07:51 pm
بانی ایم کیو ایم  الطاف حسین نے بھارتی شہریت کی درخواست دے ڈالی

اسلام آباد ـ(مانیٹرنگ ڈیسک)بانی ایم کیو ایم الطاف حسین نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی سےاپنے ملک کی شہریت دینے کی اپیل کر دی ہے۔ ینیئر صحافی اور تجزیہ کار مظہر عباس کا کہنا ہے کہ پاکستانی سیاست سے مکمل طور پر کنارہ کش ہوجانے والے الطاف حسین اب علیحدگی پسند رہنما کے طور پر سامنے آرہے ہیں جس میں وہ سندھو دیش، آزاد بلوچستان کی بات کر رہے ہیں لیکن پاکستان کی قومی سیاست میں ان کا کردار تقریباً ختم ہو گیا ہے‘
۔ مظہر عباس کا کہنا ہے کہ الطاف حسین لندن میں جس صورتحال سے گزر رہے ہیں ان میں نفرت انگیز تقریر کا مقدمہ جون میں شروع ہونے والا ہے، اس کے علاوہ ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس بھی زیر سماعت ہے اور جب تک یہ دونوں مقدمات کسی منطقی انجام تک نہیں پہنچتے وہ نہیں سمجھتے کہ کوئی بھی چیز آگے بڑھ سکے گی۔ کیا الطاف حسین اور ان کے ساتھیوں نے انڈین حکومت کو سیاسی پناہ کی باقاعدہ درخواست دی ہے اس بارے میں جب ایم کیو ایم لندن کے رہنما ندیم احسن اور مصطفیٰ عزیز آبادی سے رابطہ کیا گیا تو کوئی جواب موصول نہیں ہوا۔

تازہ ترین خبریں

حافظ تو تھے ہی لیکن یہ اعزاز بھی مل گیا، معذوری کے باوجود  محمد سنان نے ایسا کیا کیا جو پورے پاکستان میں واہ واہ ہو گئی

تعلیم مکمل ۔۔ عمران خان کے بیٹے اب کیا کریں گے۔ ۔۔؟سیاست ، کاروبار یاپھر کھیل ۔۔ ؟پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر

قیامت صغریٰ کا منظر۔ 6.0شدت کے زلزلے نے تباہی پھیر دی۔۔متعددعمارتیں تباہ، امدادی کارروائیوں کیلئے ٹیمیں روانہ

محکمہ موسمیات نے آج گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں کی پیش گوئی کردی

بارشوں کی دھواں دار اننگز ۔اگلے تین دن کہاں کہاں بادل برسنے والے ہیں ؟شاندار خوشخبری

بہت چھٹیاں کر لیں ، اب موجیں ختم۔۔ ہفتے میں دو کے بجائے اب صرف ایک دن چھٹی ۔۔۔ حکومت نے اعلان کر دیا،پاکستانیوں پر بجلیاں گرا دی گئیں

وزیر اعظم نے اساتذہ کی تنخواہوں میں اضافہ کی منظوری دیدی

 پورا ملک ووٹ کو عزت دو کے بیانیے پر چل رہا ہے،مریم نواز

پاکستان میں نابینا افراد کیلئے اسمارٹ جوتا تیار

 شجرکاری مہم کے تحت 60 لاکھ پودے لگائے جائیں گے۔عثمان بزدار

مسلم لیگ (ن)نےانتخابی اصلاحات کی حکومتی پیشکش کو مسترد کردیا

یوٹیلیٹی سٹورز پر مختلف برانڈز کی اشیا کو مہنگا کر دیا گیا

فواد چودھری نے وفاقی ملازمین کو خوشخبری سنا دی

خود عرض اور لالچی منیجر کی زندگی کا وہ واقعہ جس نے سب کچھ بدل ڈالا