08:25 pm
 بھارتی سپریم کورٹ  کا  بابری مسجد کے حوالے سے فیصلہ آر ایس ایس کا   تھا،عبدالحمید لون

اسلام آباد(آن لائن )کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنما عبدالحمید لون نے کہا ہے کہ نریندرا مودی کا بھارتی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس رنجن گوگائی کو بابری مسجد کے حوالے سے لئے گئے فیصلے پر مبارکباد باد دینا اس بات کی عکاس ہے کہ یہ فیصلہ آر ایس ایس کا فیصلہ تھا۔بھارت ایک ہندو انتہا پسند ریاست بننے جارہاہے۔ اپنے ایک بیان میں عبدالحمید لون نے کہا کہ مودی ایک فاشسٹ شخص ہے۔خط سے واضح ہوگیا ہے کہ بابری مسجد کا فیصلہ انتہا پسند ہندو ذہنیت کی عکاس ہے۔
بھارت نے مقبوضہ کشمیر کے مسلمانوں کے مذہبی حقوق بھی سلب کرنے کا مکمل فیصلہ کیا ہے۔ ہندو ریاست قائم کرنے کے لئے مقبوضہ کشمیر میں سات ہزار مندر تعمیر کئے جارہے ہیں۔ حریت رہنما کا کہنا تھا کہ مقبوضہ کشمیر میں مسجدوں پر تالے لگا دیے گیے ہیں اور مقبوضہ کشمیر کے کئی علاقوں میں نماز جمعہ پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ مسجدوں میں لاوڈ سپیکروں پر واعظ خانی اور خطبات پر بھی مکمل پابندی عائد کر دی گئی ہے۔

تازہ ترین خبریں

حمزہ شہباز سے ملاقات کے بعد لوگ نظرانداز کرنے لگے:گولڈن مین کا شکوہ

گاڑی مالکان کے لیے خوشخبری، ٹیکس میں بڑی کمی کردی گئی

اہم شخصیت کا استعفیٰ منظور، بڑی خبر آگئی

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ۔ صارفین پریشان

وفاقی وزیر خورشید شاہ عالمی وبا کورونا وائرس کا شکار ،حالت کیسی ہے ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

2 گروہوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ،کتنے افرادجان سے ہاتھ دھوبیٹھے ،پنجاب کے بڑے شہر سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

اسرائیل نے دنیابھرکے امن پسند ممالک کے لیے خطرے کی گھنٹی بجادی ،خوفناک ہتھیار تیار

عمران خان نفرت کا سوداگر، اداروں کو مخالفین کیخلاف استعمال کیا، خواجہ آصف

پہلے ہمارے پاس تبدیلی کے لئے بڑے چکر لگتے تھے، اور ہماری شکلیں بھی اچھی لگتی تھیں

جے یو آئی (ف) کا ’زرداری بھگاؤ سندھ بچاؤ‘ تحریک شروع کرنے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف کا ایسااقدام جس سے حکومت کےلیے خطرے کی گھنٹی بج گئی

ایازصادق نے دھمکی دی، کیا وہ باپ کے گھر سے فنڈز لاتے ہیں،جماعت اسلامی کے رکن اسمبلی وفاقی وزیرپربرس پڑے

اسحاق ڈار کی وطن واپسی ، وزیر خزانہ بنائے جانے کا امکان، نجی ٹی وی کا دعویٰ

بیوی سے پوچھے بغیردوسری شادی کرنے والے شوہر کو ایک اور مصیبت نے گھیر لیا