09:26 pm
لبنان کے بعد ایک اور عرب ملک کے وزیر اعظم نے استعفیٰ دے دیا

اندرونی اختلافات اور کارکردگی پر تنقید کے بعد کویت کے وزیراعظم نے کابینہ سمیت استعفیٰ دیدیا کویت سٹی(آن لائن)کویت کے وزیراعظم نے جمعرات کے روز اپنی کابینہ کے ہمراہ استعفیٰ دیدیا ہے ، یہ بات حکام نے کہی جیسا کہ وزراء کے درمیان اندرونی اختلافات اور ان کی کارکردگی تنقید کی زد میں رہی ہے ۔ سرکاری ترجمان طارق مظریم نے ایک بیان میں کہا کہ وزیراعظم شیخ جابر مبارک الصباح نے امیر کو کابینہ میں رد وبدل کے پیش نظر اپنا استعفیٰ جمع کرا دیا ہے ،
وزیرخزانہ نائف الحجراف اور وزیر برائے پبلک ورکس جینان بوشہری نے رواں ماہ استعفیٰ دیدیا تھا جیسا کہ دونوں وزراء ان کے قلمدانوں میں مبینہ بے ضابطگیوں اور سرکاری فنڈز کے بیجا استعمال پر تنقید کی زد میں رہے تھے ۔منگل کے روز پارلیمنٹ نے وزیرداخلہ شیخ خالد الجراح الصباح جو کہ حکمران خاندان کے رکن ہیں ، کو بھی انہی الزامات پر ان کا مئواخذے کیا تھا ۔آزاد رکن پارلیمنٹ صالح ایشور نے اے ایف پی کو بتایا کہ اس تنقید کے ساتھ ساتھ وزراء کے درمیان کابینہ کی موجودہ تشکیل کے معاملے پر اختلافات بھی استعفے کی وجہ بنے ہیں۔سپیکر پارلیمنٹ مرزوق الغنیم نے جمعرات کو صحافیوں کو بتایا کہ اراکین پارلیمنٹ کے ایک بڑے گروپ کا خیال ہے کہ مسئلہ حکومتی ٹیم کے اندر ہے کیونکہ ان میں ہم آہنگی نہیں ہے۔

تازہ ترین خبریں

عنقریب صدر مملکت شہباز شریف کو اعتماد کا ووٹ لینےکا کہیں گے، شیخ رشید کی پیش گوئی

"  وزیر اعلیٰ پنجاب کے معاملے پر منصور علی خان نے دونوں پارٹیوں کو مشورہ دے دیا، ایسا کیوں کہا ؟ جانیں 

شاہ محمود اشارے دے رہے ہیں کہ اگلی مرتبہ مجھے وزیراعلی بنایا جائے،سینئر صحافی ہارون الرشید نے بڑی خبر بریک کر دی

لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے بعد پنجاب اسمبلی میں نمبر گیم کیا ہے ؟جانیں مکمل تفصیلات

ملک میں ذی الحج کا چاند نظر آ گیا، عید الاضحی 10 جولائی کو منائی جائے گی

حکومت کی عوام پر پھر سے پیٹرول بم گرانے کی تیاری ،پانچ دس روپے نہیں بلکہ کتنے روپے اضافہ ہونے والا ہے ؟ جانیں 

ہماری زبان بندی اور ہاتھ باندھ کر کہتے الیکشن جیت کر دکھاؤ،نئے الیکشن کیلئے24 گھنٹے سے بھی کم وقت دیا گیا،ق لیگ پھٹ پڑی

پرویز مشرف اس وقت پاکستان میں موجود ہیںمیرے ایک جاننے والے ڈاکٹر مل کر آئے ہیں ،وہ کس حال میں ہیں ؟ 

محکمہ موسمیات نے 2سے 5جولائی موسلا دھار بارشوں کی پیشنگوئی کر دی

وزیراعلیٰ پنجاب کے دوبارہ انتخاب میں جیت کس کی ہو گی؟بڑا دعویٰ کر دیا گیا

اپنے ارکان کو ہوٹل میں ٹھہرایا جائے ، وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کیلئے مسلم لیگ (ن) نے حکمت عملی طے کرلی

’روسی صدر خاتون ہوتے تو جنگ نہ کرتے‘: برطانوی وزیراعظم کے بیان پر پیوٹن کا جواب آگیا

' خلیل الرحمان قمر نے دانیہ شاہ کو عامر لیاقت کی موت کا ذمہ دار قرار دیتے دانیہ کو کھری کھری سنا دیں 

’خان صاحب ہم ٹینکوں کے آگے بھی لیٹ جائیں گے، آپ حکم کریں‘  عمران خان کو کارکن نے یہ بات کہی تو انہوں نے کیا جواب دیا؟ دلچسپ خبر