02:34 pm
سعودی عرب میں% 14الکوحل والی شراب حلال قرار دے دی گئی؟ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو نے کئی سوالات اُٹھا دئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب میں 14 فیصد الکوحل والی شراب حلال قرار دے دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو میں دعویٰ کیا گیا کہ سعودی عرب میں 14 فیصد الکوحل والی شراب حلال قرار دے کر اس کی سر عام فروخت کا بھی آغاز کر دیا گیا ہے۔ اسلامی ملک سعودی عرب میں شراب کی سر عام فروخت پر مسلمان برادری نے تحفظات کا اظہار کیا۔
لیکن تاحال سعودی حکام کی جانب سے ایسا نہ تو کوئی اعلان کیا گیا اور نہ ہی کوئی بیان جاری کیا گیا۔ کچھ صارفین کا کہنا تھا کہ اس خبر کی تاحال تصدیق نہیں ہو سکی۔ جبکہ کچھ صارفین نے کہا کہ اس خبر کی تفصیلات موصول ہونے تک فی الحال کچھ کہا نہیں جا سکتا۔ ہو سکتا ہے کہ ویڈیو میں دیکھے گئے بار میں صرف غیر مسلم کے لیے شراب موجود ہے ، اور یہ بھی ممکن ہے کہ یہ ایک مخصوص بار یا کلب ہو جس میں صرف غیر مسلموں کو ہی شراب فروخت کی جاتی ہو۔ اس حوالے سے مزید تفصیلات آنا ابھی باقی ہیں۔ خیال رہے کہ اس سے قبل سعودی عرب کے حوالے سے افواہیں گردش کرتی رہی ہیں کہ شاید سعودی عرب میں شراب کو حلال قرار دے دیا جائے لیکن کسی نے اس بات پر کان نہیں دھرے کیونکہ سعودی عرب جیسے اسلامی ملک میں ایسا ہونا ناممکنات میں سے سمجھا جاتا ہے۔اس حوالے سے سوشل میڈیا صارفین کا کہنا تھا کہ محمد بن سلمان کے ولی عہد بننے کے بعد سعودی عرب میں کئی تبدیلیاں آئیں، سعودی عرب میں سینما کُھلے، سعودی عرب میں کنسرٹس کا بھی انعقاد کیا جانے لگا ، ان سب چیزوں کو دیکھ کر اس بات کی توقع بھی کی جا سکتی ہے کہ شراب کو بھی حلال قرار دے دیا جائے۔

تازہ ترین خبریں

عنقریب صدر مملکت شہباز شریف کو اعتماد کا ووٹ لینےکا کہیں گے، شیخ رشید کی پیش گوئی

"  وزیر اعلیٰ پنجاب کے معاملے پر منصور علی خان نے دونوں پارٹیوں کو مشورہ دے دیا، ایسا کیوں کہا ؟ جانیں 

شاہ محمود اشارے دے رہے ہیں کہ اگلی مرتبہ مجھے وزیراعلی بنایا جائے،سینئر صحافی ہارون الرشید نے بڑی خبر بریک کر دی

لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے بعد پنجاب اسمبلی میں نمبر گیم کیا ہے ؟جانیں مکمل تفصیلات

ملک میں ذی الحج کا چاند نظر آ گیا، عید الاضحی 10 جولائی کو منائی جائے گی

حکومت کی عوام پر پھر سے پیٹرول بم گرانے کی تیاری ،پانچ دس روپے نہیں بلکہ کتنے روپے اضافہ ہونے والا ہے ؟ جانیں 

ہماری زبان بندی اور ہاتھ باندھ کر کہتے الیکشن جیت کر دکھاؤ،نئے الیکشن کیلئے24 گھنٹے سے بھی کم وقت دیا گیا،ق لیگ پھٹ پڑی

پرویز مشرف اس وقت پاکستان میں موجود ہیںمیرے ایک جاننے والے ڈاکٹر مل کر آئے ہیں ،وہ کس حال میں ہیں ؟ 

محکمہ موسمیات نے 2سے 5جولائی موسلا دھار بارشوں کی پیشنگوئی کر دی

وزیراعلیٰ پنجاب کے دوبارہ انتخاب میں جیت کس کی ہو گی؟بڑا دعویٰ کر دیا گیا

اپنے ارکان کو ہوٹل میں ٹھہرایا جائے ، وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کیلئے مسلم لیگ (ن) نے حکمت عملی طے کرلی

’روسی صدر خاتون ہوتے تو جنگ نہ کرتے‘: برطانوی وزیراعظم کے بیان پر پیوٹن کا جواب آگیا

' خلیل الرحمان قمر نے دانیہ شاہ کو عامر لیاقت کی موت کا ذمہ دار قرار دیتے دانیہ کو کھری کھری سنا دیں 

’خان صاحب ہم ٹینکوں کے آگے بھی لیٹ جائیں گے، آپ حکم کریں‘  عمران خان کو کارکن نے یہ بات کہی تو انہوں نے کیا جواب دیا؟ دلچسپ خبر