07:50 pm
پاکستانی لڑکی سعودی عرب سے کونساشرمناک کام کرتے پکڑی گئی،جان کرآپ کے ہوش اڑ جائیں گے

جدہ (ویب ڈیسک )سعودی عرب کے شہرجدہ میں پولیس حکام نے لڑکوں کوچھیڑنے والی پاکستانی لڑکی کوگرفتارکرلیاہے ۔سوشل میڈیاپروائرل ہونیوالی ایک ویڈیومیں عربی بولنے والی ایک لڑکی کودکھایاگیاجوگاڑی میں بیٹھے کورنیش پرچہل قدمی کرنے والے لڑکوں کوچھیڑ رہی ہے
اورراہ گیروں کے متعلق آداب کے منافی جملے کس رہی ہے۔اردو نیوز کے مطابق ویڈیو وائرل ہوتے ہی ٹوئٹر صارفین کی بڑی تعداد نے اسے مسترد کرتے ہوئے قانون نافذ کرنے والے اداروں سے مطالبہ کیا کہ لڑکی کو آداب عامہ کی خلاف ورزی کرنے پر سزا ملنی چاہیے۔صارفین کی بڑی تعداد کے مطالبے اور ویڈیو وائرل ہوتے ہی قانون نافذ کرنے والے اداروں کی طرف سے لڑکی کو گرفتار کرنے کی ہدایت تمام شہروں کی پولیس کو دی گئی تھی۔بعد ازاں لڑکی اور اس کی ساتھی کو جو اس کے ساتھ کار میں بیٹھی تھی، مدینہ منورہ کے قریب مدائن صالح سے گرفتار کیا گیا ہے۔پولیس ذرائع نے بتایا ہے کہ گرفتار شدہ لڑکی پاکستانی ہے اور وہ اور اس کی ساتھی جدہ کے کسی بیوٹی پارلر میں کام کرتی ہیں۔قبل ازیں چھیڑ خانی کرنے والی لڑکی اور اس کی ساتھی نے سنیپ چیٹ پر ویڈیو جاری کرتے ہوئے سوشل میڈیا صارفین اور سعودی شہری وغیر ملکیوں سے معافی مانگی تھی۔اپنے ویڈیو پیغام میں انہوں نے کہا تھا کہ وہ محض موج مستی اور ہنسی مذاق کر رہی تھیں اور انہیں اندازہ نہیں تھا کہ وہ کتنی بڑی غلطی کر بیٹھی ہیں۔انہوں نے کہا کہ ان کا مقصد کسی کی توہین نہیں تھا اور وہ اپنے کیے پر بہت پشیمان ہیں۔

تازہ ترین خبریں

امدادی ٹرک سے پاکستانی پرچم اتارنے والاپکڑاگیا،افغان حکومت کاسخت سزادینے کافیصلہ،پاکستانیوں کے دل خوش کردئیے

پانی سے لبا لب بھرے بادلوں کی زبردست انٹری ، مسلسل کتنے دن تک خوب موسلا دھار بارشیں ہونگی ، پاکستانی تیاری کر لیں 

وفاقی دارالحکومت کے سیکٹر جی ایٹ میں ڈکیتی کی واردات،ملزمان60لاکھ مالیت کا سامان ونقدی لوٹ کر فرار

حافظ تو تھے ہی لیکن یہ اعزاز بھی مل گیا، معذوری کے باوجود  محمد سنان نے ایسا کیا کیا جو پورے پاکستان میں واہ واہ ہو گئی

تعلیم مکمل ۔۔ عمران خان کے بیٹے اب کیا کریں گے۔ ۔۔؟سیاست ، کاروبار یاپھر کھیل ۔۔ ؟پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر

قیامت صغریٰ کا منظر۔ 6.0شدت کے زلزلے نے تباہی پھیر دی۔۔متعددعمارتیں تباہ، امدادی کارروائیوں کیلئے ٹیمیں روانہ

محکمہ موسمیات نے آج گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں کی پیش گوئی کردی

بارشوں کی دھواں دار اننگز ۔اگلے تین دن کہاں کہاں بادل برسنے والے ہیں ؟شاندار خوشخبری

بہت چھٹیاں کر لیں ، اب موجیں ختم۔۔ ہفتے میں دو کے بجائے اب صرف ایک دن چھٹی ۔۔۔ حکومت نے اعلان کر دیا،پاکستانیوں پر بجلیاں گرا دی گئیں

وزیر اعظم نے اساتذہ کی تنخواہوں میں اضافہ کی منظوری دیدی

 پورا ملک ووٹ کو عزت دو کے بیانیے پر چل رہا ہے،مریم نواز

پاکستان میں نابینا افراد کیلئے اسمارٹ جوتا تیار

 شجرکاری مہم کے تحت 60 لاکھ پودے لگائے جائیں گے۔عثمان بزدار

مسلم لیگ (ن)نےانتخابی اصلاحات کی حکومتی پیشکش کو مسترد کردیا