11:14 pm
بابری مسجدکے فیصلے کے بعدمسجداقصیٰ کوگرانے کی باتیں شروع

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )بھارتی سپریم کورٹ نے گزشتہ دنوں بابری مسجدکافیصلہ سنادیاجس میں کہاگیاکہ اس جگہ رام کامندرتھالہٰذا یہاں پربابری مسجدکوگراکررام مندرکی تعمیرکی جائے اورمسلمانوں کواگروہ مطالبہ کریں تومتبادل مقام پر5ایکڑ زمین مسجدکی تعمیرکے لیے دے دی جائے جس کے بعدمسلمانوںنے اس فیصلے پرنظرثانی کی درخواست کی۔اوراگران کی نظرثانی کی درخواست مستردکردی گئی
یاپھروہی فیصلہ سنایاگیاتواس کے بعدبابری مسجدکومکمل طورپرشہیدکردیاجائیگااب اس فیصلے کااثر مسجداقصیٰ پرپڑے گاکیونکہ مسجدجس جگہ تعمیرکی گئی ہے اس جگہ پہلے ہیکل سلیمانی تھااس کوگرادیاگیاجس کے بعداس کی دوبارہ تعمیرہوئی اوردوبارہ گرائے جانے کے بعدمسجداقصیٰ کی تعمیراس جگہ پرہوئی ۔ہیکل کی ایک دیوارابھی بھی موجودہے جسے دیوارگریہ کہاجاتاہے۔اب یہودیوں کی جانب سے بھارتی سپریم کورٹ کے اس فیصلے کوبنیادبناکردنیاسے کہاجائیگاکہ دیکھیں یہاں پرہمارافرسٹ ٹیمپل تھا،پھرسیکنڈ ٹیمپل بھی اسی جگہ پرتھایہاں پرمسلمانو ںنے غیرقانونی طورپرمسجدبنائی ہے۔یہاں پرمسجداقصیٰ کاوجودبنتاہی نہیں ہے لہٰذا اسے بھی گرادیاجائے۔بابری مسجدکے بعدبھارت کااگلااقدام تاج محل کوگراناہے جس کے بارے میںکہاجارہاہے کہ یہاں پرہمارے شیوجی کامندرتھا۔اسرائیل اورفلسطینیوں کےد رمیان لڑائی شروع ہوچکی ہے اوراسرائیلی بمباری سے نہتے فلسطینیوں کی شہادتوں کاسلسلہ جاری ہے اسرائیلی وزیرنے کہاہے کہ ہم انہیں مارنے کاسلسلہ جاری رکھیں گے جس پردنیانے خاموشی اختیارکی ہوئی ہے۔فلسطینیوں کے پاس تھوڑاساعلاقہ رہ گیاہےاس پٹی پربھی اسرائیلی قبضہ کرکے فلسطینیوں کویہاں سے نکال دیں گے اوروہ کسی بھی وقت مسجداقصیٰ کوشہیدکرنے کاارادہ رکھتے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

میری خواہش ہے کہ عمران خان کو گرفتار کیا جائے اور اسی سیل میں رکھا جائے جہاں مجھے رکھا گیا تھا،وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ

شیریں مزاری کی گرفتاری، پی ٹی آئی نےملک گیر احتجاج کی کال دیدی

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما شیریں مزاری کو گرفتار کر لیا گیا

منی لانڈنگ کیس کی سماعت، وزیراعظم اور وزیراعلیٰ عدالت میں پیش 

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے منحرف اراکین کو نااہل قرار دے دیا

پنجاب حکومت کو بڑا جھٹکا لگ گیا، لاہور ہائیکورٹ نے اہم فیصلہ سنا دیا

بلاول بھٹو زرداری کا عمران خان کے دورہ روس کا دفاع

سپریم کورٹ نے پراسیکیوشن کو ہائی پروفائل کیسز واپس لینے سے روک دیا

آپ کی شکل اچھی ہو تو آپ کے مرد ساتھی ۔۔۔پی ٹی آئی کی خاتون رہنما زرتاج گل کا معنی خیز بیان آگیا

حکومت قائم رہے گی یا اسمبلیاں تحلیل ہوں گی؟ اگلے دو دن انتہائی اہم قرار۔۔وزیراعظم شہباز شریف کو کس کی یقین دہانی کا انتظار ہے؟

حمزہ شہباز عہدے پر برقرار رہیں گے یا نہیں؟  حکومتی اتحادیوں نے فیصلہ سنا دیا

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجونےتحریک عدم اعتماد پر دستخط  کرنے والے ارکان کیخلاف انتہائی اقدام اٹھانے کا اعلان کر دیا

عمران خان سے متعلق ہوشربا انکشافات، فرح گوگی اور مانیکاخاندان کے پول کھول کر رکھ دیئے

 اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا