12:56 pm
کیا سعودی عرب میں بغیر لائسنس گاڑی چلانے پر جیل ہو گی؟

کیا سعودی عرب میں بغیر لائسنس گاڑی چلانے پر جیل ہو گی؟

12:56 pm

ریاض: سعودی عرب میں اس وقت سوشل میڈیا پر یہ پوسٹ شائع کی جا رہی ہیں کہ مملکت میں نیا ٹریفک قانون متعارف کرایا جا رہا ہے جس کے مطابق اگر کوئی شخص بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرتے ہوئے ٹریفک پولیس کی جانب سے پکڑا جائے تو اُسے ایک ہزار ریال جرمانہ بھرنے کے ساتھ ساتھ فوری طور پر جیل بھی بھیج دیا جائے گا۔اور یہ سزا مرد ہو یا عورت، دونوں کے لیے ہو گی۔
 
کسی کا خاتون ہونا بھی اس کے کسی کام نہیں آئے گی۔ اس خلاف ورزی کی صورت میں گرفتاری یقینی ہے۔ پہلی بار خلاف ورزی کی صورت میں پانچ روز تک حوالات میں گزارنا ہوں گے۔ جبکہ سات دِن کے لیے گاڑی ضبط بھی کر لی جائے گی۔اس قانون پر اتوار کے روز سے عمل درآمد شروع ہو جائے گا۔ جن کے باعث عوام میں بہت بے چینی ہے، تاہم سعودی محکمہ ٹریفک کی جانب سے ایک اعلامیہ جاری کیا گیا ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ سوشل میڈیا پر پھیلائے جانے والی یہ پوسٹ کہ بغیر لائسنس کے ڈرائیونگ پر ایک ہزار ریال جرمانہ اور ڈرائیور کی گرفتاری عمل میں آئے گی،اس خبر میں کوئی صداقت نہیں ہے۔یہ محض افواہ ہے جس پر لوگوں کو کان دھر کر خود کو پریشان نہیں کرنا چاہیے۔ محکمہ ٹریفک نے اپنے اعلامیے میں یہ بھی کہا ہے کہ محکمے کی جانب سے ٹریفک خلاف ورزیوں سے متعلق اعلانات اور تفصیلات اس کی اپنی ویب سائٹ پر شائع کی جاتی ہیں۔ اگر کسی خلاف ورزی پر قید یا جرمانے کی سزا ہوتی ہے تو اس حوالے سے بھی تمام لوگوں کو باقاعدہ طریقے سے مطلع کیا جاتا ہے۔ مقامی اخبارات میں اس کی اطلاع شائع کرائی جاتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

فن لینڈ کی کم عمر وزیراعظم سنا مارین کی پارٹی کرتے ہوئے ویڈیو لیک ہوگئی، ویڈیو لنک میں ، عوام شدید غصے میں 

فن لینڈ کی کم عمر وزیراعظم سنا مارین کی پارٹی کرتے ہوئے ویڈیو لیک ہوگئی، ویڈیو لنک میں ، عوام شدید غصے میں 

عمران خان کی نااہلی کا فیصلہ چیف الیکشن کمشنر کو موصول ہوگیا، نااہلی پکی ، کپتان نے فائنل اننگز کھیلنےکیلئے کمر کس لی

عمران خان کی نااہلی کا فیصلہ چیف الیکشن کمشنر کو موصول ہوگیا، نااہلی پکی ، کپتان نے فائنل اننگز کھیلنےکیلئے کمر کس لی

’’استاد پھر استاد ہوتا ہے ‘‘

’’استاد پھر استاد ہوتا ہے ‘‘

اصل خبرتو اب سامنے آئی ، نواز شریف پاکستان واپس کیوں آرہے ہیں ؟ جاوید لطیف نے بتا دیا

اصل خبرتو اب سامنے آئی ، نواز شریف پاکستان واپس کیوں آرہے ہیں ؟ جاوید لطیف نے بتا دیا

 آنکھیں بے انتہا طاقتور! نبی کریم ﷺ نے پاکستان میں ملنے انتہائی سستی مگر بے حد فائدہ مند سبزی حضرت علی ؓ کو کھانے کا حکم دیا

آنکھیں بے انتہا طاقتور! نبی کریم ﷺ نے پاکستان میں ملنے انتہائی سستی مگر بے حد فائدہ مند سبزی حضرت علی ؓ کو کھانے کا حکم دیا

’’یہ تو میری منہ بولی بہن ہے ‘‘

’’یہ تو میری منہ بولی بہن ہے ‘‘

اسلام آباد کا گھیراؤ۔۔۔ تحریک انصاف کی شہر اقتدار کو چاروں طرف سے بند کرنے کی دھمکی

اسلام آباد کا گھیراؤ۔۔۔ تحریک انصاف کی شہر اقتدار کو چاروں طرف سے بند کرنے کی دھمکی

پٹرول مہنگا گاڑیاں سستی ۔۔ قیمتوں میں بڑی کمی۔ ۔۔ خریداروں کاشورومز پررش۔۔ پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری

پٹرول مہنگا گاڑیاں سستی ۔۔ قیمتوں میں بڑی کمی۔ ۔۔ خریداروں کاشورومز پررش۔۔ پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری

بڑی خبر۔۔۔وزیر اعظم شہباز شریف نےملک میں ہنگامی بنیادوں پر بڑافیصلہ کر لیا

بڑی خبر۔۔۔وزیر اعظم شہباز شریف نےملک میں ہنگامی بنیادوں پر بڑافیصلہ کر لیا

ڈالر کی قیمت کی گیئر لگ گئے

ڈالر کی قیمت کی گیئر لگ گئے

شام کی بڑی خبر ، ہر پندرہ دن بعد پٹرول کی قیمت بڑھانے والے مفتاح اسماعیل نے عوام کو ایسی خوشخبری سنا دی کہ پاکستانی جھوم اٹھے

شام کی بڑی خبر ، ہر پندرہ دن بعد پٹرول کی قیمت بڑھانے والے مفتاح اسماعیل نے عوام کو ایسی خوشخبری سنا دی کہ پاکستانی جھوم اٹھے

پٹرول کی قیمت بڑھانےپر مریم نواز اور نواز شریف کے بعد عظمیٰ بخاری کے بھی مفتاح اسماعیل پر طنزیہ وار

پٹرول کی قیمت بڑھانےپر مریم نواز اور نواز شریف کے بعد عظمیٰ بخاری کے بھی مفتاح اسماعیل پر طنزیہ وار

آئی ایم ایف کی شرط پربہت بڑی پابندی ختم ہو گئی، عوام کیلئے بڑی خوشخبری

آئی ایم ایف کی شرط پربہت بڑی پابندی ختم ہو گئی، عوام کیلئے بڑی خوشخبری

کپتان کا دورہ کراچی بھی ملتوی اور کل ہونے والا جلسہ بھی منسوخ ہو گیا ۔۔۔ وجہ کیا رہی۔۔۔۔

کپتان کا دورہ کراچی بھی ملتوی اور کل ہونے والا جلسہ بھی منسوخ ہو گیا ۔۔۔ وجہ کیا رہی۔۔۔۔