03:14 pm
بھارتی فوج کی وادی لیپاء کی سول آبادی پر بلا اشتعال گولہ باری 2افراد زخمی،8 مکانات تباہ،پاک فوج کا بھرپور جواب

چناری(آن لائن)بھارتی فوج کی وادی لیپاء کی سول آبادی پر علی الصبح بلا اشتعال گولہ باری،فائرنگ پانچویں جماعت کے طالب علم سمیت دو افراد زخمی آٹھ مکانات تباہ۔تفصیلات کے مطابق بھارتی فوج نے جمعرات کی علی الصبح وادی لیپاء کے دیہاتوں سد پورہ،لب گراں،گھاسلہ ،چھت کھریاں اور دیگر پر بلا اشتعال گولہ باری اور فائرنگ کی۔ جس کے نتیجہ میں عابد علی ولد امان اللہ ساکنہ لبگراں اور پانچویں جماعت کے طالب علم شاہد شفیع ولد محمد شفیع ساکنہ کائی منجہ گھڑی ڈوپٹہ زخمی ہو گئے جنہیں ایم ڈی ایس لیپاء میں ابتدائی طبی امداد کے بعد مظفرآباد ریفر کر دیا
 
گیا ہے ۔بھارتی فائرنگ کے باعث غلام نبی ولد عبدالعزیز ساکنہ لبگراں کا رہائشی مکان مکمل ،محمد رفیق ولد امیر اللہ ،منیر احمد ولد کریم اللہ ،امان اللہ غازی ولد کریم اللہ مغل ،عبدالحمید غلام حسین مغل ،محمد ثاقب ولد خلیل الرحمن ساکنان لبگراں،محمد مشتاق ولد محمد مر سلین ساکنہ غئی پورہ اور ایک نامعلوم شخص کا رہائشی مکان جزوی طورتباہ ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں ۔بھارتی گولہ باری کے باعث وادی لیپاء کے تعلیمی ادارے اور بازار جمعرات کے روز بند رہے۔ شدید بارش کے ساتھ ساتھ بھارتی گولہ باری کے باعث وادی لیپاء کی آبادی محصور ہو کر رہ گئی اور شدید مشکلات اور پریشانیوں کا شکار ہے۔ پاک فوج نے دشمن کی بلا اشتعال گولہ باری کا موثر جواب دیا جس کے بعد بھارتی گنیں خاموش ہو گئیں اور ایل او سی کے قریب بسنے والے لوگوں نے سکھ کا سانس لیا ۔

تازہ ترین خبریں

جناح ہائوس حملہ کیس میں اہم پیشرفت،ڈاکٹر یاسمین راشد کو مقدمے سے ڈسچارج کردیاگیا

پرویز الٰہی کو اربوں روپے کی کرپشن پر گرفتارکیا،میاں جاوید لطیف

سپریم کورٹ کی آئندہ ہفتے کیلئےججز روسٹراور کاز لسٹ جاری

حکومت کا ظلم مزید برداشت نہیں کریں گی،رہنما پی ٹی آئی خواتین

بزدار روحانی طریقے سے وزیراعلیٰ بنے کبھی سیاست تو کی ہی نہیں  تھی ، منظور وسان

پی ٹی آئی میں پت جھڑ کا سلسلہ جاری،مزید تین ارکان  ساتھ چھوڑگئے

وزیر اعظم شہباز شریف کا 2روزہ دورہ  ترکیہ ، انقرہ پہنچ گئے،آج اہم ملاقاتیں متوقع

چوہدری پرویز الہیٰ کو نے ایک اور مقدمہ میں گرفتار کر لیا گیا

سیاسی ومعاشی استحکام کیلئےنوازشریف جلد واپس آرہے ہیں،  مریم اورنگزیب

سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا سیاست سے دستبردار ہونے کا اعلان

پارلیمنٹ لاجز میں رہائش پذیر رکن اسمبلی کو گیس کا بھاری بھرکم بل بھیجنے کا انکشاف

سینیٹ قائمہ کمیٹی توانائی میں مارشل لاکی بازگشت،سینیٹر سیف اللہ ابڑو افسران پربرہم

وزیر اعظم شہباز شریف کا  دورہ ترکیہ،  قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ملتوی کردیا گیا۔

پاکستان میں سالانہ دو کے ٹو  پہاڑ کے مساوی پلاسٹک کا کچرا پیدا ہو رہا ہے، شیریں رحمان  