02:03 pm
شاتم رسول گیرٹ وائلڈر کے قتل کی منصوبہ بندی ،پاکستانی نوجوان کو سزا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )شاتم رسول گیرٹ وائلڈر کے قتل کی منصوبہ بندی ،پاکستانی نوجوان کو سزا ہالینڈ میں اسلام دشمن سیاستدان گیرٹ وائلڈرز کو جان سے مارنے کی منصوبہ بندی پر پاکستانی شہری کو دس سال قید کی سزا سنادی گئی۔گیرٹ وائلڈرز اسلام دشمن متعصب سیاستدان کے طور پر جانے جاتے ہیں
اور اس نے ہالینڈ میں گستاخانہ خاکوں کے عالمی مقابلے کا اعلان کیا تھا۔خبررسا ں ادارے کے مطابق پاکستانی شہری جنید کو گزشتہ برس حراست میں لیا گیاتھا ،پراسیکیوٹرز کی جانب سے اس پر الزام تھا کہ اس نے گیریٹ وائلڈرز کو ایک سرکاری ادارے میں گھس کر قتل کرنے کا منصوبہ بنایا تھا۔پراسیکیوٹرز کا موقف تھا کہ وہ گیرٹ وائلڈرز کو ہی قتل کرنے کیلئے فرانس سے ہالینڈ پہنچا تھا۔گیرٹ وائلڈرز کے گستاخانہ خاکوں کے مقابلے کے اعلان کے بعد جنید نے اپنی ایک پوسٹ پر پیغام دیا تھا جس میں اس نے گیرٹ کو قتل کرنے کا اشارہ دیا تھا اور اس نے اس حوالے سے مقامی مسلمانوں سے معاونت بھی مانگی تھی ۔ جنید کی اس پوسٹ کو لاکھوں بار دیکھا گیا تھا اور ہزاروں مسلمانوں نے اس کی پوسٹ کو شیئر کیا تھا۔جنید کی اس پوسٹ کا نتیجہ یہ نکلا تھا کہ گیرٹ وائلڈر اپنے مذموم مقصد سے پیچھے ہٹ گیا تھا اور اس نے یہ مقابلہ منسوخ کردیا تھا۔

تازہ ترین خبریں

انگلینڈ نے پاکستان کوجیت کے لیے کتنے رنز کاہدف دیدیا،شائقین کرکٹ کے لیے کھیل کے میدان سے بڑی خبرآگئی

آج کے ٹی ٹوئنٹی میچ کے دوران گراؤنڈ میں اچانک سانپ آگیا، کھلاڑیوں نے کھیل روک دیا، ویڈیو وائرل

میچ کے دوران بھگڈر سے 174 افراد ہلاک،کتنے افراد زخمی ہوگئے ،کھیل کے میدان سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

’عمران نیازی کو اتوارکو بھی ضمانت مل گئی،کیا یہ سہولت دیگر پاکستانیوں کیلئے بھی ہوگی؟‘

حکومت کےلیے نئی مشکل کھڑی ہوگئی ،کسانوں کے بعد اب کس نے احتجاج کااعلان کردیا،وفاقی دارالحکومت سے بڑی خبرآگئی

عمران خان آج بھی ملک کاوزیراعظم۔۔۔باہرنکلو عوام۔۔شیخ رشید نے بڑی بات کہہ دی

دکان جل رہی تھی، مگر نماز نہیں چھوڑی ۔۔ نوجوان دکاندار کے ایمان نے مسلمانوں کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا، تصویر وائرل

سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس آفتاب احمد گورڑ کی گاڑی کوحادثہ،چیف جسٹس اب کہاں اورکس حال میں ہیں ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

پوری کابینہ مستعفی ہوگئی، وجہ کیا بنی؟تفصیلات جانیں اس خبرمیں

قبر پر سیاہ چادر اور یہودی جملے لکھے ہیں ۔۔ حضرت داؤدؑ کی قبر مبارک، جہاں یہودی اور مسلمان ایک ساتھ جاتے ہیں

امپورٹڈ حکومت دھمکیاں دینے کے بجائے جیل میں ڈال ہی دو، عمران خان

سندھ یونیورسٹی جامشورو کی طالبہ کے قتل کا معمہ حل،کون ملوث نکلا،جان کرآپ کے ہوش اڑ جائیں گے

آخری اورفیصلہ کن ٹی ٹوئنٹی میچ ،ٹاس پاکستان نے جیتایاانگلینڈ نے ؟جانیں اس خبرمیں

مندر سے واپسی پر ہندو یاتریوں کی گاڑی تالاب میں گرگئی،کتنے افرادہلاک ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی