09:27 pm
منگل سے جمعرات سے اسرائیل کی وحشیانہ کارروائیوں میں 32فلسطینی شہید

غزہ( آن لائن ) فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر اسرائیلی ریاست کی طرف سے وحشیانہ حملوں سے ایک ہی خاندان کے مزید چھ فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے جب کی منگل کی صبح سے جمعرت کی صبح فائربندی تک اس وحشیانہ کارروائی میں اب تک 32 فلسطینی شہید اور ایک سو کے قریب زخمی ہوگئے۔میڈیارپورٹس کے مطابق مقامی ذرائع نے بتایاکہ بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب غزہ میں متعدد مقامات پر اسرائیلی فوج کی وحشیانہ بمباری کے نتیجے میں مزید چھ فلسطینی شہید اور 12 زخمی ہوگئے۔منگل اور بدھ کے ایام میں اسرائیلی فوج نے غزہ پر 90 زمینی اور فضائی حملے کیے جن میں 26 فلسطینی شہید اور 90 زخمی ہوگئے تھے
۔ منگل کی صبح اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی پر جارحیت مسلط کی تھی جس کے نتیجے میں اسلامی جہاد کے مقامی کمانڈر بہا ابو العطائ� اور ان کی اہلیہ شہید جب اور ان کے تین بچوں سمیت کئی افراد زخمی ہوگئے تھے۔جمعرات کی صبح اسرائیلی فوج نے ایک ڈرون طیارے کی مدد سے خان یونس میں مسجد نور کے قریب ایک میزائل گرایا، رات گئے دیر البلح میں فلسطینیوں کے قتل عام میں چھ فلسطینی شہید اورایک درجن زخمی ہوگئے۔ہلال احمر کے مطابق دیر البلح میں شہید ہونے والے چار فلسطینیوں کے جسد خاکی اسپتال لائے گئے جب کہ دو افراد لا پتا ہیں۔منگل اور بدھ کے روز اسرائیلی ریاستی دہشت گردی کے نتیجے میں کم سے کم 26 فلسطینی شہید اور درجنوں زخمی ہوگئے تھے

تازہ ترین خبریں

سینٹرل سلیکشن بورڈ کا اجلاس 10اگست کوکتنے افسران کو ترقی دی جائیگی،بڑی خبرآگئی

عوام ہوجائیں تیار۔۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بری خبرسنادی

پاور سیکٹر میں پی ٹی آئی حکومت کا اربوں روپے کا گھپلا بے نقاب

لیگی رہنما نذیر چوہان کی ضمانت منظور، پی ٹی آئی رکن اسمبلی نے گلے لگالیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پنجاب حکومت کے حلف لینے والے 21 وزرا کو قلم دان تفویض

دانیہ کو کچھ ہوا تو ذمہ دار کون ہوگا،دانیہ شاہ کی والدہ نے بڑااعلان کردیا

سعودی عرب ترقی کی راہ پر گامزن، بڑی خبر آگئی

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

10 سال سے پنسل پر دھاگوں سے قرآن بُن رہا ہوں۔۔پولیس والے نے قرآن مجید سے محبت کی انوکھی مثال قائم کردی

وفاق نے وزیراعلیٰ پرویز الہٰی کو خط لکھ دیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

سی اے اے کے ساتھ تنازع، پی ایس او کا تمام ہوائی اڈوں پر ایندھن کی سہولت روکنے کا امکان