04:00 pm
برطانوی شہزادی کیٹ مڈلٹن کی جانب سے پاکستانی ڈیزائنرکیلئےشکریہ کاخط

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )حال ہی میں برطانوی شاہی جوڑے پرنس ولیم اور کیٹ مڈلٹن نے پاکستان کا دورہ کیاجس کے دوران کیٹ نے پاکستانی ڈیزائنرز کےتیارکردہ ملبوسات زیب تن کیے تھے۔پاکستان میں مکمل مشرقی انداز کے ساتھ جدید مشرقی لباس پہننے پرملکی وغیرملکی میڈیا میں کیٹ کے اسٹائل کو خوب سراہا گیا۔اب کیٹ مڈلٹن کی جانب سےمعروف پاکستانی فیشن ڈیزائنر خدیجہ شاہ کے لیے شکریہ کے ساتھ ایک تعریفی خط بھیجا گیا ہے۔
کیٹ مڈلٹن کا خط خدیجہ شاہ نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹرپر شیئرکیا۔شہزادی نے خط میں اپنے لیے خدیجہ کی فیشن برانڈ “ایلان ” کے تیار کیے جانے والے ملبوسات کی بھرپور تعریف کی۔خط کے آغاز میں لکھا گیا” ڈیئر خدیجہ ، میرے دورہ پاکستان کے دوران آپ کی جانب سے کی جانے والی مدد کا بہت شکریہ “۔کیٹ نے تمام ملبوسات کو پسند کرتے ہوئے اپنے لیے بہترین لباس کے انتخاب پر شکریہ ادا کرتے ہوئے لکھا “اگرچہ بہت ساری خوبصورت چیزیں ہوں تو فیصلہ کرنا مشکل ہوجاتا ہے کہ کس کا انتخاب کیا جائے”۔یہ لباس کیٹ نے لاہور میں ایس او ایس ولیج کے دورے کے دوران پہنا تھا جبکہ اسی روز انہوں نے ایک دوستانہ کرکٹ میچ میں بھی حصہ لیا تھا۔

تازہ ترین خبریں

 عمران خان کے اس بیان سے دنیا کو ان کی بیمار اور عورت سے نفرت کرنے والی ذہنیت کی جھلک دیکھنے کو ملی۔ مریم اورنگزیب

 آرمی چیف کاآذربائیجان کا 2 روزہ سرکاری دورہ

بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن لاہور نے انٹر میڈ یٹ پارٹ ٹو کی ڈیٹ شیٹ جاری کردی

 ایف نائن پارک ماس ویکسینیشن سینٹر پر شہریوں کو کرونا ویکسینیشن روک دی گئی ہے

 موت بر حق ہے، بے نظیر کو پنڈی کے جلسے میں شرکت سے منع کیا تھا مگر وہ نہیں مانی تھیں۔آصف علی زرداری

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزبِ اختلاف شہباز شریف سے پاکستان میں آسٹریلیا کے ہائی کمشنر جیفری شاء کی ملاقات 

 پاکستان سپر لیگ کوالیفائر میچ ۔۔ ملتان سلطانز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کیلئے 181 رنز کا ہدف دے دیا۔

عمران خان اسلام آباد کے دورے پر نکل پڑے

عمران خان اسلام آباد کے دورے پر نکل پڑے

ملک بھر میں بارشیں ہونگیں ۔۔۔ محکمہ موسمیات نے بتا دیا

وزیر خزانہ کا قومی اسمبلی میں اظہار خیال ۔۔ اپوزیشن کا واک اوٹ

رواں سال بجلی کےتقسیم کارنظام کوبہترکرنےکیلئے100ارب مختص کیےگئے۔حماد اظہر 

پاکستان کی ترقی مریخ تک چلی گئی ہے اور یہ ترقی پی ٹی آئی کے چند لوگوں کو نظر آتی ہے ۔عظمیٰ بخاری

میں طالبان کاترجمان نہیں ہوں پاکستان کاترجمان ہوں،طالبان کومیری ترجمانی کی ضرورت نہیں ہے۔شاہ محمود قریشی 

ہم وہ پاکستان چاہتے ہیں جس کے لئے ہمارے اسلاف نے قربانیاں دیں ۔جاوید لطیف