10:52 pm
خاتون اسمگلر نے مردوں کو بھی پیچھے چھوڑ دیا، کتنے کروڑ روپے کی منشیات برآمد کرلی گئی، دیکھ کر پولیس بھی ششدر رہ گئی

خاتون اسمگلر نے مردوں کو بھی پیچھے چھوڑ دیا، کتنے کروڑ روپے کی منشیات برآمد کرلی گئی، دیکھ کر پولیس بھی ششدر رہ گئی

10:52 pm

لسبیلا (نیوز ڈیسک)پاکستان کوسٹ گارڈ نے لسبیلہ میں کاروائی کی ہے جس دوران کروڑوں روپے مالیت کی منشیات برآمد کرلی گئی ہیں۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کوسٹ گارڈ نے لسبیلہ میں کارروائی کے دوران ایک خاتون سمگلر کو تحویل میں لے لیا ہے جس سے 24 کلو منشیات برآمد ہوئی ہیں۔پکڑی جانے والی منشیات کی مالیت 78 ملین روپے سے زائد ہے۔جب کہ دوسری جانب راولپنڈی میں تھانہ سول لائن پولیس نے میر افضل سی270گرام چرس،تھانہ بنی پولیس نے سکندر سی10لیٹرشراب ،شعیب سی1پستول 30معہ2روند ،سراج سی1پستول 30،حمزہ سی1پستول9MMمعہ 4روند ،تھانہ روات پولیس نے جواد سی1پستول 30معہ 4روند ،امجد سی1پستول 30معہ 5روندبرآمد کرکے ملزمان کے
خلاف الگ الگ مقدمات درج کرلئے۔اسی طرح ترجمان سکھر پولیس کے جاری کردہ بیان کے مطابق ایس ایس پی سکھر عرفان علی سموں کی خصوصی ہدایات پر جرائم اور جرائم پیشہ افراد کے خاتمے کیلئے سکھر پولیس کے مختلف تھانوں کی پولیس کی جانب سے کریک ڈائون جاری ہے تھانہ ایس ایچ او تھانہ A سیکشن پولیس نے نیو گوٹھ کے قریب دوران مغفی اطلاع پہ کاروائی عمل میں لاتے ہوئے منشیات فروش وقار عرف لال بندھانی گرفتارکر کے اس کے قبضے سے 2500 گرام چرس برآمدکی اور مقدمہ درج مقدمہ درج کر لیا ملزم اس سے قبل متعدد منشیات و دیگر مقدمات میں چالان ہوچکا ہے اسی طرح مختلف کارروائیوں میں اشتہاری مفرور سمیت 5 ملزمان گرفتار کئے گے ہیں کاروائیاں اس طرح سے عمل میں لائی گئی ایس ایچ او صالح پٹ نے اطلاع پر علاقے میں کاروائی کرتے ہوئے قتل سمیت دیگر سنگین مقدمات میں مطلوب مفرور ملزمان قربان ، دین محمد شیخ کو گرفتار کر لیا ہے گرفتار ملزمان قتل سمیت متعدد مقدمات میں انتہائی مطلوب تھے، ایس ایچ او آبادنے اطلاع پر علاقے میں دوران ناکہ بندی کاروائی کے دوران اشتہاری نصراللہ کاکیپوٹو کو گرفتار کیا گرفتار ملزم متعدد مقدمات میں انتہائی مطلوب تھا،ایس ایچ او سائیٹنے سبزی منڈی روڈ کے قریب دوران ناکہ بندی کاروائی کرتے ہوئے قتل، اقدام قتل پولیس مقابلوں سمیت دیگر مقدمات میں مطلوب اشتہاری شہزادو عرف شادو شر گرفتارکر کے اس کے قبضے سے SBBL شارٹ گن،میگزین اور کارتوس برآمدکئے ہیں بہترین کاروائیوں پر ایس ایس پی سکھر عرفان علی سموں نے پولیس پارٹی کو شاباشی کا پیغام دیا ہے ۔

