01:04 pm
بھارت نے پاکستان کے خلاف سائبر جنگ کا آغاز کردیا،پاکستان کا جوابی اقدامات کا اعلان

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہاہے کہ بھارت نے پاکستان کے خلاف سائبر جنگ کا آغاز کر رکھا ہے،ہندوستان سائبر اسپیس کو بطور ہتھیار استعمال کر رہا ہے جلد ہی پاکستان سائبر سیکیورٹی پالیسی کا اعلان کا اعلان کرے گا۔غیر ملکی اخبار عرب نیوز سے بات کرتے ہوئے وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالجوی فواد چوہری نے کہا کہ بھارت پاکستان کے خلاف سائبر وار شروع کر چکا ہے، غلط معلومات پر مبنی مہم پر نظر رکھنے والی غیر ملکی تنظیم ای یو ڈس انفو لیب نے انکشاف نے 65 نیٹ ورکس کے زیر انتظام 65
 
ممالک میں پھیلائے گئے 265 جعلی میڈیا آؤٹلیٹس کا انکشاف کیا ہے جس میں بار بار پاکستان پر تنقید کرنے کے لئے یورپی یونین اور اقوام متحدہ میں اثر و رسوخ استعمال کیا گیا۔ عرب نیوز کے مطابق یوروپ کے ایک واچ ڈاگ نے کہا کہ سیکڑوں غیر فعال کمپنیاں اور 'جعلی میڈیا آؤٹ لیٹس کا گٹھ جوڑ پوری دنیا میں ہندوستان کے سفارتی مفادات کو فروغ دے رہا ہے اور پاکستان میں سائبر سیکیورٹی کے بارے میں بات چیت کا آغاز کر رہا ہے۔وفاقی وزیر فواد چوہدری نے غیر ملکی اخبار کو بتایا کہ یہ سائبر جنگ ہے اور ہندوستانی سائبر اسپیس کو بطور ہتھیار استعمال کر رہے ہیں، سائبر سیکیورٹی ایک بہت بڑا عالمی مسئلہ بن گیا ہے جلد ہی پاکستان کی سائبر سیکیورٹی پالیسی کا اعلان کیا جائے گا۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان کا سری لنکا کو کروڑوں ڈالر دینے کااعلان

بھارت کی جانب سے 2003سے2021تک 13ہزار627بارایل اوسی کی خلاف ورزی ہوئی جس میں310 شہری شہیدہوئے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر

سینیٹ الیکشن: پنجاب کے 11امیدواروںکی کامیابی میں پرویزالٰہی کا ہاتھ نکل آیا

ایف اےٹی ایف کی جانب سے پاکستان کو جون تک گرےلسٹ میں برقراررکھنےکافیصلہ

سیالکوٹ: پولیس بھرتی ٹیسٹ میں دوڑکےدوران نوجوان انتقال کرگیا،ریسکیوذرائع

کورونا کیسز میں کمی ۔۔ ایس او پیز تبدیل۔۔ 15 مارچ سے شادی ہالز میں انڈور فنکشنز کرنے کی اجازت، نوٹیفیکشن جاری

سینیٹ انتخابات کا معاملہ۔۔۔ ارکان کی پریشانیوں میں اضافہ ۔۔۔  پولنگ ڈے پر ارکان کے موبائل فون کے استعمال پر پابندی عائد

 چائےکی پیشکش عمومی طور پر کی تھی آفر اب بھی برقرار ہے۔ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابرافتخار

 دارالحکومت اسلام آباد سمیت پورے ملک میں کھانے کے معیار کی نگرانی کا کوئی اتھارٹی موجود نہیں ہے: رحمان ملک

 میر امشن ہے کہ میں پاکستان ریلوے کو منافع بخش ادارہ بناؤں۔اعظم خان سواتی

شریف خاندان کا جاتی امرا کو سولر سسٹم پر منتقل کرنے کا

بٹگرام میں نامعلوم افراد کی فائرنگ ، ظاہر شاہ نامی شخص جاں بحق

پاکستان میں کتنی رشوت دی جاتی ہے ؟؟ گیلپ پاکستان کی نئی رپورٹ سامنے آگئی

ملکی تاریخ میں پہلی بار اسٹیٹ بینک کی بڑی رقم چوری،پولیس نے ریلوے ملازم سمیت ملزمان کو ڈرامائی انداز میں گرفتار کرلیا