11:21 am
دنیا کے سب سے بڑے سرچ انجن گوگل کا سیاسی اشتہارات بند کرنے کا اعلان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )دنیا کے سب سے بڑے سرچ انجن گوگل نے سیاسی مہمات پر مشتمل اشتہارات شائع نہ کرنے کا اعلان کردیا۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق گوگل کا کہناہےکہ سیاسی مہم چلانے کے لیے سیاسی مخالفین کو ہدف بنانے والے اشتہارات اب نہیں چلائے جائیں گے۔
گوگل کا کہنا ہےکہ اس پالیسی کا آغاز ایک ہفتے کے اندر برطانیہ سے کیا جائے گا جس کے بعد یہ دنیا بھر میں نافذ العمل ہوگی۔گوگل کی اس پالیسی کے تحت یو ٹیوب اور گوگل سرچ جیسے پلیٹ فارمز پر مخالفین کو نشانہ بنانے کی غرض سے گوگل سرچ سے حاصل کیا گیا متوقع ووٹرز کا ڈیٹا مہم میں استعمال کرنے کے قابل نہیں ہوگا جب کہ سیاسی مہم میں مخالفین کو عمر، جنس اور مقام کی بنیاد پر ہدف بنایا جاسکے گا۔اس کے علاوہ گوگل نے اشتہارات میں گمراہ کن بیانات کے خلاف فیس بک کے ساتھ مل کر ایکشن لینے کا بھی اعلان کیا ہے۔اس حوالے سے فیس بک کے بانی مارک زکر برگ کا کہنا تھا کہ ان کا سوشل نیٹ ورک (فیس بک) سیاسی امیدواروں کی طرف سے یا کمپین میں فیکٹ چیک ایڈورٹائزنگ نہیں کرےگا۔جب کہ ٹوئٹر کی جانب سے بھی سیاسی اشتہارات شائع نہ کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

 افغانستان کی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال ہوتی رہی ہے اور اب بھی ہورہی ہے، ہمیں اسے روکنا ہوگا۔ معید یوسف

 ن لیگ کی قیادت آج کل ملک دشمن لوگوں سے ملاقاتوں میں لگی ہوئی ہے۔ غلام سرور خان

مسلم لیگ (ن)اور پیپلزپارٹی کا آزاد کشمیر میں وزیر اعظم ، سپیکراورڈپٹی سپیکر کےلئے مشترکہ امیدوار لانے کا فیصلہ

خواتین کی پانچ مخصوص نشستوں میں سے تین پر تحریک انصاف جیت گئی

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین تیسرا ٹی ٹونٹی میچ ۔۔۔ ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کرلیا

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین تیسرا ٹی ٹونٹی میچ ۔۔۔ ٹاس سے پہلے پیچ روک دیا گیا 

آزاد کشمیرالیکشن کمیشن کے احکامات کی خلاف ورزیوںکے بعد آپ نے آج ایک نیا یوٹرن لیا۔مریم اورنگزیب 

وزیراعظم عمران خان نے کورونا ویکسی نیشن کے بغیر اسکول کھولنے کی مخالفت کر دی

افغانستان میں  طالبان کے ٹھکانوں پر امریکی طیارے کی بمباری۔۔۔

اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے شہر میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا

 آسمانی بجلی گرنے کا واقعہ ۔۔۔۔ دس سالہ بچی جھلس گئی

سندھ حکومت نے وفاق ‏سے فوری طور پرپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ واپس لینے کا مطالبہ کر دیا۔

 پی پی 38 میں تحریک انصاف نےن لیگ کو گھر میں گھس ‏کر مارا۔فردوس عاشق اعوان

آزاد کشمیر جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی میں خواتین کی مخصوص پانچ نشستوں کا انتخاب مکمل۔۔۔ پی ٹی آئی نے میدان مار لیا 