تازہ ترین خبریں

جناح ہائوس حملہ کیس میں اہم پیشرفت،ڈاکٹر یاسمین راشد کو مقدمے سے ڈسچارج کردیاگیا

جناح ہائوس حملہ کیس میں اہم پیشرفت،ڈاکٹر یاسمین راشد کو مقدمے سے ڈسچارج کردیاگیا

پرویز الٰہی کو اربوں روپے کی کرپشن پر گرفتارکیا،میاں جاوید لطیف

پرویز الٰہی کو اربوں روپے کی کرپشن پر گرفتارکیا،میاں جاوید لطیف

سپریم کورٹ کی آئندہ ہفتے کیلئےججز روسٹراور کاز لسٹ جاری

سپریم کورٹ کی آئندہ ہفتے کیلئےججز روسٹراور کاز لسٹ جاری

حکومت کا ظلم مزید برداشت نہیں کریں گی،رہنما پی ٹی آئی خواتین

حکومت کا ظلم مزید برداشت نہیں کریں گی،رہنما پی ٹی آئی خواتین

بزدار روحانی طریقے سے وزیراعلیٰ بنے کبھی سیاست تو کی ہی نہیں  تھی ، منظور وسان

بزدار روحانی طریقے سے وزیراعلیٰ بنے کبھی سیاست تو کی ہی نہیں تھی ، منظور وسان

پی ٹی آئی میں پت جھڑ کا سلسلہ جاری،مزید تین ارکان  ساتھ چھوڑگئے

پی ٹی آئی میں پت جھڑ کا سلسلہ جاری،مزید تین ارکان ساتھ چھوڑگئے

وزیر اعظم شہباز شریف کا 2روزہ دورہ  ترکیہ ، انقرہ پہنچ گئے،آج اہم ملاقاتیں متوقع

وزیر اعظم شہباز شریف کا 2روزہ دورہ ترکیہ ، انقرہ پہنچ گئے،آج اہم ملاقاتیں متوقع

چوہدری پرویز الہیٰ کو نے ایک اور مقدمہ میں گرفتار کر لیا گیا

چوہدری پرویز الہیٰ کو نے ایک اور مقدمہ میں گرفتار کر لیا گیا

سیاسی ومعاشی استحکام کیلئےنوازشریف جلد واپس آرہے ہیں،  مریم اورنگزیب

سیاسی ومعاشی استحکام کیلئےنوازشریف جلد واپس آرہے ہیں، مریم اورنگزیب

سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا سیاست سے دستبردار ہونے کا اعلان

سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا سیاست سے دستبردار ہونے کا اعلان

پارلیمنٹ لاجز میں رہائش پذیر رکن اسمبلی کو گیس کا بھاری بھرکم بل بھیجنے کا انکشاف

پارلیمنٹ لاجز میں رہائش پذیر رکن اسمبلی کو گیس کا بھاری بھرکم بل بھیجنے کا انکشاف

سینیٹ قائمہ کمیٹی توانائی میں مارشل لاکی بازگشت،سینیٹر سیف اللہ ابڑو افسران پربرہم

سینیٹ قائمہ کمیٹی توانائی میں مارشل لاکی بازگشت،سینیٹر سیف اللہ ابڑو افسران پربرہم

وزیر اعظم شہباز شریف کا  دورہ ترکیہ،  قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ملتوی کردیا گیا۔

وزیر اعظم شہباز شریف کا دورہ ترکیہ، قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ملتوی کردیا گیا۔

پاکستان میں سالانہ دو کے ٹو  پہاڑ کے مساوی پلاسٹک کا کچرا پیدا ہو رہا ہے، شیریں رحمان  

پاکستان میں سالانہ دو کے ٹو  پہاڑ کے مساوی پلاسٹک کا کچرا پیدا ہو رہا ہے، شیریں رحمان