ خبر ضرور پڑھ لیں،  شدید آئندہ پانچ دن شدید بارشیں اور سیلاب ، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا

فوجی اڈے پردھماکا،کتنے ہیلی کاپٹراورشپس تباہ ہوگئے ،بڑی خبرآگئی

انٹرمیڈیت کے امتحانات ملتوی ، دوبارہ پیپرز کب سے شروع ہوں گے۔۔ ؟ والدین اور طلبا کیلئے بڑی خبر

بارشوں کے بعد شدید گرمی، ہیٹ اسٹروک شروع، ہسپتالوں میں مریضوں کی انبار لگ  گئے

اصل غدار کون ہے ، عمران خان نے نوازشریف، مریم، خواجہ آصف سمیت بڑوں بڑوں پر بجلیاں گرادیں ، کئی ویڈیو سامنے لے آئے

باجا بجا بجا کر کانوں میں درد کردیتے ہیں ۔۔ جشن آزادی لوگوں کو پریشان کرنیوالوں کیساتھ اب کیا ہوگا؟

لوگوں کو خرید کر دھوکے سے حکومت بنائی گئی ، مولانا طارق جمیل کے بیان پر خواجہ سعد رفیق میدان میں آگئے، کیا اعلان کر دیا ؟ 

نایاب نسل کی لادوم بھیڑ،قیمت آپ کی سوچ سے بھی زیادہ۔۔۔کس ملک میں پائی جاتی ہے،تفصیلات جانیں اس خبرمیں