09:29 pm
القدس بریگیڈ کا اسرائیلی دارالحکومت میں تباہی پھیلانے کا دعویٰ

غزہ( آن لائن ) اسلامی جہاد کے عسکری ونگ القدس بریگیڈ نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے اسرائیلی ریاست کے دارالحکومت تل ابیب کو میزائلوں سے نشانہ بنایا ہے جس کے نتیجے میں بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی ہے تاہم بزدل صہیونی دشمن اپنا نقصان چھپا رہا ہے۔مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق غزہ کی پٹی میں اسلامی جہاد کے ترجمان ابو حمزہ نے کہا کہ صہیونی دشمن ریاست نے فلسطینیوں کے میزائل حملوں کی وجہ سے ہونے والے نقصانات کو خفیہ رکھنے کی کوشش کی ہے۔
اسرائیل فلسطینی مزاحمت کاروں کے حملوں سے ہونے والے نقصان کو اس لیے چھپا رہا ہے تاکہ یہودی آباد کاروں میں مایوسی نہ پھیلے اور وہ مزید خوف کا شکار نہ ہوں۔ابو حمزہ کا کہنا تھا کہ ہمارے میزائلوں نے اسرائیلی ریاست کے قلب کو کامیابی سے نشانہ بنایا ہے۔ اگر ان حملوں کے نتائج سامنے آجائیں تو نیتن یاھو عوام میں منہ دکھانے کے قابل نہیں رہے گا۔

تازہ ترین خبریں

مارگلہ ہلز میں آگ لگانے کا معاملہ ، اب تک کتنی گرفتاریاں ہو گئیں؟ بڑی خبر

پنجاب کا وزیراعلیٰ ختم ہو گیا، اعتزاز احسن بھی میدان میں آگئے ، ن لیگ کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی

سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے بھی عدالت جانے کا فیصلہ کر لیا، ن لیگ کیلئے ایک اور بڑا جھٹکا

حمزہ شہباز کابطور وزیراعلیٰ پنجاب الیکشن کس صورت میں کالعدم قرار دیا جا سکتا ہے؟ سابق صدرسپریم کورٹ بار نے رائے دیدی

حکومتی اتحاد میں دراڑیں پڑ گئیں، فوری الیکشن کی تاریخ دینے کا مطالبہ مسترد، کون کونسی جماعتیں اہم اجلاس میں شریک نہیں ہوئیں؟

میں عامر لیاقت کے ساتھ ایک رات گزارنے کو تیار ہوں لیکن۔۔۔۔معروف کرکٹر کی بیٹی نے حیران کن خواہش کا اظہارکر دیا

’اگ لاواں مجبوری نوں‘مارگلہ ہلز پر آگ لگاکر ویڈیو بنانیوالی ٹک ٹاکر ڈولی بڑی مشکل میں گرفتار، بڑا ایکشن لے لیا گیا

الیکشن کمیشن پی ٹی آئی کے 25منحرف ارکان سے متعلق فیصلہ آج سنائے گایا نہیں؟ بڑی خبر آگئی

سپریم کورٹ کی آرٹیکل 63 اے پر رائے ،پنجاب اسمبلی سے 25منحرف ارکان کو نکال دیا جائے تو نمبر گیم کیا ہو گی؟ بڑی خبر آگئی

پاکستانی ڈاکٹر لڑکی نائیجیرین شہری کی محبت میں گرفتار، دونوں کی ملاقات کہاں ہوئی؟محبت کی لازوال کہانی

عامر لیاقت سے علیحدگی کے بعد دانیااس وقت کہاں اور کس حال میں ہے؟پہلی ویڈیو جاری کر دی

ستمبر ، اکتوبر یا نومبر۔۔جنرل الیکشن کب ہوںگے؟  نگران وزیراعظم کیلئے انٹرویوز جاری ، بڑا دعویٰ کر دیا گیا

منحرف ارکان کا واپسی کیلئے تحریک انصاف سے رابطوں کا انکشاف، عمران خان کو ٹکٹوں کی تقسیم کیلئے مشورہ دیدیا گیا

سپریم کور ٹ کے فیصلے کے بعد حمزہ شہبازکی وزارت اعلی خطرے میںپڑ گئی،دوبارہ رائے شماری میں ووٹ پورے کرنا مشکل قرار دیدیا گیا