04:26 pm
بھارتی عدلیہ کا متعصبانہ چہرہ بے نقاب،نریندر مودی کا بھارتی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس اور بنچ کے ممبران کو لکھا گیا خط منظر عام پر آ گیا

نئی دہلی (این این آئی) بھارتی وزیر اعظم، نریندر مودی نے خود ہی بھارتی عدلیہ کا متعصبانہ چہرہ بے نقاب کردیا ہے اور ایسا لگتا ہے کہ رام مندر-بابری مسجد کیس میں عدالت عظمی کے حالیہ فیصلے کا مقصد ہندو انتہا پسندوں کو خوش کرنا تھا۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق نر یندر مودی نے بھارتی عدلیہ کا متعصبانہ چہرہ بھارتی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس رنکن گوگوئی اور اس بنچ کے دیگر ممبروں کو لکھے گئے خط میں کیا ہے جس نے ہفتہ کو رام مندربابری مسجد مقدمہ کا فیصلہ سنایا تھا۔ خط میں مودی نے ہندو راشٹر ا کے قیام میں ان
 
کے کردار پر بنچ کے ارکان کومبارکباد دی۔نر یندر مودی نے خط میں لکھا محترم چیف جسٹس رنکین گوگوئی، میں ہندو راشٹرا کے قیام میں آپ اور آپ کے بینچ کے ارکان جسٹس ایس اے بوبڈے، جسٹس ڈی وائی چندر چود، جسٹس اشوک بھوشن اور جسٹس ایس عبد ل نذیر کے کردار پر انہیں مبارکباد دیتاہوں۔ انہوں نے لکھا کہ ہندو آپ کے اس قابل تعریف اور یادگار فیصلے پر آپ اور آپ کی ٹیم کے ہمیشہ مشکور رہیں گے جو ہندو راشٹر اکے لئے ایک نئی تاریخ رقم کرے گا۔انہوں نے خط میں مزید لکھا میں آپ اور آپ کے اہل خانہ کو آپ کی مستقبل کی کوششوں کے لئے نیک خواہشات پیش کرتا ہوں اور ایک بار پھر آپ کو اس تاریخی فیصلے پرمبارکباد دیتاہوں۔ میں اس اہم وقت میں بھرپورمدد کے لئے آپ کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔واضح رہے کہ رام مندر بابری مسجد کیس میں بھارتی سپریم کورٹ کے پانچ رکنی بینچ نے اپنے فیصلے میں کہا تھا کہ بابری مسجد کی اراضی ایک مندر کی تعمیر کے لئے حکومت کے زیر انتظام ٹرسٹ کو دی جائے گی۔

تازہ ترین خبریں

گھریلو حالات سے دلبرداشتہ خاتون خاتون کاایسااقدام جس سے علاقہ میں کہرام مچ گیا

لکھ کردیتاہوں جولائی میں حکومت کاخاتمہ ہوجائے گااگر۔۔۔سابق وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے بڑادعویٰ کردیا

تحریک انصاف میں کس کے کہنے پرشامل ہوئی ،ڈاکٹریاسمین راشد نے بڑے راز سے پردہ اٹھادیا

بڑی عید سے قبل ملازمین اور پنشنرز کیلئے بڑی خوشخبری

جن بیٹیوں کو ساری عمر پالا انہوں نے ہی بے گھر کر ڈالا ، ایک ماں کی دل دکھا دینے والی داستان

میں اور عمران خان ساتھ بیٹھ کر چائے پیتے ہیں ۔۔ رات ہی نہیں دن میں بھی خوابوں میں عمران خان کو دیکھنے والی یہ لڑکی کون ہے؟

سوناایک مرتبہ پھرسستاہوگیا،فی تولہ قیمت میں کتنی کمی ہوگئی ،جان کرخوش ہوجائیں گے

سپرٹیکس کے نفاذ کے بعدکپتان کاحکومت کےخلاف بڑااعلان ۔۔۔2جولائی کوکیاہونیوالاہے ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

پاک سوزوکی موٹرکمپنی کامقبول ترین گاڑی بند کرنیکافیصلہ ،گاڑیوں کےشوقین کاافرادکے لیے بری خبرآگئی

اسپیکرپنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی کوایک اوربڑاجھٹکالگ گیا

پنجاب میں 6 نئے اضلاع بنانے کی تجاویز ۔۔کون کون سی تحصیلوں کوضلع کادرجہ دیاجائے گا،بڑی خبرآگئی

کسے پتہ تھا کہ بڑی بڑی آنکھوں والا یہ معصوم سا بچہ بڑا ہو کر پاکستان کی مشہور شخصیت بنے گا،یہ بچہ کون ہے،

پاکستان میں حکومت کی تبدیلی ،چین نے بھی اپنا موقف دیدیا

کتنے فیصد پاکستانی جلد انتخابات چاہتے ہیں؟ سروے رپورٹ میں حیران کن نتائج سامنے آگئے