01:02 pm
دُبئی: سوئمنگ پول میں سعودی بچوں سے جنسی چھیڑ چھاڑ کرنے والا ملازم گرفتار

دُبئی: دُبئی میں مقیم ایک غیر مُلکی ملازم کو دو بچوں کے ساتھ مناک حرکات پر گرفتار کر لیا گیا ہے۔ 28 سالہ نیپالی لائف گارڈ پر الزام ہے کہ اُس نے دو سعودی بچوں کو سوئمنگ سکھاتے وقت اُن کے ساتھ غلط حرکات کی تھیں۔ بچوں کی والدہ نے عدالت کو بتایا کہ اُن کے رہائشی کمپلیکس میں ایک سوئمنگ پول بھی موجود ہے۔
 
جہاں اُس کے دونوں بچے جن کی عمریں 7 سال اور 8 سال ہیں، اکثر وہ سوئمنگ پول میں نہانے چلے جاتے ہیں۔ ایک روز میرے بچے نے واپس آ کر مجھے بتایا کہ سوئمنگ پول کے ملازم نے اُس کے ساتھ غلط حرکت کی ہے۔ جب میں نے پوچھا کہ کیا کیا ہے تو اُس نے بتایا کہ ملازم نے اچانک میری نیکر اُتار دی اور مجھے اس حالت میں دیکھ کر قہقہے لگا لگاکر ہنستا رہا۔اگلے دِن میں نے اپنے دونوں بچوں کو گھریلو ملازمہ کے ساتھ بھیجا تو ملزم نے میرے دُوسرے بچے کے ساتھ بھی غلط حرکات کیں۔وہ میرے بچے کو بہانے بہانے سے جسم کے مختلف حصّوں کو چھوتا رہا۔ یہ باتیں مجھے میرے چھوٹے بچے نے بھی بتائیں۔ جس کے بعد میں نے ملزم کے خلاف الرشیدیہ کے تھانے میں مقدمہ درج کرا دیا۔ جب پولیس ملزم کو گرفتار کرنے گئی تو اُس کا کہنا تھا کہ وہ یہاں صبح 8 بجے سے رات 8 بجے تک لائف گارڈ کی ڈیوٹی دیتا ہے۔ اُسکی ذمہ داریوں میں یہ بھی شامل ہے کہ وہ سوئمنگ کے لیے آئے بچوں کو تیراکی میں مدد دے۔ ہو سکتا ہے بچوں کوسوئمنگ سکھانے کے دوران اُس کا ہاتھ کسی بچے کو غلطی سے چھُو گیا ہو۔ اُسے بالکل یاد نہیں کہ اُس نے سعودی بچوں کو کہاں پر چھُوا تھا۔ تاہم پولیس نے اُس کے بیان کو ناکافی سمجھتے ہوئے اُسے گرفتار کر لیا۔ عدالت میں دونوں بچوں نے بتایاکہ ملزم اُنہیں سوئمنگ پول میں گہرے پانی میں لے گیا اور پھر خود پانی کے اندر جا کر اُن سے کئی بار جسمانی چھیڑ چھاڑ کرتا رہا۔ عدالت کی جانب سے اس مقدمے کا فیصلہ 24 نومبر 2019ء کو سُنایا جائے گا۔

تازہ ترین خبریں

عنقریب صدر مملکت شہباز شریف کو اعتماد کا ووٹ لینےکا کہیں گے، شیخ رشید کی پیش گوئی

"  وزیر اعلیٰ پنجاب کے معاملے پر منصور علی خان نے دونوں پارٹیوں کو مشورہ دے دیا، ایسا کیوں کہا ؟ جانیں 

شاہ محمود اشارے دے رہے ہیں کہ اگلی مرتبہ مجھے وزیراعلی بنایا جائے،سینئر صحافی ہارون الرشید نے بڑی خبر بریک کر دی

لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے بعد پنجاب اسمبلی میں نمبر گیم کیا ہے ؟جانیں مکمل تفصیلات

ملک میں ذی الحج کا چاند نظر آ گیا، عید الاضحی 10 جولائی کو منائی جائے گی

حکومت کی عوام پر پھر سے پیٹرول بم گرانے کی تیاری ،پانچ دس روپے نہیں بلکہ کتنے روپے اضافہ ہونے والا ہے ؟ جانیں 

ہماری زبان بندی اور ہاتھ باندھ کر کہتے الیکشن جیت کر دکھاؤ،نئے الیکشن کیلئے24 گھنٹے سے بھی کم وقت دیا گیا،ق لیگ پھٹ پڑی

پرویز مشرف اس وقت پاکستان میں موجود ہیںمیرے ایک جاننے والے ڈاکٹر مل کر آئے ہیں ،وہ کس حال میں ہیں ؟ 

محکمہ موسمیات نے 2سے 5جولائی موسلا دھار بارشوں کی پیشنگوئی کر دی

وزیراعلیٰ پنجاب کے دوبارہ انتخاب میں جیت کس کی ہو گی؟بڑا دعویٰ کر دیا گیا

اپنے ارکان کو ہوٹل میں ٹھہرایا جائے ، وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کیلئے مسلم لیگ (ن) نے حکمت عملی طے کرلی

’روسی صدر خاتون ہوتے تو جنگ نہ کرتے‘: برطانوی وزیراعظم کے بیان پر پیوٹن کا جواب آگیا

' خلیل الرحمان قمر نے دانیہ شاہ کو عامر لیاقت کی موت کا ذمہ دار قرار دیتے دانیہ کو کھری کھری سنا دیں 

’خان صاحب ہم ٹینکوں کے آگے بھی لیٹ جائیں گے، آپ حکم کریں‘  عمران خان کو کارکن نے یہ بات کہی تو انہوں نے کیا جواب دیا؟ دلچسپ خبر